Raheel Cheema

11.6K posts

Raheel Cheema banner
Raheel Cheema

Raheel Cheema

@KittoRJ

فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ، إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

🇬🇧 Katılım Kasım 2022
4.7K Takip Edilen4.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Raheel Cheema
Raheel Cheema@KittoRJ·
هُوَ ٱللَّهُ ٱلَّذِى لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْمَلِكُ ٱلْقُدُّوسُ ٱلسَّلَـٰمُ ٱلْمُؤْمِنُ ٱلْمُهَيْمِنُ ٱلْعَزِيزُ ٱلْجَبَّارُ ٱلْمُتَكَبِّرُ ۚ سُبْحَـٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ ٢٣
العربية
1
2
23
3.1K
Raheel Cheema retweetledi
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣@Ayaz_Rehman_AR7·
ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی پوچھا جاتا تھا کہ یہ اضافی چادر کہا سے آئی ؟ اور زوال یہ ہے کہ اگر سوال اٹھاؤ تو خود ہی اٹھا لیے جاؤ گے💔 #SaveImranKhansEyesight @TeamiPians
اردو
24
598
1.1K
19.7K
Raheel Cheema retweetledi
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
کل صحافت کا نام انصار عباسی تھا آج صحافت کا نام اسد طور ہے آپکو کونسی صحافت پسند ہے
اردو
59
69
188
6.5K
Raheel Cheema retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
میرا اکاؤنٹ شاید رپورٹ ہو رہا ہے کیونکہ میری ریچ بہت کم ہو گئ ہے یہ کوئی سیاسی اکاؤنٹ نی ہے پھر کسی کو کیا مسئلہ اس وچارے اکاؤنٹ سے ۔۔۔۔ ایک بار پھر آپ سب احباب کی مدد کی ضرورت ہے۔ بہت بہت شکریہ 🙏🏻
اردو
32
31
74
1.3K
بنت آدم
بنت آدم@Zari094·
@_Mansoor_Ali لونڈا لپارہ اپنے بل سے نکل آؤ اب اور 400 والے پٹرول کی فضیلت اور فوائد بتاؤ آ کر ہمیں
اردو
1
0
1
16
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
مجھے لگتا تھا کچھ لوگ دوسروں سے بہت مختلف ہوتے ہیں پر اب میں نے جانا ہے لوگ مختلف نہیں ہوتے بس ہماری سوچ اور نظر کے زاویے انہیں مختلف بنا دیتے ہیں #شام_شاعری #اردو_زبان
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
اردو
17
27
58
703
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
🦋✨ѕнмαмα✨🦋@its__shai·
دل میرا آبناٸے ہرمز ہے بِنا اجازت گزر نہیں سکتے آھوووو ۔۔۔۔🫤
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
اردو
29
19
86
1.5K
‏زہـــرہ لیــاقت
اگر ان کے درمیان الیکشن ہوتو آپ ووٹ کس کو دیں گے ؟ 1) مریم نواز 2) نسیم شاہ
‏زہـــرہ لیــاقت tweet media
اردو
1.1K
125
730
36.1K
Blue Sapphire
Blue Sapphire@Bluesap26·
Happy Birthday to me 💕
Blue Sapphire tweet media
English
300
60
679
16.5K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
Are you a Sharp mind? اس میں کون سا نمبر موجود نہیں ہے؟
Samina khan tweet media
اردو
153
2
21
7.2K
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
🦋✨ѕнмαмα✨🦋@its__shai·
کہتے ہیں ۔۔۔۔۔ "محبت" ڈوبتے دن کی ادھوری سی کہانی ہے "سورج" ڈوب جاتا ہے، "محبت" ڈوب جاتی ہے سورج پھر ابھرتا ہے "محبت" ڈوب جائے تو ابھرتی ہے مقدر سے #شام_شاعری #اردو_زبان
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
اردو
7
20
34
379