Kc_canada
138.2K posts



شاہد خٹک سمجھدار آدمی ہیں۔ سوال اہم ہے یہ اہم نہیں کہ کون کررہا ہے۔ اگر سوال کیا ہے تو آُ کے پاس جواب ہونا چاہیے سوال کے جواب میں ذاتی حملہ کرنا مناسب نہیں، اسد اللہ خان

راوٹرز کی پاکستان کے حوالے سے خبریں اب بہت ہی مشکوک ہوچکی ہیں کسی خبر کی تصدیق نہیں ہوتی، ان کے نماہندے شاہد موجودہ مشیر کے ساتھی ہیں

آدمی ایک ہی سانس میں جھوٹ کیسے بول سکتا ہے؟ یہ یوٹیوبر ٹوئیںٹر لائیو سے ڈالر کماتے ہوئے ایک جملے میں کہہ رہا ہے کہ مجھے عمران خان نے دورے پر چلنے کا کہا اور میں نے منع کر دیا اور اگلے ہی جملے میں یہ جھوٹا شخص کہتا کہ مجھے خوشی ہے کہ عمران خان صحافیوں کو دوروں پر نہیں لے جاتا 😂

Pakistan positive and productive endeavours in Good Will and Good Office to stop the war is approaching a critical, sensitive stage ... Stay Tuned for more

وفاقی وزیر احسن اقبال سے میرا سوال سر عوام کو کفایت شعاری کا کہا جا رہا ہے خود آپ بڑی لگثری گاڑی میں جا رہے ہیں ؟ باقی خود دیکھ لیں


















