Muhammad Naeem Sheikh
8.7K posts

Muhammad Naeem Sheikh
@MNaeemSheikh786
Chairman Korangi Town & Member of The Provincial Finance Committe Sindh
















یہ وہ کورنگی ہے جہاں پہلے ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے ادوار میں ترقی کے بجائے بدامنی اور انتشار کا راج رہا مگر آج چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے عوامی خدمت اور ترقیاتی کاموں کے ذریعے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کو حقیقت میں بدلتے ہوئے کورنگی کو ایک نئی شناخت دے دی۔

جس لیاری کو گینگ وار کا نام دیا آج وہی لیاری ڈاکٹرز پیدا کر رہا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے لیاری میں جدید طبی نظام قائم کر رکے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں لیاری کا نام اجاگر کیا ہے۔ @BBhuttoZardari #PPPServingLyari

Under the vision of PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari and the directives of Korangi Town Chairman Muhammad Naeem Sheikh, rehabilitation of playgrounds in UC-5 has begun with TMC Korangi’s support, promoting healthy youth activities. #NaeemSheikh #TMC_KORANGI #VisionPPP
