Fahad

50.1K posts

Fahad banner
Fahad

Fahad

@KeepsmilingFahd

North-west Frontier, Pakistan Katılım Mart 2016
4.5K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Fahad retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایک خبر سوشل میڈیا پر گھوم رہی ابھی کوئی تصدیق حکومتی ذرایع سے نہی آئی اس کے مطابق وفاقی وصوبائی ملازمین کو یکمشت پنشن دے کر فارغ کرنے کا فیصلہ تمام وفاقی وصوبائی ملازمین جس میں تمام ادارے مالیاتی اداروں کے ملازمین گولڈن شیک کے ذریعے پینشن دیکر ملک بھر میں ماہانہ پینشن سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ حکومت پر مالیاتی بوجھ کم ہو بجٹ سے پہلے ایسی تجاویز سامنے آتی ہیں مگر ججوں کی مراعات پچاس فیصد بڑھانے سے خزانے پر بوجھ نہی غریب کی پینشن کا بوجھ ہے سمجھ سے باہر بات ہے اللہ کرے ایسا نا کریں
اردو
54
394
1.3K
46.5K
Fahad retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
پاک فوج کی حمایت میں بیان کے بعد شیخ الحدیث محمد ادریس شہیدؒ کو موصول ہونے والا وائس میسج
اردو
57
283
880
61.1K
Fahad retweetledi
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
یہ ویڈیو جو آپ دیکھ رہے ہیں، یہ کوئی نازی کیمپ نہیں ہے۔ یہ وہ فلسطینی ہیں جنہیں اسرائیل بغیر کسی ٹرائل کے پھانسی دے گا۔
اردو
14
880
842
10.1K
Fahad retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
غزہ کے بارے میں آواز بلند کرنا بند نہ کریں ورنہ یہ بچے مزید ظلم کا شکار ہوں گے، اور ان کی معصوم فریاد دنیا کی بے حسی میں دب کر رہ جائے گی۔ خاموشی کبھی امن نہیں لاتی، بلکہ اکثر درد کو اور گہرا کر دیتی ہے۔
اردو
10
724
772
8.1K
Fahad retweetledi
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
🚨پوچھنا یہ تھا کہ جمائما شادی کے وقت مسلمان نہیں ہوئی تھی ؟ 🚨یا بعد میں مرتدہ ہو گئی 🚨یوتھیئے تو کہتے ہیں کہ اس نے اسلام قبول کر لیا تھا 🚨اگر وہ مرتدہ ہو گئی تو خان کے بیٹے جن کی اس نے پرورش کی ہے وہ کیا ہیں؟
اردو
15
122
341
4.3K
Fahad retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مزے کی بات کہ جن واٹس ایپ گروپ میں یہ میرئ ٹویٹس بھجوا کر اپنی ٹیموں سے گالیاں دلوا رہے میرے پاس ان کے مکمل ثبوت اور سکرین شاٹ موجود ہیں آپ @ibnehussain03 صاحب سے پوچھ لیں کچھ چیزیں انکو دیکھا چکا ہوں اب دل کرتا ہے ان لوگوں کے سکرین شاٹ ان کے نمبر ان کی تفصیلات شئیر کر دوں عوام کو پتہ لگے ٹیکس کا پیسہ لے کر کون گالیاں دیتا ہے کون قصیدے لکھتا ہے کون بجلی گیس کے ظلم پر اپنی جیب گرم کر کے فوائد بیان کرتا ہے
اردو
20
139
446
8.7K
Fahad retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی: "میں ایک عورت ہوں اور ساتھ ہی ایک ماں بھی۔میں معصوم بچوں کے قاتل کا ساتھ نہیں دے سکتی۔" بہادر خاتون نیتن یاہو کے سامنے گلے میں فلسطینی پرچم ڈال کر گھومتی رہیں
اردو
813
5.7K
24.1K
1.3M
Fahad retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ واردات نہی چلے گی یہ پاکستان انڈیا جنگ کے وقت ان یوتھیوں کی چند ٹویٹس ہیں جن کو ایوارڈ دیے گئے اور جن کے ساتھ وزیر صاحب تقریب میں شریک تھے شہدا کی اور پاکستان کی جو عزت یہ یوتھیے کر رہے وہ آپ دیکھ لیججے اور سوچ لیجئے ان کو اعزازت دینے والوں کو پاکستان سے کتنی دلچسبی ہے ہم اس پر لازمی اعتراض کریں گے یہ ہمیں قبول نہی ہے
اردو
29
747
1.2K
8.1K
Fahad retweetledi
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
