فیصل لودھی

182.2K posts

فیصل لودھی banner
فیصل لودھی

فیصل لودھی

@L_Corrupt

🤡Liberally corrupt ☠Apolitical

kings landing Katılım Ağustos 2020
6K Takip Edilen5.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
فیصل لودھی
فیصل لودھی@L_Corrupt·
That's really Peaked of Pakistan,s test cricket
English
9
34
718
76.9K
فیصل لودھی retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"ایسے بیان کو غ سے غبی دماغی صورتحال کہتے ہیں ۔۔ استغفار پڑھیں بی بی"۔۔ سائرہ بانو @Saira_Banokhan سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
6
40
204
3.4K
فیصل لودھی retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
روف کلاسرا صاحب نے بات چھیڑی تو سنتے جائیے۔وزارت اطلاعات کے ایک انتہائی سینئیر ترین عہدے دار نے مجھے خود بتایا کہ ان کے دور حکومت میں خان صاحب کے ایک انتہائی قریب ترین عزیز(نام بتانا مناسب نہیں) نے ہم سے ایک لڑکی کو پی ٹی وی میں کسی پوزیشن پر ایڈجسٹ کرنے کی سفارش کی۔ہمیں چوں کہ خان صاحب کی طبیعت کا اندازہ تھا لہذا ہم نے دو چار دن اسے ٹالا۔جب اس کا اصرار بڑھنے لگا تو انہوں نے ایک شام تنہائی میں خان صاحب سے اس بات کا ذکر کیا کہ آپ کا فلاں عزیز ایک پوسٹ کے لیے ایک لڑکی کی ایڈجسٹمنٹ چاہتا ہے اور پوسٹ بھی عام سی ہے۔ خان صاحب یہ سن کر شدید ناراض ہوئے کہ اس کا پی ٹی وی میں آنا جانا کیوں ہے۔انہوں نے کہا کہ سر اس نے فون پر ریکوسٹ کی ہے اور سی وی بھیجا ہے۔اس پر خان صاحب نے کہا کہ وہ مجھے کبھی پی ٹی وی کے نزدیک بھی نظر نہ آئے اور موضوع بدل لیا۔
اردو
16
214
848
13.5K
فیصل لودھی retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 بھارت نے فرانس سے 114 رافیل لڑاکا طیاروں کے حصول کے لیے ایک درخواست نامہ (Letter of Request) کو حتمی شکل دے دی ہے، جس کی مالیت تقریباً 39 ارب ڈالر ہے۔ تقریباً 90 طیارے بھارت میں ڈاسوٹ-انڈیا شراکت داری کے تحت تیار کیے جائیں گے، جبکہ باقی 24 طیارے براہِ راست فرانس سے فراہم کیے جائیں گے۔ یہ درخواست آئندہ چند ہفتوں میں بھارتی وزیرِاعظم مودی کے جون میں فرانس کے دورے سے قبل بھیجی جانے کی توقع ہے۔
RTEUrdu tweet media
اردو
0
10
125
4.4K
فیصل لودھی retweetledi
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
آپ نیوز اسلام آباد میری پہلی نوکری تھی وہاں کلاسرہ صاحب کا بھی شو ہوتا تھا حقائق کا علم مجھے بھی ہے، ہمارا شو اور کلاسرہ صاحب کا شو ریٹنگ کی وجہ سے بند ہوا تھا لیکن کلاسرا صاحب نے تب اسٹیبلشمنٹ پہ ڈال دیا اور اب عمران خان پہ ڈال رہے ہیں
Tariq Mateen@tariqmateen

عمران ریاض صاحب @ImranRiazKhan اور رؤف کلاسرا صاحب @KlasraRauf کے درمیان جاری بحث پر : کچھ چیزوں سے واقف ہوں کیونکہ آپ نیوز میں میں نے بھی کام کیا تھا , کچھ کل رات آفتاب اقبال صاحب سے مزید معلوم کیں ۔ آفتاب صاحب سی ای او تھے۔ انہوں نے بتایا کہ رؤف صاحب کے چینل سے نکالے جانے کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ اس وقت کے فوجی بڑوں کا کام تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا اس کا تعلق ریٹنگ سے نہیں تھا۔ ان سے کل تفصیلا بات ہوئی جس پر میں نے ویڈیو بھی کی۔

