Feezan Ashraf

12K posts

Feezan Ashraf banner
Feezan Ashraf

Feezan Ashraf

@FeezanAshraf

Producer @suno_newshd || Previous @Aaj_Urdu @NeoNewsUR @92Newschannel || Youtube: https://t.co/sZHD8EOSOa

Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2011
735 Takip Edilen5.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
سنو نیوز چینل سمیت سیدہ عائشہ ناز، اطہر کاظمی صاحب اور رانا مبشر صاحب کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھ پہ ہونے والے ظلم اور صحافیوں پر پولیس گردی کےخلاف آواز اٹھائی
اردو
18
1.1K
2.9K
132.5K
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
@MAwais171 جناب اویس صاحب میں نے جو بات کی وہ حقائق کی بنیاد پر کی اور اُس میٹنگ کی بات بتائی جس میں خود موجود تھا آپ ابھی حساب لگا لیں کہ اب جس چینل پر ہیں وہاں بھی یہی ریٹنگ کا مسلہ بنا ہوا ہے آپ ابھی چیک کروا لیں کتنی ریٹنگ آ رہی ہے ؟
اردو
0
0
1
11
M.Awais
M.Awais@MAwais171·
@FeezanAshraf کیوں نہیں کہہ سکتا باقی تو دنیا جہاں کی بکواس کرسکتا ہے انڈیا تک کی حمایت کرسکتا ہے تو یہ سچ کیوں نہیں بول سکتا؟ رؤف کلاسرا ایک جنیوئن صحافی ہے اگر اسے ریٹنگز پر نکالا گیا تو پھر فواد چودھری سے پروگرام کروالینا تھا یا شہباز گل سے تاکہ ریٹنگ کا مسئلہ تو ختم ہوتا
اردو
0
0
0
34
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
آپ نیوز اسلام آباد میری پہلی نوکری تھی وہاں کلاسرہ صاحب کا بھی شو ہوتا تھا حقائق کا علم مجھے بھی ہے، ہمارا شو اور کلاسرہ صاحب کا شو ریٹنگ کی وجہ سے بند ہوا تھا لیکن کلاسرا صاحب نے تب اسٹیبلشمنٹ پہ ڈال دیا اور اب عمران خان پہ ڈال رہے ہیں
Tariq Mateen@tariqmateen

عمران ریاض صاحب @ImranRiazKhan اور رؤف کلاسرا صاحب @KlasraRauf کے درمیان جاری بحث پر : کچھ چیزوں سے واقف ہوں کیونکہ آپ نیوز میں میں نے بھی کام کیا تھا , کچھ کل رات آفتاب اقبال صاحب سے مزید معلوم کیں ۔ آفتاب صاحب سی ای او تھے۔ انہوں نے بتایا کہ رؤف صاحب کے چینل سے نکالے جانے کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ اس وقت کے فوجی بڑوں کا کام تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا اس کا تعلق ریٹنگ سے نہیں تھا۔ ان سے کل تفصیلا بات ہوئی جس پر میں نے ویڈیو بھی کی۔