🚨 اسرائیلی وزیر بن گویر کی فلسطینی شہریؤں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی فلسطینی شہری: “میرے پاس دستاویزات ہیں، یہ میرا گھر ہے۔” اسرائیلی وزیر بن گویر: “مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ دو گھنٹوں کے اندر نکل جاؤ، ورنہ تمہیں مار دیا جائے گا۔”
اردو
8
776
939
18K
Fahad retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
اردو
134
4.4K
8.4K
81.9K
Fahad retweetledi
® درویش
® درویش@sournsmart·
سرزمین شام میں انقلاب کیبعد پکڑے جانیوالے ایرانی الزینبیون کے دہشت گرد کے موبائل سے ملنے والی ویڈیو شیعہ کائینات کا سب سے غلیظ مذہب ہے انکی کتابوں میں مسلمانوں کو قتل کرنا اور تکلیف دینا ثواب ہے ۔
اردو
36
111
424
9.4K
Fahad retweetledi
عمران شاہین
بریکنگ نیوز غزہ کے مظلوم مسلمانوں کیلئے کھانے پینے اور ادویات لے جانے والی 58 کشتیوں کو اسرائيلی فوج کی گن بوٹس نے راستے میں روک لیا ہے 7 سے زائد کشتیوں کے عملے کو گرفتار کر لیا گیا ہے.
اردو
0
143
190
1.5K
Fahad retweetledi
Jamshaid swati
Jamshaid swati@jamshaidswati·
#سیدنایا آج شامی سکیورٹی نے بدنام زمانہ سیدنایا جیل سے تمام ویڈیوز حاصل کر لیں 2024 کی ویڈیو دیکھیں، جس دن شام ایرانی حکومت سے آزاد ہوا تھا۔ نئی ویڈیوز سے پتہ چلتا ہے کہ ایرانی حکومت اور اس کے حواریوں سے زیادہ گھٹیا اور مکروہ کوئی دوسرا چہرہ نہیں ہے شامی
اردو
7
157
497
96K
Fahad retweetledi
عمران شاہین
عام اسرائیلی شہریوں کی فلسطینیوں سے نفرت، بچوں اور راہ چلتی خواتین کو کچلنا اب ان کا محبوب مشغلہ بن چکا ہے.
اردو
5
125
98
1.1K
Fahad retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
ہائے افسوس 💔 ا یہ منظر دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے غزہ کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں! خاموشی ظالم کا ساتھ دیتی ہے۔ آواز اٹھانا ہی امید کو زندہ رکھتا ہے۔ 🇵🇸
اردو
8
250
272
3.4K
Fahad retweetledi
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
ایک اسرائیلی فوجی نے بیت حنون کی مکمل طور پر تباہ شدہ آبادی کی ویڈیو بنائی. اس شہر میں ایک بھی گھر باقی نہیں رہا ہے، ایک بھی درخت زندہ نہیں بچا۔ کیا دنیا نے کبھی کسی فوج کو 360° میں اپنی نسل کشی کی ویڈیوز بناتے دیکھا ہے ؟ ؟ ؟
اردو
7
730
934
21.4K
Fahad retweetledi
عمران شاہین
اسرائیلی فوجی خود اقرار جرم کرتے ہیں کہ چھوٹے بچوں کے سر اور گردن میں گولیاں مار کر انہیں قتل کرکے ہمیں خوشی ملتی ہے. ایک 9 سالہ فلسطینی بچے کو ایسے ہی شہید کر دیا گیا.
اردو
0
274
247
2.2K
Fahad retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
کوئی پوچھے تو کہنا خان ایا تھا !!!! کے پی کے میں 15 سال مستقل حکومت کرنے کے بعد وہاں کی ترقی @PTIofficial @SdqJaan @ShafiJanPTI او دگڑ دلوں انکا حساب کون دے گا؟
اردو
18
297
477
9.8K
Fahad retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
ہاتھ بندھے اور پتلون نیچے !! اسرائیلی فوجی نے ایک فلسطینی کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے اور اس کی پتلون نیچے ہے۔اس بدبخت اسرائیلی قوم نے انسانیت کی جتنی تذلیل کی ہے شاید ہی اسکی کوئی مثال ہو یہ جانوروں کا وہ جھُنڈ ہے جب جہاں نظر آئے انکو ذلت کی موت دینی چاہئیے
اردو
3
76
71
1.3K
Fahad retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
یہودی قید سے رہا ہونے والا قیدی معاذ ابیات اسرائیلی ٹارچر کیمپوں میں مغوی اور قید فلسطینیوں کو مت بھولنا
اردو
0
70
81
617