اردو
22
343
1.3K
28K
فیصل لودھی retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
یہ تہران کے ریلوے سٹیشنز Tehran subway stations ہیں۔ یہ زمین کے اوپر ہے لیکن اس سے آگے زمین کے نیچے ہیں اور کچھ 300 میٹر کی گہرائی میں واقعہ ہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ کا یہ نظام 90 کی دہائی سے کام کر رہا ہے۔ ایک قابل توجہ بات یہ ہے کہ جب سے امریکہ اور اسرائیل نے، 28 فروری سے، ایران کے خلاف جارحانہ جنگ شروع کی، تب سے اب تک ٹکٹ فری ہے۔ ایک ریال بھی کرایہ نہیں ہے۔ ایران کی حکومت اپنے لوگوں کا ایسے خیال رکھتی ہے۔ عوام کی بہبود اولین ترجیح ہے۔ خود حکومتی وزراء درویشوں کی طرح زندگی بسر کرتے ہیں۔ نہ برانڈڈ سوٹس پہنتے ہیں۔ نہ ان کے پاس پرائیویٹ جیٹس ہیں۔
اردو
32
749
2.6K
46.4K
فیصل لودھی retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
عمران ریاض صاحب @ImranRiazKhan اور رؤف کلاسرا صاحب @KlasraRauf کے درمیان جاری بحث پر : کچھ چیزوں سے واقف ہوں کیونکہ آپ نیوز میں میں نے بھی کام کیا تھا , کچھ کل رات آفتاب اقبال صاحب سے مزید معلوم کیں ۔ آفتاب صاحب سی ای او تھے۔ انہوں نے بتایا کہ رؤف صاحب کے چینل سے نکالے جانے کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ اس وقت کے فوجی بڑوں کا کام تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا اس کا تعلق ریٹنگ سے نہیں تھا۔ ان سے کل تفصیلا بات ہوئی جس پر میں نے ویڈیو بھی کی۔
اردو
68
426
2.3K
122.8K
فیصل لودھی retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
میں بھی اس وقت بطور ہیڈ آف اسکرپٹس آپ نیوز سے وابستہ اور لانچنگ ٹیم کا حصہ تھا۔روف کلاسرا صاحب اور عامر متین صاحب کے شو کا پرومو بھی میں نے لکھا تھا۔آپ نیوز خالصتا گیٹ نمبر 4 کا چینل تھا۔پہلے عقیل کریم ڈھیڈی صاحب سے اسے فنڈ کروایا گیا اور بعد میں ملک ریاض صاحب سے۔وہاں زیادہ تر آمد و رفت گیٹ نمبر 4 کے حکم پر ہی ہوتی تھی۔آپ نیوز کیپیٹل ٹی وی کے بعد میرا دوسرا ایسا تجربہ تھا جسے عوام میں پزیرائی ملی اور وہ جلد اسٹیبلش ہونے کے باوجود برباد ہوا۔میرا خیال ہے کلاسرا صاحب کے معاملے میں ریٹنگ کا مسئلہ نہیں تھا اور یہ بات بھی مکمل جھوٹ ہے کہ انہیں نکلوانے میں پی ٹی آئی یا خان صاحب کا کوئی کردار تھا۔خان صاحب کے دور میں میں نے دو چینلز میں کام کیا۔میں نے کبھی کسی ایک چینل میں بھی خان صاحب یا پی ٹی آئی کی مداخلت یا سفارش کا واقعہ نہیں دیکھا۔یہ چیزیں عمران خان کے مزاج میں ہی نہیں تھیں۔
Tariq Mateen@tariqmateen

عمران ریاض صاحب @ImranRiazKhan اور رؤف کلاسرا صاحب @KlasraRauf کے درمیان جاری بحث پر : کچھ چیزوں سے واقف ہوں کیونکہ آپ نیوز میں میں نے بھی کام کیا تھا , کچھ کل رات آفتاب اقبال صاحب سے مزید معلوم کیں ۔ آفتاب صاحب سی ای او تھے۔ انہوں نے بتایا کہ رؤف صاحب کے چینل سے نکالے جانے کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ اس وقت کے فوجی بڑوں کا کام تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا اس کا تعلق ریٹنگ سے نہیں تھا۔ ان سے کل تفصیلا بات ہوئی جس پر میں نے ویڈیو بھی کی۔

