SalmanKhan retweetledi
SalmanKhan
6.6K posts

SalmanKhan
@KhanSmk60
Finance Professional, True Pakistani 🇵🇰❤️ Passionate to travel and track in mountains, especially in the Northern Areas of Pakistan.
Katılım Mayıs 2023
304 Takip Edilen255 Takipçiler

@ParvezBaig1055 مدرسے بند کردیں ۔۔ اور آپ کے والد صاحب کا جنازہ میرا جسم میری مرضی والی آنٹیاں پڑھائیں گی۔
نکاح پڑھانے کی ویسے بھی کوئی ضرورت نہیں۔۔
اور موجودہ دور کے تعلیمی نظام سے آئس زدہ بدتمیز نسل والدین کو اولڈ ہوم میں چھوڑ کر ذمہ داری سے فارغ ہوگی۔
اردو
SalmanKhan retweetledi

کل کسی درباری کی پوسٹ دیکھی کہ پاکستان میں تو مہنگائی ہے ہی نہی وہ چند رپوں میں بوری بھر کر سبزیاں لے آئے
ویسے تو راتب خوروں نے ہرا ہی دیکھانا ہوتا مگر اگر سبزیاں سستی تو یہ بھی تو کسان پر ظلم کہ مہنگے ترین ڈیزل اور کھاد اور مخنت کر کے ٹکا سیر مال بیچ دے
مگر کیا راتب خور سبزیاں کچی کھاتے ہیں ؟ کوئی ککنگ آئل کوئی مرچ مصالحہ نہی ڈالتے دودھ دہی کا ریٹ کیا ہے ؟ ایک کلو بکرے کا گوشت تو ڈھائی تین ہزار کا کلو ہے پیٹرول 410روپے لیٹر ہے بجلی گیس کے بل تو کمر توڑ رہے ہیں سوائے انسانی جان اور غریب کی عزت کے کونسی چیز سستی ہے ؟
اردو
SalmanKhan retweetledi
SalmanKhan retweetledi

@RH_views @Irum_7189 لائیکس کا چسکا بڑی لعنت ہے۔۔۔
عمر کا خیال بھی نہیں رہتا۔۔۔
ہم ان کو تھوڑا سیریس سمجھتے رہے ہیں ۔۔
اردو

@chsandhilaa اور لاہور کی عوام کا کیا کرنا ہے۔۔؟
جو انتہائی مہنگی بجلی پٹرول پولیس گردی جرمانے ٹیکسز کی بھرمار بھگت رہے ہیں ۔۔؟
لوگوں کہ زندگی اجیرن ہے۔۔۔ ان کو کب ریلیف دینا ہے۔۔؟
اردو

@Aadiiroy2 ایسے میسج یوتھئیے بھی کرتے تھے۔۔۔۔🤔🤔
وہاں سے موازنہ کرنا ہے تو پورا کرو۔۔
وہاں کی فی کس آمدنی کتنی ہے ۔۔؟
اور اسٹیٹ کیا کیا سہولتیں دیتی ہے۔۔
وہاں کے وزاء اور افسرشاہی کو کتنے پروٹوکول ملتے ہیں۔۔۔؟
اردو

ابھی ایک دوست سے یوکے بات ھوئی،جو بھی لکھ رھا ھوں حلفیہ لکھ رھا ھوں،وہ بھائی یوکے کی بہت بڑی کمپنی میں ملازمت کرتے ھیں،وہ یوکے کی مہنگائی کا بتارھے تھے کہ دودھ لینے جاؤ تو دودھ کی بوتل ھر مرتبہ کچھ پینس اوپر ھوچکی ھوتی ھے،گوشت مہنگا ،ڈیری مہنگی،ٹرانسپورٹ مہنگی،پٹرول مہنگا،ابھی وہ اپنی اھلیہ کو ڈینٹسٹ کے پاس لیکر گئے تھے تو اس کے بل کا بھی بتارھے تھے،لیکن ھمارے یہاں صرف ایسا بتایا جاتا ھے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں ھوئی ھے،مانا کہ بہترین حالات نہیں لیکن ایسے نا بتایا کرہں کہ صرف پاکستان میں مہنگائی ھے۔
اردو
SalmanKhan retweetledi

