Kareem Baloch

3.9K posts

Kareem Baloch banner
Kareem Baloch

Kareem Baloch

@Klll098

بلوچستان

Katılım Şubat 2024
5.4K Takip Edilen4.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Kareem Baloch
Kareem Baloch@Klll098·
دنیا میں سب سے قیمتی چیز انسانیت ہے🖤🍁
Kareem Baloch tweet media
اردو
12
5
40
4.4K
Kareem Baloch
Kareem Baloch@Klll098·
افغانستان میں زلزلے سے 700 افراد شہید اور گاڑی میں کفن لے جا رہے ہیں
اردو
0
0
0
55
Kareem Baloch
Kareem Baloch@Klll098·
ماشاءالله ہمارے فخر طلباء علماء اور ان کے اساتذہ بونیر میں صفائی مہم میں شریک ۔۔ #JUI4FloodVictims
Kareem Baloch tweet media
اردو
0
2
0
59
Kareem Baloch
Kareem Baloch@Klll098·
#JUI4FloodVictims جمعیت کا یہ خدمت انشاءاللہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا اللہ تعالٰی قبول فرمائیں باز کچین
Kareem Baloch tweet media
اردو
0
1
0
39
Kareem Baloch retweetledi
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
بلوچستان میں جاری علیحدگی کی تحریک میں قتل و غارت گری کا ہتھیار بھی شامل ہے مگر اس سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ نوجوان پڑھے لکھے افراد اس کھیل کا حصہ بن رہے ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ انہوں نے اپنے ہی ملک کے خلاف عسکریت پسندی کا راستہ کیوں اختیار کیا ؟ سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ پڑھے لکھے نوجوانوں کو یہ راستہ اختیار کرنے کی ضرورت پیش کیوں آئی؟ایسا ماحول کیوں اور کیسے پیدا ہواکہ نوجوان نفرت کی آگ میں جلنے اور جلانے کے لیے تیار ہوئے؟ ان سوالوں کا جواب جانیں تو ریاست کی نالائقیاں بھی سمجھ میں آئیں گی اور سلجھاو کا طریقہ کار بھی۔ (ویسے میں آخری بار اپریل 2025 میں بلوچستان گیا تھا)
اردو
186
137
883
70.4K
Kareem Baloch retweetledi
صالح الجعفراوي | Saleh Aljafarawi
هذا الطفل استشهد والده وجميع عائلته أصيبوا بإستهداف إسرائيلي 💔💔
العربية
199
2.7K
7.1K
107.7K
Kareem Baloch retweetledi
صالح الجعفراوي | Saleh Aljafarawi
حي الزيتون أقدم وأكبر أحياء قطاع غزة يتعرض لمسحٍ ممنهج عن الوجود نتيجة القصف الإسرائيلي المكثف من الطائرات الحربية والمدفعية، وعمليات النسف المتواصلة. Al-Zaytoun, Gaza’s oldest and largest neighborhood, is being systematically erased by ongoing Israeli bombardment.
صالح الجعفراوي | Saleh Aljafarawi tweet media
96
1.2K
1.8K
154.7K
Kareem Baloch
Kareem Baloch@Klll098·
کاپی ملاکنڈ : فائرنگ کا واقعہ،جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ زخمی، بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہو گئے۔۔! لیویز ذرائع
Kareem Baloch tweet mediaKareem Baloch tweet mediaKareem Baloch tweet media
اردو
0
0
0
52
Kareem Baloch
Kareem Baloch@Klll098·
اسے کہتے ہیں کہ صرف ایک پل میں دنیا ختم ھوجانا #سوات
اردو
0
0
1
21
Kareem Baloch retweetledi
Iftikhar Ali Yusufzai
Iftikhar Ali Yusufzai@JUI_MRD·
یہ ہماری شامت اعمال کا نتیجہ ہے کہ ایسے ایسے نمونے ہم پر مسلط کر دئے گئے ہیں مسجد مدنی ٹیسٹ پوائنٹ ہے اب بھی اگر مسلک سے بالاتر ہوکر متحد نہ ہوئے تو کسی بھی مسلک کی مسجد محفوظ نہیں رہے گی #مساجد_دشمن_حکومت
Iftikhar Ali Yusufzai tweet media
اردو
32
137
203
7.9K
Kareem Baloch retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
یہ مقدس اوراق، یہ مسجد کے در و دیوار، کل روزِ محشر رب العالمین کے سامنے تمہارے خلاف گواہی دیں گے۔ کب تک اپنی بربریت، سفاکیت اور درندگی پر پردہ ڈالتے رہو گے ؟ کب ہوگا تمھارے دل میں خوفِ خدا ؟ #مساجد_دشمن_حکومت
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet mediaIhsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
4
48
45
935
Kareem Baloch retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