اردو
25
157
737
49.3K
فیصل لودھی retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
(پی ٹی آئی کا ) پیپلزپارٹی کے پاس جانا ممکن نہیں، ورقہ ہی پھاڑ دیں، پیپلزپارٹی شاید ان کے پاوں پکڑنے کی کوشش کرے، پی ٹی آئی والے بھولے ہیں مگر اتنے بھی نہیں کہ ان کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دیں، ایثار رانا @Isarrana1 سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
2
103
368
4.2K
فیصل لودھی retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
تم ہی بازار میں آ بیٹھے تھے لگ گئے دام تو حیرت کیسی
Asad Ali Toor tweet media
اردو
25
341
1.7K
51.2K
فیصل لودھی retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
امریکہ نے سیزفائر کی واضح خلاف ورزی کی۔ ایسے وقت میں جارحیت کی گئی جب پاکستان کی ثالثی میں سفارتی عمل جاری ہے۔ ایران اپنی خودمختاری کے دفاع میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ
ترکیہ اردو tweet media
اردو
0
19
89
1.2K
فیصل لودھی retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"1993 کے بعد ہم امپورٹ ڈیوٹی کم کرتے گئے اور ڈومیسٹک ٹیکسز بڑھاتے گئے، میں جو چیز یہاں بناتا تھا وہ مہنگی پڑتی تھی تو میرے لئے امپورٹ کرنا زیادہ آسان ہے۔ میں 5، 6 ایسے صنعتکاروں کو جانتا ہوں جو پہلے یہاں چیزیں بناتے تھے، اب وہ وہی چیزیں بنانے کی بجائے امپورٹ کرکے بیچتے ہیں۔ہمارے ہاں کاغذ پر بہت زیادہ ڈیوٹی ہے او رکتابیں ڈیوٹی فری آرہی ہیں، اردو کے قاعدے باہر سے چھپ کر آرہے ہیں"-ڈاکٹر قیصر بنگالی سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
1
23
63
2.1K
فیصل لودھی retweetledi
Clash Report
Clash Report@clashreport·
IRGC: The likelihood of war breaking out is low, but our forces are ready.
English
15
45
610
37.3K
فیصل لودھی retweetledi
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
عمران خان سمیت تمام قیدیوں کو عیدمبارک۔۔ یاسمین راشد سمیت اُن تمام ماؤں کو عیدمبارک جو یہ عید بھی اپنےگھر نہ منا سکیں۔۔ اُن تمام شہیدوں کو عیدمبارک جو وطن پر قربان ہوئے۔۔ اُن تمام جوانوں کو عیدمبارک جو اپنےگھروں سےدور اس وقت بھی ملک و قوم کی حفاظت کر رہے ہیں۔۔ اور فارم 47 والوں کو عیدمبارک جن کی بِنا لاٹری ٹکٹ خریدے لاٹری نکل آئی۔۔
اردو
21
344
1.5K
9.5K
فیصل لودھی retweetledi
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
نھوں نے ہولوکاسٹ پر سوال اٹھایا، اسرائیل کو ایک ’جعلی ریاست‘ قرار دیا اور بین الاقوامی پابندیوں کی پروا کیے بغیر ایران کے جوہری پروگرام کو آگے بڑھانے کی ضرورت کا دفاع کیا۔ bbc.in/49JgV3N
اردو
0
4
40
2.6K
فیصل لودھی retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
" یہ گروہ اس دعوے کیساتھ آیا تھا کہ عمران خان کی حمایت کو ختم کردے گا، معیشت کو سنبھالا دے گا مگر کچھ بھی نہ ہوسکا، عمران خان پوری آب وتاب کیساتھ ہر گلی محلے میں محسوس ہوتے ہیں او ریہ گروہ سیاست کاراں محض آسمان کی طرف منہ کئے کھڑا رہتا ہے، اس منہ سے کچھ نکلتا ہے تو یا آسمان کا قصیدہ یا عمران خان کی ہجو ، دونوں ہی بے معنی سے لطیفے بن جاتے ہیں، جن پر ہنسی آنا بھی مشکل ہے"- حبیب اکرم سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
0
89
265
3.3K
فیصل لودھی retweetledi
نـــــوفل/Q𝕦𝕣𝕖𝕤𝕙𝕚
