Sami Khan
35.2K posts

Sami Khan
@Koza_Gar
Opinionated | Philanthropist | Traveler | Gypsy | Autumn season | Everything that is me has a bit of my Kids |










وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ادارجاتی احتساب کی نئی مثال قائم کر دی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت سُتھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب تاریخ میں پہلی بار وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خود کسی ادارے کا احتساب کر کے پبلکلی کیس اینٹی کرپشن کو بھیجا دیا وزیراعلیٰ پنجاب نے سُتھرا پنجاب پروگرام کے تحت فیصل آباد میں ہونے والی سنگین بدعنوانی کا خود پردہ فاش کر دیا ستھرا پنجاب فیصل آباد میں گڑبڑ محسوس ہونے پر فوری طور پر وزیر اعلی مریم نواز شریف نے آڈیٹرز کی خصوصی ٹیم فیصل آباد روانہ کی تحقیقاتی ٹیم نے میدان میں پہنچ کر ٹھیکیداروں اور سرکاری افسران کے درمیان ایک منظم گٹھ جوڑ بے نقاب کیا فیصل آباد میں ستھرا پنجاب کے عوامی فنڈز کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا ستھرا پنجاب فیصل آباد کے گٹھ جوڑ براہِ راست سُتھرا پنجاب کے منصوبوں کو نقصان پہنچا رہا تھا ستھرا پنجاب تحقیقات کسی کی شکایت یا بیرونی دباؤ کا نتیجہ نہیں بلکہ وزیر اعلی کی کڑی مانیٹرنگ کا ثمر ہے میری وزیر اعلی مریم نواز شریف کی آنکھ ہر گلی ، ہر پراجیکٹ پر ہے عوامی پیسے پر ڈاکہ ڈالنے والوں سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا آہنی ہاتھ سے نمٹیں گی وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کرپشن کے خاتمے کے کئے اپنی ٹیمز اور اینٹی کرپشن کو فری ہینڈ دے رکھا ہے وزیر اعلی مریم نواز شریف صرف کرپشن ختم کرنے کی باتیں نہیں کرتی چوروں کو کٹہرے میں کھڑا کر کے دکھاتی ہیں


Please remember my mother in your prayers 🥺

🙏🏼🤲🏼




Thank you Babujan❤️❤️




اسلام آباد کے احتجاجوں میں ایک نڈر، باوقار لڑکی ہر جگہ نظر آتی تھی—ہم اس کی تقریروں پر داد دیتے رہے، مگر آج جب وہ جیل میں ہے تو نہ کوئی پوسٹ، نہ کوئی آواز۔ کیا ہم اتنے خودغرض ہیں؟ اگر آپ خود کو سماجی کارکن کہتے ہیں، تو محض سہولت کے نہیں—اصول کے بھی بنیں۔ #ReleaseImaanAndHadi