@ReshamSaleem3 @MaryamNSharif آپ یقین کرے یہ سارا اچھا کام غارت ہوجائے گا۔۔
اگر عوام کو انتہائی مہنگی بجلی
پٹرول
پولیس گردی چالان جرمانے
بے تحاشہ ٹیکسوں
سے نجات نا ملی
عوام کا احساس کریں ورنہ ساری محنت برباد ہوجائے گی۔
@MaryamNSharif
@NawazSharifMNS
@pmln_org
اردو

@chsandhilaa ایک بار عوام سے پوچھ لیں۔۔
جنگ میں کامیابی قابل فخر ہے۔۔
بیرونی محاذ پر کامیابی بہترین۔
پر
عوام کا جینا محال ہو گیا ۔۔
بجلی پٹرول جرمانے ٹیکسوں کی بھرمار
مہنگی خوراک علاج و تعلیم
ایک بار عوام سے پوچھ کر دیکھیں۔
ایک کامیابی اندرونی ظالمانہ نظام کے خلاف بھی حاصل کریں 🤔🙏🙏

اردو
SalmanKhan retweetledi

واپڈا کی بدمعاشی
حکومت کو لعنتیں اور بددعائیں سمیٹنے کا اتنا شوق کیوں ہے؟
۔
بھائی کے گھر بجلی کا بل بھرنے میں صرف 5 دن کی تاخیر ہوئی ہے، اور ابھی واپڈا والے اتنی سخت گرمی میں بجلی کاٹ کر چلے گئے ہیں۔ بچے گرمی میں بیٹھے ہیں۔
بل ابھی بھر دیا گیا ہے، اور پچھلے تمام ماہ کا بل ادا شدہ ہے۔ لائن مین کو کہا بھی کہ آج بھر دیں گے، درمیان میں چھٹیاں تھیں تو اس لیے تاخیر ہوئی ہے، اور لائن تو دو تین ماہ بل نہ بھرنے پر کاٹتے ہیں تو آگے سے اس کا کہنا تھا کہ @CMShehbaz ، @MaryamNSharif اور @akleghari کی حکومت نے نیا قانون بنایا ہے کہ بجلی کے بل میں صرف پانچ دن کی تاخیر ہو تو کنکشن کٹ جائے گا۔ یہ کیسا قانون ہے؟ نہیں ہے تو یہ غنڈہ گردی کیوں چل رہی ہے؟
۔
وزیراعظم صاحب، وزیراعلی صاحبہ اور اویس لغاری صاحب!
کیا واقعی اب کوئی ایسا قانون بنا ہے؟ یا رشوت خور واپڈا اہلکاروں کی بدمعاشی ہے، اور آپ اسے روکنے میں ناکام ہیں؟ اور اب ہر ماہ باقاعدگی سے بل بھرنے والوں کو بھی ایسے تنگ کیا جائے گا؟ آپ کے لیے تو بجلی، پیٹرول، گیس، گاڑی سب فری ہے، تو کیا عام آدمی کو یہ چھوٹی سی رعایت نہیں مل سکتی، وہ بھی آپ نے چھین لی ہے۔ واپڈا کے ان رشوت خور اہلکاروں کو تو بجلی مفت ملتی ہے، انھیں عام آدمی کی مشکل کا اندازہ ہی نہیں ہوگا۔
۔
وزیراعظم صاحب، وزیراعلی صاحبہ اور اویس لغاری صاحب!
حکومت اتنی بےحس کیوں ہے؟ حکومت کو لعنتیں اور بددعائیں سمیٹنے کا اتنا شوق کیوں ہے؟ بجلی، گیس، ہر چیز پر ٹیکس پر ٹیکس لگا کر آپ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، لوگوں کے لیے زندگی دشوار ہو گئی ہے، اور اوپر سے ایسی غنڈہ گردی ہے۔ ہر چیز زورزبردستی اور غنڈہ گردی سے کرکے آپ لوگوں سے زندہ رہنے کا حق بھی چھیننا چاہتے ہیں؟ اپنے جہازوں اور عیاشیوں کے خرچ آپ ایسے پورے کریں گے؟
۔
کچھ تو خدا کا خوف کریں اور اس غنڈہ گردی کو روکیں۔ یہ بھائی کے ساتھ ہوا ہے تو مطلب آج لاہور میں ہی ہزاروں مزید لوگوں / گھروں کے ساتھ بھی ہوا ہوگا۔ اس بے حسی کے خلاف آواز اٹھائیں۔
پوسٹ شیئر کریں تاکہ ارباب اقتدار تک پہنچ جائے۔


