
ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر "شفاف امتحانات" کے تحت ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک ہے۔ اے ڈی سی آر حافظ کریم داد چغتائی نے امتحانی مراکز کا دورہ کر کے طلبہ کے لیے ٹھنڈے پانی اور بجلی کی فراہمی یقینی بنائی ہے #LahoreExams #MeritFirst #Lahore @MaryamNSharif @Marriyum_A
































