خراپ پوم

90.8K posts

خراپ پوم banner
خراپ پوم

خراپ پوم

@Khrap_Pom

عورت کا احترام ۔ انسانیت کی پہچان

Katılım Ekim 2023
3.1K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
خراپ پوم
خراپ پوم@Khrap_Pom·
نواجے کی اصل اوقات
اردو
33
20
26
45.6K
خراپ پوم retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
ماں جی ہم 25 کروڑ نے مل کر آپ کے شہزادوں جیسے بیٹے کو رول دیا ہے ہم سب نے مل کر اُسکے ساتھ بے وفائی کی ہے 🥲🥲💔💔💔
اردو
30
324
916
6.8K
خراپ پوم retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
اللہ پاک کی قسم کاش یہ میری بیٹی ہوتی زندگی میں کبھی آنکھ نم نہ ہونے دیتا اپنی جان دے دیتا ۔۔ یا اللہ اس بیٹی پر اپنا خاص کرم فرما۔۔۔۔
اردو
8
97
416
43.8K
خراپ پوم retweetledi
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
گوجرانوالا بپھرا ہوا بیل میڈیکل سٹور میں گھس گیا سر میں درد ہوگی دوائی لینے آیا ہوگا
اردو
30
199
930
103.2K
خراپ پوم retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
یہ ممبئی ہے جامع مسجد ممبئی، نماز جمعہ کے بعد پولیس کا مسلمانوں پر حملہ، لاٹھی چارج، فائرنگ، فائرنگ سے امام مسجد سمیت 3 مسلمان شہید، متعدد زخمی.
اردو
28
809
854
21.1K
خراپ پوم retweetledi
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
خواجہ سراؤں پر پولیس کا تشدد قابلِ مذمت ہے۔ خواجہ سراؤں کا ہری پور پولیس پر بہیمانہ سلوک کا الزام ۔۔۔۔ عزت سب کی ایک جیسی ہوتی ہے آخر ہم سب ہیں تو انسان ہی۔۔۔ یہ سلوک قابل مذمت ہے
اردو
11
63
153
19.8K
خراپ پوم retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
میں تو ڈر ہی گیا تھا۔ سوچا ہمارے لیول پر گر گیا ہے۔ رؤف کلاسرا نے تراہ نکال دیا۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
14
93
574
9.9K
خراپ پوم retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
زبان سے معذور کم عمر لڑکا اتنی شدید گرمی میں اتنا گرم لباس پہنے وسیب ریسٹورنٹ کے باہر روڈ کنارے کھڑا ہر گزرنے والے کو ہوٹل پر رکنے کیلئے سروس دے رہا ہے اللہ اکبر اتنا گرم لباس بچارے کا کیا حال ہوتا ہوگا 🥲🥲🥲 کچھ تو رحم کھانا چاہئیے
اردو
39
892
2.7K
71.4K
خراپ پوم retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
متفق
Ali Mughal tweet media
العربية
28
405
868
8.8K
خراپ پوم retweetledi
رضوان کاشف رضی
یہ میرا بھائی ہے اسے ٹیومر علاج پاکستان میں ممکن نہیں اگر ھم گھر سمیت سب کچھ بیچ دیں تو بھی علاج نہیں کروا سکتے سنا ھے ریاست ماں کی طرح ھےاگر ایسا ھے تو آج ھم ماں کو پکار رھے ہیں کیا ریاست ماں بن کر بچوں کی پکار سنے گی کیا ماں کے پاس بچوں کے لیے وقت ہے ؟ @CMShehbaz 03279783395
اردو
27
1.3K
1.6K
24.7K
خراپ پوم retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
روات شہر سے خوفناک مناظر!! اسلام آباد کے نزدیک روات شہر جل گیا, لیکن مجال ہے جعلی حکومت کو ذرا برابر پرواہ ہو, کیوںکہ یہاں ہر غریب عوام کے املاک جل گئے💔
اردو
50
930
1.9K
43.1K
خراپ پوم retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
سائیفر لیک کی اہمیت کا اندازہ لگائیں!! عاصم منیر نے اپنی پوری بٹالین لگا دی ہے, تاکہ اُن اہلکاروں کا پتہ لگا سکے, جس نے سائیفر لیک کیا ہے, دوسری طرف ڈارپ سائٹ نے دعویٰ کیا ہے, جس فوجی اہلکار نے سائیفر ڈراپ سائٹ کے زریعے لیک کیا, اُس اہلکار نے یہ بھی کہا ہے میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا, یہ میرے ملک کے ساتھ زیاتی ہے, یہ میرے ملک کے ساتھ غلط ہورہا ہے!!
اردو
16
1K
3.8K
54.4K
خراپ پوم retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
کچھ چیزیں تو طے ہیں : امریکہ کا ٹوٹنا ایران کا بڑی طاقت بننا متحدہ عرب امارات کا بکھرنا پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی اٹھہتر سالہ حکومت کا خاتمہ شریف خاندان کا مٹنا عمران خان کا رہا ہونا پی ٹی آئی کا دوبارہ حکومت میں آنا پاکستان کا پوری طرح بدلنا حتمی وقت اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے مگر یہ ہو کر رہے گا ان شاءاللہ ! #پاکستان
اردو
153
408
1.6K
23.7K
خراپ پوم retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اگر آبنائے ہرمز اگست تک نہیں کھلتی تو بہت بڑا عالمی اقتصادی بحران کھڑا ہوجائے گا۔ بلوم برگ کا تجزیہ ۔۔۔۔۔۔۔ بحران تو جون کے آخر میں کھڑا ہوجائے گا۔ اگست تک تو بیٹھ جائے گا۔
اردو
11
213
1.2K
12K
خراپ پوم retweetledi
Nazar Chohan Gujjar
Nazar Chohan Gujjar@ChohanGujjar529·
سجاد برکی حرامزادے نے آورسیز میں کوئی سخت احتجاج پاکستانی فوج کے خلاف نہیں ہونے دینا
اردو
5
55
178
1.2K
خراپ پوم retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
"پاکستانی قوم کو کتا کہنے والا لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف حج کرنے کیلئے مکہ مکرمہ میں موجود ھے" منیٰ کی وادی میں حجاج کرام بڑے شیطان کو کنکریاں نہیں بلکہ پتھر اور اینٹیں بھی ماریں گے (مقامی ذرائع) @OfficialDGISPR
اردو
15
61
153
1.6K
خراپ پوم retweetledi
خراپ پوم retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
🚨 پاکستان میں ہر حوالے سے بڑھتے ہوئے ظلم کے باوجود عوام کی پراسرار خاموشی اور مسلسل برداشت کے پیچھے وجہ کیا ہے؟
اردو
1.3K
770
4.2K
96.3K
خراپ پوم retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
اس شخص کی شکایت کی گئی کہ وہ سارا دن چائے پیتا رہتا ہے اور کام نہیں کرتا جب سکیورٹی کیمروں کی جانچ کی گئی تو حقیقت کچھ اور ہی نکلی، اور الٹا اسے تنخواہ میں اضافہ دے دیا گیا
اردو
3
87
449
36.2K
خراپ پوم retweetledi
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
روئٹرز کا دعویٰ: سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے حکم دیا ہے کہ ایران کا اعلیٰ درجے کا افزودہ یورینیم ملک کے اندر ہی رکھا جائے۔
اردو
2
7
78
3.2K