یہ میری وصیت اور میرا آخری پیغام ہے۔ اگر یہ الفاظ آپ تک پہنچ جائیں تو جان لیجیے کہ اسرائیل مجھے قتل کرنے اور میری آواز خاموش کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ سب سے پہلے آپ پر اللہ کی سلامتی، رحمت اور برکتیں ہوں۔ اللہ گواہ ہے کہ میں نے اپنی پوری طاقت اور بھرپور کوشش اپنے لوگوں کا سہارا بننے اور ان کی آواز بننے میں لگا دی، جب سے میں نے آنکھ کھولی ہے جبالیہ پناہ گزین کیمپ کی گلیوں اور سڑکوں میں۔ میری امید تھی کہ اللہ میری زندگی بڑھا دے تاکہ میں اپنے گھر والوں اور پیاروں کے ساتھ اپنے اصل شہر، مقبوضہ عسقلان (المجدل) واپس جا سکوں۔ مگر اللہ کی مرضی مقدم ہے اور اس کا فیصلہ حتمی ہے۔ میں نے زندگی کے ہر پہلو میں درد جھیلا ہے، بارہا مصیبت اور نقصان کا سامنا کیا، لیکن میں نے کبھی ایک لمحے کے لیے بھی حق بات کو جیسا ہے ویسا بیان کرنے میں ہچکچاہٹ نہیں کی، نہ اس میں ردوبدل کیا اور نہ جھوٹ کا سہارا لیا—تاکہ اللہ گواہ ہو اُن پر جو خاموش رہے، اُن پر جو ہمارے قتل کو قبول کرتے رہے، ہمارے سانسوں کو گھونٹتے رہے، اور ہمارے بچوں اور عورتوں کے بکھرے ہوئے جسم دیکھ کر بھی جن کے دل نہ پگھلے، اور جنہوں نے اس قتلِ عام کو روکنے کے لیے کچھ نہ کیا جو ہمارا قوم ڈیڑھ سال(اب تقریبا 2 سال)سے زیادہ عرصے سے سہہ رہی ہے۔ میں تمہیں امانت سپرد کرتا ہوں—فلسطین کی امانت، جو امتِ مسلمہ کا تاج ہے، دنیا کے ہر آزاد انسان کے دل کی دھڑکن ہے۔ میں تمہیں اس کے عوام کی امانت سپرد کرتا ہوں، اس کے مظلوم اور بےگناہ بچوں کی، جنہیں خواب دیکھنے یا امن و سکون کی زندگی گزارنے کا وقت بھی نہ ملا۔ ان کے پاکیزہ جسم ہزاروں ٹن اسرائیلی بموں اور میزائلوں کے نیچے کچل دیے گئے، چیر پھاڑ کر دیواروں پر بکھیر دیے گئے۔ میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ زنجیریں تمہیں خاموش نہ کر سکیں اور نہ ہی سرحدیں تمہیں روک سکیں۔ تم زمین اور اس کے لوگوں کی آزادی کے لیے پل بنو، یہاں تک کہ عزت اور آزادی کا سورج ہمارے چھینے گئے وطن پر طلوع ہو۔ میں تمہیں اپنی فیملی کی امانت سپرد کرتا ہوں۔ میں تمہیں اپنی بیٹی شَام کی امانت دیتا ہوں—میری آنکھوں کا نور—جسے میں کبھی اُس طرح بڑا ہوتا نہ دیکھ سکا، جیسا میں نے خواب دیکھا تھا۔ میں تمہیں اپنے بیٹے سلاح کی امانت دیتا ہوں، جسے میں سہارا دینا چاہتا تھا، اور زندگی بھر اس کے ساتھ رہنا چاہتا تھا، یہاں تک کہ وہ اتنا مضبوط ہو جاتا کہ میرا بوجھ اٹھا سکے اور مشن جاری رکھ سکے۔ میں تمہیں اپنی ماں کی امانت دیتا ہوں، جن کی بابرکت دعاؤں نے مجھے یہاں تک پہنچایا، جن کی دعائیں میرا قلعہ تھیں اور جن کا نور میرے لیے رہنمائی کا چراغ تھا۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ انہیں طاقت دے اور ان کی طرف سے مجھے بہترین اجر عطا فرمائے۔ میں تمہیں اپنی زندگی کی ساتھی، اپنی محبوبہ بیوی اُم سلاح (بیان) کی امانت دیتا ہوں، جن سے جنگ نے مجھے طویل دنوں اور مہینوں تک جدا رکھا۔ مگر وہ ہمارے رشتے کی وفادار رہیں، زیتون کے تنے کی طرح مضبوط اور بےلچک—صابر، اللہ پر توکل کرنے والی، اور میری غیرموجودگی میں ذمہ داری کو پوری قوت اور ایمان کے ساتھ اٹھانے والی۔ میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ان کے ساتھ کھڑے رہنا، اللہ کے بعد ان کا سہارا بننا۔ اگر میں مر جاؤں تو میں اپنے اصولوں پر ثابت قدمی کے ساتھ مروں گا۔ میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں اس کے فیصلے پر راضی ہوں، اس سے ملاقات پر یقین رکھتا ہوں، اور پُر یقین ہوں کہ اللہ کے پاس جو ہے وہ بہتر اور دائمی ہے۔ اے اللہ! مجھے شہداء میں شامل فرما، میرے اگلے پچھلے گناہ معاف فرما، اور میرے خون کو میرے لوگوں اور میرے گھر والوں کے لیے آزادی کی راہ کا چراغ بنا دے۔ اگر میں نے کوتاہی کی تو مجھے معاف فرما، اور میرے لیے دعا کرنا نہ بھولنا—رحمت کی دعا، کہ میں نے اپنا وعدہ نبھایا اور اس میں کوئی تبدیلی یا خیانت نہ کی۔ غزہ کو مت بھولنا… اور مجھے بھی اپنی مخلص دعاؤں میں یاد رکھنا، بخشش اور قبولیت کے لیے۔ انس جمال الشریف 06.04.2025 (یہ وہ پیغام ہے جو ہمارے پیارے انس نے اپنی شہادت پر شائع کرنے کی وصیت کی تھی۔)
أنس الشريف Anas Al-Sharif@AnasAlSharif0

