Sabitlenmiş Tweet
Khurram Shahzad
16.5K posts

Khurram Shahzad
@Khrm23
حضرت محمّدﷺ ہمارے بڑی شان والے ❤ ❤ Lover Of Muhammed PBUH ❤ Master in Business Administration Finance / Traveler/ Youtuber
Punjab, Pakistan Katılım Ekim 2010
5.4K Takip Edilen4.9K Takipçiler
Khurram Shahzad retweetledi
Khurram Shahzad retweetledi
Khurram Shahzad retweetledi
Khurram Shahzad retweetledi
Khurram Shahzad retweetledi
Khurram Shahzad retweetledi

شاباش پاکستان 👏🏻
پاکستان کی جملہ سیاسی اور عسکری قیادت نے جس طرح سفارتی محاذ پر دوراندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناممکن کو ممکن بنایا وہ بہت ہی قابل تعریف ہے ۔
جب ایران نام لیکر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کر رہا اور انکے کردار کا اعتراف کر رہا تو ہم سب انہیں کریڈٹ کیوں نہ دیں !
اس سب کے بیچ میں اسحاق ڈار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا یہ ایک بڑا کاز تھا جس پر پاکستان نے بہت ہی زبردست کردار ادا کیا ۔ پاکستان کا اس سے بڑا کوئی حصہ ہو سکتا تھا کہ وہ ایران کو مشکل امتحان سے نکالنے میں اپنا رول پلے کرے !
اسرائیل میں سفارتی disaster کہا جا رہا جبکہ تہران میں جشن ہے ۔
ایران جس دلیری اور بہادری سے ڈٹا رہا وہ ایک الگ تاریخ ہے ۔
ایران زندہ باد پاکستان زندہ باد
امن زندہ باد
اردو
Khurram Shahzad retweetledi
Khurram Shahzad retweetledi

میں پاکستان کے لیئے خوش ہوں اور کیوں نہ ہوں پاکستان میری آخری آرامگاہ ہوگی انشااللہ۔
مخالفت نظام کی ہے مُملکتِ پاکستان کی نہیں۔ پاکستان پر جان قربان۔ پوری دُنیا پاکستان کی تعریف کررہی ہے۔ بھارت میڈیا پر آگ لگی ہوئی ہے۔ بذاتِ خود ایران کھلے عام پاکستان کی تعریف کررہا ہے۔
پہلے دن سے کہہ رہا تھا کہ ایرانی حکومت پاکستان سے بہت خوش ہے۔ ایرانی سفیر سے ملاقات کے بعد میں نے خود اُن کی بات آپ سب کے سامنے رکھی کہ وہ پاکستان کی کاوشوں سے پسِ پردہ اور سرِ عام بھی بہت خوش ہیں۔
اس تمام ہیجانی کیفیت کے دوران دن میں کئی مرتبہ میری ایرانی سفارتکاروں سے بات ہوتی تھی اور ہر بار پاکستان کی بات نکلتی اور ہر بار وہ اطمینان کا اظہار کرتے۔
اپنی سیاسی مخالفت کو برقرار رکھیں۔ یہ آپ کا جمہوری حق ہے مگر جب پاکستان کے لئیے خوش ہونے کا اور بطور پاکستانی فخر کرنے کا وقت ہو تو اُس پر فخر کریں۔
ہمارا پاکستان کے علاوہ کچھ نہیں۔ ایرانیوں کی مشکلات سے سیکھیں۔ دُنیا کی مشکلات سے سیکھیں۔ برادر عرب ممالک کی مشکلات سے سیکھیں۔
بہتر نظام کے خواہشمند رہیں اور پاکستان کی خوشی میں خوش ہوں۔
آباد رہیں۔ اللہ آپ سب کو کامیاب کرے۔ آمین۔
کوئ بات بُری لگی ہو تو پیشگی معذرت۔
پاکستان زندہ باد۔ آمین۔
اردو
Khurram Shahzad retweetledi
Khurram Shahzad retweetledi
Khurram Shahzad retweetledi

