
Salman Khan
113.7K posts








یہ سعودی کا امام کہہ رہا ہے کہ ٹرمپ کے سعودی ولی کے ساتھ تعلقات اچھے ہو رہے ہیں دوسری طرف ایک پادری کہہ رہا ہے ٹرمپ جہنم واصل ہو اس نے دنیا کا امن تباہ کیا ہے اب دونوں میں سے اپ کے لیے کون محترم ہے؟؟










شروع شروع میں مجھے یہ سید مزمل معقول آدمی لگنے لگا تھا لیکن پھر صاحب نے اپنی شبانہ روز کی محنت سے میرا یہ تاثر زائل کردیا ۔ شاید ان لوگوںں کی نگاہ میں کامیابی کا راز یہی ہے۔

🚨🇮🇳 BREAKING Indian retired General G.D Bakshi threatens to destroy U.S cities with nuclear weapons after Trump calls India a “hellhole” country. President Donald Trump should punish India more for its continuous rhetoric even after being humiliated globally.

ٹاوٹس نے دونوں طرح کی باتیں کر رکھی ہیں ، ایرانی آ رہے ہیں، ایرانی نہیں آ رہے، جب آنے لگیں تو پہلا کلپ نکال کر لگا دیتے ہیں اور جب انکار ہو جائے تو دوسرا کلپ جاری کر دیتے ہیں۔