This is my will and my final message. If these words reach you, know that Israel has succeeded in killing me and silencing my voice. First, peace be upon you and Allah’s mercy and blessings. Allah knows I gave every effort and all my strength to be a support and a voice for my people, ever since I opened my eyes to life in the alleys and streets of the Jabalia refugee camp. My hope was that Allah would extend my life so I could return with my family and loved ones to our original town of occupied Asqalan (Al-Majdal). But Allah’s will came first, and His decree is final. I have lived through pain in all its details, tasted suffering and loss many times, yet I never once hesitated to convey the truth as it is, without distortion or falsification—so that Allah may bear witness against those who stayed silent, those who accepted our killing, those who choked our breath, and whose hearts were unmoved by the scattered remains of our children and women, doing nothing to stop the massacre that our people have faced for more than a year and a half. I entrust you with Palestine—the jewel in the crown of the Muslim world, the heartbeat of every free person in this world. I entrust you with its people, with its wronged and innocent children who never had the time to dream or live in safety and peace. Their pure bodies were crushed under thousands of tons of Israeli bombs and missiles, torn apart and scattered across the walls. I urge you not to let chains silence you, nor borders restrain you. Be bridges toward the liberation of the land and its people, until the sun of dignity and freedom rises over our stolen homeland. I entrust you to take care of my family. I entrust you with my beloved daughter Sham, the light of my eyes, whom I never got the chance to watch grow up as I had dreamed. I entrust you with my dear son Salah, whom I had wished to support and accompany through life until he grew strong enough to carry my burden and continue the mission. I entrust you with my beloved mother, whose blessed prayers brought me to where I am, whose supplications were my fortress and whose light guided my path. I pray that Allah grants her strength and rewards her on my behalf with the best of rewards. I also entrust you with my lifelong companion, my beloved wife, Umm Salah (Bayan), from whom the war separated me for many long days and months. Yet she remained faithful to our bond, steadfast as the trunk of an olive tree that does not bend—patient, trusting in Allah, and carrying the responsibility in my absence with all her strength and faith. I urge you to stand by them, to be their support after Allah Almighty. If I die, I die steadfast upon my principles. I testify before Allah that I am content with His decree, certain of meeting Him, and assured that what is with Allah is better and everlasting. O Allah, accept me among the martyrs, forgive my past and future sins, and make my blood a light that illuminates the path of freedom for my people and my family. Forgive me if I have fallen short, and pray for me with mercy, for I kept my promise and never changed or betrayed it. Do not forget Gaza… And do not forget me in your sincere prayers for forgiveness and acceptance. Anas Jamal Al-Sharif 06.04.2025 This is what our beloved Anas requested to be published upon his martyrdom.

اردو
38
949
2.4K
35.6K
Kareem Baloch
Kareem Baloch@Klll098·
اسلام آباد میں شہید کی جانے والی جامع مسجد مدنی کی دوبارہ بنیاد رکھ دی اسی مقام پر دوبارہ مسجد تعمیر کی جائے گی ، علماء کرام کا اعلان✌✌🔥🔥
اردو
0
0
1
28
Kareem Baloch
Kareem Baloch@Klll098·
اسلام آباد : گرائے گئے مدنی مسجد کے پلاٹ پر رات کے اس وقت عوام کا جم غفیر ✌✌🔥، #مساجد_دشمن_حکومت
اردو
0
0
1
51
Kareem Baloch
Kareem Baloch@Klll098·
@grok ایک سوال ہے آپ سے محبت تم جانتے ہو محبت کرنے والوں کی نظر میں دنیا کی کل آبادی کتنی ہوتی ہے؟ جواب دینا
اردو
1
0
0
6
Kareem Baloch
Kareem Baloch@Klll098·
صحافی کام هے سوال کرنا بکواس کرنا نہیں
اردو
0
0
1
28