Sabitlenmiş Tweet
rani
52 posts

rani retweetledi
rani retweetledi

پاکستان پیپلز پارٹی پوری کوشش کر رہی ہے کہ سندھ بھر میں اور خاص طور پر کراچی کے انفراسٹرکچر میں ماضی کی کوتاہیوں کو دور کیا جائے۔ ہماری لیڈرشپ کا وژن ہے کہ ہم نے اس صوبے اور شہر کراچی کو ترقی یافتہ بنانا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں عظیم پورہ فلائی اوور کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو
@MuradAliShahPPP
#AzeempuraFlyoverByPPP
اردو
rani retweetledi

الزام تھا کہ کراچی میں کام تیزی سے نہیں ہوتا۔ ہم نے عظیم پورہ برج کو 94 دن کی ریکارڈ مدت میں بنا کر ثابت کر دیا کہ یہ محض الزام ہے۔ اتنی مختصر مدت میں پل کی تعمیر پر میئر، ڈپٹی میئر اور ہر اُس شخص کو مبارکباد دیتا ہوں جس نے اس پل کی تعمیر میں حصہ لیا۔ گزشتہ چار سے چھ ماہ میں کراچی میں چھ بڑے پروجیکٹس کا افتتاح کیا گیا جو پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی طرف سے کراچی کی ترقی کے لیے سنجیدگی کا ثبوت ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں عظیم پورہ فلائی اوور کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو
@MuradAliShahPPP
#AzeempuraFlyoverByPPP
اردو
rani retweetledi

آج کا دن میرے لیے بڑی خوشی اور فخر کا دن ہے۔ آج میں سکھر بیراج کی بحالی کے منصوبے کے بعد اس کا افتتاح کیا، جو کہ چورانوے سال بعد ہوا، اور سنگ بنیاد رکھنے کے صرف چورانوے دن میں ہی اس عظیم پورے پل کا افتتاح کیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں عظیم پورہ فلائی اوور کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو
@MuradAliShahPPP
#AzeempuraFlyoverByPPP
اردو
rani retweetledi

عظیم پورہ فلائی اوور کراچی میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کا ایک اہم منصوبہ ہے۔ 56 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کا یہ منصوبہ ریکارڈ 90 دن میں مکمل کیا گیا۔ سندھ حکومت کراچی کو جدید شہر بنانے کے لیے پُرعزم ہے اور کراچی کے عوام جدید انفراسٹرکچر کے مستحق ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے عوام کی توقعات پر پورا اترے گی۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں عظیم پورہ فلائی اوور کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو
@MuradAliShahPPP
#AzeempuraFlyoverByPPP
اردو
rani retweetledi

عظیم پورہ فلائی اوور کی صرف 93 دن میں تکمیل اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وعدوں پر نہیں، عملی کام پر یقین رکھتی ہے۔ شاہ فیصل کالونی، کورنگی اور ملحقہ علاقوں کے عوام کو ٹریفک کے دیرینہ مسائل سے بڑی حد تک نجات ملے گی۔
اب سے کچھ ہی دیر بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح کریں گے، جو کراچی کی ترقی اور بہتر سفری سہولیات کی جانب ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔
@BBhuttoZardari
#AzeempuraFlyoverByPPP
اردو
rani retweetledi
rani retweetledi
rani retweetledi
rani retweetledi
rani retweetledi
rani retweetledi
rani retweetledi
rani retweetledi
rani retweetledi
