اردو

سرکار عوام نے کیا ظلم کیا ہے۔۔
جو
انکم ٹیکس
انتہائی مہنگی بجلی و پٹرول اور اس پر ٹیکس
سڑک پر ٹیکس
فون گیس
ہر چیز کی خریداری پر ٹیکس
جبکہ اشرافیہ کو سب فری۔۔🤔
یہ کون ٹھیک کرے گا
خدارا کچھ ترس کھائیں 🙏
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
@MaryamNSharif
@pmln_org
x.com/i/status/20535…
Syed Fakhar Alam Zaidi@FakhreA53444051
THIS IS THE BREAK DOWN OF PETROL PRICE IN PAKISTAN
اردو

@pmln_org بہترین کامیابی ہے۔ کوئی شک نہیں۔
بہت جشن بھی منا لیا۔ اچھی بات ہے۔
اب تھوڑا دھیان اندرونی ظلم پر بھی ڈال لیں۔
انتہائی مہنگی بجلی
پٹرول اور مزید لیوی
بے تحاشہ چالان اور جرمانے
مہنگائی
تعلیم و علاج
اور اس کے ساتھ اشرافیہ کی شاہانہ زندگی۔
یہ کون ٹھیک کرے گا🤔
عوام کی برداشت ختم ہے
اردو

@AliCh7777 متعارف جس نے بھی کروایا۔۔
اس کے ظالمانہ استعمال والے زیادہ بڑے ظالم کھلائیں گے۔۔۔🤔
حکومت کچھ ہوش کے ناخن لے۔۔۔
عوام کی بس ہوچکی ہے۔۔
اردو
SalmanKhan retweetledi
SalmanKhan retweetledi

معرکہ حق تقریب میں موسم شدید خراب، تیز ہوا کے جھکڑ ساتھ بارش شروع تھی، مجھ سمیت شرکاء کے اندازے غلط ثابت ہوئے، وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر اہم تھی، صدر مملکت آصف زرداری کی تقریب اہم تھی۔۔ جنہیں چہروں پر پریشانی لائے بغیر اطمینان سے مکمل کیا گیا۔۔
کیوں کہ ان میں اہم میسج تھے۔ دنیا کے لیے۔۔
جن میں سے سب سے اہم امریکہ ایران مذاکرات کی پیش رفت، فیلڈ مارشل کے ذریعے امریکہ تک ایران کا وہ جواب پہنچنا۔۔ جس کا ٹرمپ کو بے چینی سے انتظار تھا۔۔۔
وزیراعظم نے خوبصورتی سے بتا دیا کہ پاکستان کا بطور مڈل پاور عالمی سفارتی کردار مخلصانہ طریقے سے جاری ہے۔۔۔
باقی امریکہ جانے اور ایران۔۔۔
اردو
SalmanKhan retweetledi
SalmanKhan retweetledi
SalmanKhan retweetledi
















