Sabitlenmiş Tweet
Kinza
50 posts

Kinza retweetledi
Kinza retweetledi

عظیم پورہ فلائی اوور کی صرف 93 دن میں تکمیل اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وعدوں پر نہیں، عملی کام پر یقین رکھتی ہے۔ شاہ فیصل کالونی، کورنگی اور ملحقہ علاقوں کے عوام کو ٹریفک کے دیرینہ مسائل سے بڑی حد تک نجات ملے گی۔
اب سے کچھ ہی دیر بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح کریں گے، جو کراچی کی ترقی اور بہتر سفری سہولیات کی جانب ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔
@BBhuttoZardari
#AzeempuraFlyoverByPPP
اردو
Kinza retweetledi
Kinza retweetledi
Kinza retweetledi
Kinza retweetledi
Kinza retweetledi
Kinza retweetledi
Kinza retweetledi

اگر ایف بی آر کسی ایک صوبے کے ریونیو بورڈ کا بھی مقابلہ نہیں کر سکتا، نہ سندھ ریونیو بورڈ کا، نہ بلوچستان ریونیو بورڈ کا، اور نہ ہی پنجاب یا خیبر پختونخوا کے ریونیو بورڈز کا، تو بہتر یہی ہے کہ اسے بند کر دیا جائے اور اس کے تمام اختیارات صوبائی ریونیو بورڈز کو منتقل کر دیے جائیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب
@BBhuttoZardari
اردو
Kinza retweetledi

تمام صوبے وفاق سے بات کرنے کے بجائے اتحادی حکومت کی جماعتوں کے ساتھ بات کریں کہ آپ ہمارے عوام پر، ہمارے علاقے میں، جہاں سے ہم منتخب ہو کر آئے ہیں، وہاں کس طرح اور کتنا خرچ کر رہے ہیں؟ کس طرح اپنے منصوبے دے رہے ہیں تاکہ ان مسائل کو حل کیا جا سکے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب
@BBhuttoZardari
اردو


