سہیل احمد صاحب پر ایک جملے کو بنیاد بنا کر جیسے الزامات لگائے جا رہے ہیں وہ سراسر غلط اور نامناسب رویہ ہے۔ تنقید ضرور ہوسکتی ہے لیکن فورا" مذہب اور حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ دینا قطعا" مناسب نہیں۔ پہلے ہی یہاں کتنی گنجائش ہے ، ہر کسی کی اپنی اپنی ریڈ لائن ۔۔۔۔ معاشرے میں اختلاف کے ساتھ ڈائیلاگ نہیں رکنا چاہئے۔ ہمیں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی عادت اپنانا ہوگی۔ طاقتور حکمران طبقے کا تو ستر سال سے یہ وطیرہ رہا ہے کہ مخالفین کے خلاف مذہب ، حب الوطنی کارڈ استعمال کرنا۔ حیرت اس بات پر ہوتی جب وہ لوگ، ! جو یہ گلہ اور درست گلہ کرتے ہیں کہ ہماری آوازوں کو برداشت نہیں کیا جاتا ، وطن دشمنی کے الزامات لگائے جاتے ہیں وغیرہ ، وہ طبقہ بھی دوسروں کو گنجائش دینے کے لئے تیار نظر نہیں آتا۔
ہماری بدقسمتی یہ رہی ہے کہ یہاں ہمیشہ حکمران طبقے نے مخالفین کو نیچا دیکھانے کے لئے مذہب اور وطن کارڈ کا بدریغ استعمال کیا، باقائدہ سرکاری سطح پر سیاسی مخالفین کو وطن دشمن اور گستاخ ثابت کرنے کے بیانیے لانچ کیے جاتے ہیں۔ یہ ہماری قومی ٹرینگ کا حصہ بن گیا ہے کہ اگر بحث، سیاست ، ڈائیلاگ وغیرہ میں کسی کو ہرانا ہے تو سب سے آسان اور آزمودہ طریقہ ہے کہ وطن اور مذہب کارڈ کا استعمال کر لو۔
اتنی گھٹن تو سموگ پیدا نہیں کرتی جتنی ہمارے رویوں کی وجہ سے معاشرے میں گھٹن محسوس ہوتی ہے۔ سہیل احمد ایک بڑے فنکار ہیں اور رہینگے ، ضروری نہیں ہم ان کی ہر رائے سے اتفاق کریں لیکن کسی چیز کو سیاق و سباق سے الگ کر کے ان پر جیسے الزامات لگائے جا رہے ہیں وہ رکنے چاہئے۔
اردو
Khurram Shahzad retweetledi

آواز ِ دروں —•—
دادو کی ماڈل کرمنل کورٹ نے تہرے قتل کے آٹھ سالہ پرانے مقدمہ میں ملوث نہایت بااثر وڈیروں سمیت پیپلز پارٹی کے دو اراکین صوبائ اسمبلی کو بری کر کے انصاف کا جنازہ نکل دیا ھے ۔۔
محض ماڈل لکھ دینے سے کوئ ماڈل نہیں بن سکتا ۔۔
سندھ کی ایک مظلوم بیٹی ام رباب چانڈیو نے اپنے دادا ، والد اور چچا کے طاقتور قاتلوں کو سزا دلوانے کیلئے آٹھ سال تن تنہا جدوجہد کی ،
سیاسی اثر رسوخ ، طاقت ، دولت جیت گئے ، اورمظلوم خاک چھانتے رہ گئے
درحقیقت ام رباب چانڈیو نہیں ھاری ، عدالت ھار گىئ ھے !
دادو کی ماڈل کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے ناکام ، جانبدار اور انصاف سے عاری نظام ِ عدل پر ایک اور بدنما داغ ھے ۔
اس شرمناک فیصلے نے سیاسی سرپرستی میں پروان چڑھنے والی کرپٹ وڈیرہ شاھی کے مکروہ چہرے سے نقاب نوچ لی ھے
ام رباب کے دادا ، والد اور چچا کے قاتل رب ِ ذولجلال کے غضب سے یقیناً نہیں بچ سکتے ۔۔۔
پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ کرپٹ اور جانبدار نظام عدل ھے جو کمزور کو روند ڈالتا ھے اور ھمیشہ طاقتور فریق کے ھاتھ کی چھڑی بن جاتا ھے
آئین و قانون کی حکمرانی کیلئے من حیث القوم جہد مسلسل نہ کی گىئ تو ذلت کے طوق پاکستانیوں کے گلے کا ھار بنے رھیں گے ۔۔۔
اردو
Khurram Shahzad retweetledi
Khurram Shahzad retweetledi
Khurram Shahzad retweetledi
Khurram Shahzad retweetledi
Khurram Shahzad retweetledi
Khurram Shahzad retweetledi