✍️ "یہ دین تم تک اُن تین سو مجاہدوں کی ثابت قدمی کے ذریعے پہنچا جو بدر کے دن ڈٹے رہے۔
نـــــوفل/Q𝕦𝕣𝕖𝕤𝕙𝕚 tweet media
اردو
13
327
2.4K
21.3K
فیصل لودھی retweetledi
Haral
Haral@FakharHaral·
PCB is considering two big names for the new ODI & Test batting coach role: 🇦🇺 𝑴𝒂𝒕𝒕𝒉𝒆𝒘 𝑯𝒂𝒚𝒅𝒆𝒏 – previously worked with Pakistan in the 2022 T20 World Cup 🇱🇰 𝑲𝒖𝒎𝒂𝒓 𝑺𝒂𝒏𝒈𝒂𝒌𝒌𝒂𝒓𝒂 – Sri Lankan legend with a proven coaching pedigree Sources say Younis Khan is also in the mix, but PCB is leaning toward a foreign appointment this time.
Haral tweet mediaHaral tweet media
English
27
14
437
36.8K
فیصل لودھی retweetledi
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
1- جاپان میں ایرانی سفارتخانے کی پاکستان کے خلاف ٹویٹ پر لنڈسے گراہم پر تنقید 2- ’اسرائیلی حکومت‘ کا ترجمان مسلسل ایک ایسے ثالث کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم اور قابلِ قدر کردار ادا کیا‘ تفصیلات: bbc.in/4vcVekS
BBC News اردو tweet media
اردو
1
16
128
4.2K
فیصل لودھی retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
زمین پر لیٹا صدر مملکت!؟ آئیوری کوسٹ (Ivory Coast) کے صدر الحسن واتارا نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اُس تصویر کی تردید کی ہے جس میں ایک شخص کو مناسکِ حج کے دوران زمین پر لیٹا ہوا دکھایا گیا تھا۔ جس کے بارے میں دعویٰ ہے کہ وہ صدر الحسن واتارا ہیں۔ مگر موصوف نے نہایت عجز، انکساری اور روحانی کیفیت سے بھرپور بیان دیتے ہوئے کہا: “میں نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وہ تصویر دیکھی جس میں مجھے حج کے دوران زمین پر لیٹا ہوا ظاہر کیا گیا ہے۔ اگرچہ وہ تصویر حقیقت میں میری نہیں، لیکن دل کی گہرائیوں سے میری یہ آرزو ضرور ہے کہ میں بھی ایک عام حاجی کی طرح اُس مقدس سرزمین پر اپنا چہرہ خاک آلود کرنے کی سعادت حاصل کروں۔ میں یہ تمنا اس لیے کرتا ہوں تاکہ ہمیشہ اُس عظیم منظر کو یاد رکھ سکوں جب امت کے فاروق، سیدنا عمر بن خطابؓ جو زمین پر حکومت کرنے والوں میں سب سے زیادہ عادل اور دانا تھے اپنی زندگی کے آخری وقت میں اپنے بیٹے عبداللہؓ سے فرمایا تھا: '‘کیا میں نے تمہیں حکم نہیں دیا؟ میرا چہرہ مٹی پر رکھ دو!’' وہ، جو امیر المؤمنین تھے، جن کے قدموں تلے نصف دنیا کی سلطنتیں تھیں، اپنی زندگی کے آخری لمحوں میں اپنے رب کے حضور ٹوٹ جانا، جھک جانا اور خاک میں مل جانا چاہتے تھے۔ اسی مقدس مقام پر آ کر مجھے پوری طرح یقین ہوگیا کہ اقتدار کے پروٹوکول، ایوانِ صدارت کی شان و شوکت، اور سخت ترین حفاظتی حصار بھی اللّٰه کے سامنے انسان کو کوئی فائدہ نہیں دے سکتے۔ وہاں انسان کے ساتھ صرف اُس کا عملِ صالح جاتا ہے۔ امانت بہت بھاری ہے اور بندوں کے حقوق کے بارے میں اللّٰه کے حضور جواب دہی نہایت سخت۔ اسی احساس کے تحت میں اپنے عظیم ملک آئیوری کوسٹ (Ivory Coast / Côte d’Ivoire) کے تمام شہریوں سے مخاطب ہو کر کہتا ہوں: اگر مجھ سے اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں، یا آپ کے حقوق و مفادات کی نگہبانی میں کوئی غیر ارادی کوتاہی ہوئی ہو تو مجھے معاف کر دیجیے۔ کیونکہ قیامت کے دن حساب بہت کڑا ہوگا اور اُس دن نجات صرف اللّٰه کی رحمت سے ہی ممکن ہوگی۔” آئیوری کوسٹ کے عظیم عوام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
‏زہـــرہ لیــاقت tweet media
اردو
0
45
375
22.8K