اردو
27
403
1.5K
32.7K
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
اینکر مرید عباس قتل کیس ..!! عدالت میں تمام شواہد رکھے گئے ہیں، عاطف اور عادل دونوں بھائیوں نے ملکر دو قتل کئیے جسکی سی سی ٹی وی موجود ہے فون کالر کہ بلایا گیااسکی سی ڈی آر عدالت کے سامنےرکھی گئی ہے، عدالت تمام شواہد کو مد نظر رکھتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنائے گی،وکیل جبران ناصر
اردو
0
2
13
649
Feezan Ashraf retweetledi
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
بچے بچے کو معلوم تھا کہ آپ نیوز اسٹیبلشمنٹ کا پراجیکٹ ہے۔ پھر کلاسرا صاحب نے سما ٹی وی اور ہم نیوز جیسے پروفیشنل ادارے چھوڑ کر اسٹیبلشمنٹ کا چینل کیوں جوائن کیا؟ اسٹیبلشمنٹ کا چینل جوائن کرنے کا مطلب ہے انہیں کندھا فراہم کرنا ۔پھر جب جوائن کر لیا تو پھر نوکر کیا اور نخرہ کیا
اردو
1
6
27
888
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
@MAwais171 کیا کبھی چینل کا مالک ٹی وی پر آ کے یہ کہے گا کہ ہم نے فلاں کو اس لیے نکالا کہ اس کی ریٹنگ نہیں آ رہی تھی ؟ میں نے جب حقائق کا بتایا اس کی گواہی ایک میٹنگ میں موجودگی کی بنیاد پر دی ان کے شو کے وویوز سوشل میڈیا پر بھی نہیں آ رہے تھے
اردو
1
1
6
136
M.Awais
M.Awais@MAwais171·
@FeezanAshraf آپ جیسے منافق لوگ ہوتے ہیں جو تاریخ مسخ کرتے ہیں جب چینل کا خودمختار آفتاب اقبال خود مان چکا ہے کہ اس کو نکالنے کی وجہ مفاہمت نہ کرنا تھا تو پھر جھوٹ پھیلانے کی کیا ضرورت ہے
اردو
1
0
0
254
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
@ZaahidBaloch @fawadchaudhry آپ ساری ٹیم پرسنل الزام لگانا شروع ہو جاتے ہیں جوصلہ رکھیں حقائق کا سامنا کریں آپ نیوز جب پروگرام بند ہو رہے تھے اسی دوران چینل کی ایک میٹنگ میں موجود تھا جہاں ریٹنگ پر ایم ڈی شدید دباؤ کا شکار تھے آپ کے تو سوشل میڈیا پہ بھی وویوز نہیں آ رہے تھے جس پر اسی میٹنگ میں بات ہوئی
اردو
1
0
6
159
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZaahidBaloch·
@FeezanAshraf @fawadchaudhry فیضان انسان کو صاحب کردار ہونا چاہیے، زندگی جینے کے لیے چار پیسے آہی جاتے ہیں۔آپ جھوٹ کے ذریعے حقائق مسخ نہیں کر سکتے
اردو
1
0
0
256
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
ماشااللہ جو کہتے ہیں کہ پنجاب میں ترقی ہو رہی ہے وہ یہ کلپ لازمی دیکھیں پنجاب کے ٹیکس سے یہ وزراء غیر ملکی دوروں پہ سبزیوں اور پھلوں کا ذائقہ چکھنے جاتے ہیں ایک وزیراعظم ہے جو جاپان جاتا ہے تو اسے مشینوں کی آوازیں آتی تھیں ان کو کدو کریلے اور بینگن نظر آئے ماشااللہ
Nadir Baloch@BalochNadir5

باکو میں بلدیاتی نمائندوں اربن ٹاؤن پلاننگ کی کانفرنس میں شریک پنجاب کی وزیر صاحبہ، کیا پایا اور کیا سیکھا ملاحظہ کیجئے۔۔؛

اردو
0
1
4
336
Feezan Ashraf retweetledi
Saeed Baloch
Saeed Baloch@saeedimrankhan·
16 اگست 2023 کو ایک فہرست سوشل میڈیا پر لیک ہوئی جس کے مطابق نگران کابینہ کے اعلان کے بعد اس فہرست میں شامل لوگوں سے بیپر لیے جانے تھے۔ اس فہرست میں اجمل جامی کا نام بھی شامل تھا۔ فہرست لیک کوئی تو اجمل جامی صفائیاں دینے لگا کہ اس کا ایسی فہرست سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ مجھ تک نہیں پہنچی لوگوں تک پہنچ گئی ہے، اگلے دن 17 اگست کو نگران کابینہ کا اعلان ہوا تو اجمل جامی بیپر دینے والوں میں شامل تھا۔ جامی بنیادی طور پر میسنا اور منافق ہے، باریک وارداتیہ کہہ سکتے ہیں جو چاہتا ہے نوازا بھی جاتا رہے اور کسی کی نظر میں بھی نہ آئے۔ ایسے لوگ یکطرفہ اور آدھا سچ بولتے ہیں جو پورے جھوٹ سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے
Saeed Baloch tweet mediaSaeed Baloch tweet mediaSaeed Baloch tweet media
Sadat Younis@sadat_younis

Ajmal Jami has mentioned for the 100th time in his vlog that the PTI government gave an award to Lindsey Graham because his current views are against Iran, but he has never once mentioned that the current regime awarded Michael E. Kurilla with Nishan-e-Imtiaz, despite him being a strong supporter of Israel and allegedly facilitating attacks on Iran and Lebanon

اردو
20
95
433
23.8K
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
کسی بھی باپ کیلئے اس کی نوجوان اولاد کی موت اسے وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہے ہمیں ایسی زبان استعمال نہیں کرنی چاہیے زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے سیاسی اختلافات کی بنیاد پر تنقید لازمی کریں لیکن اس حد تک نہ گریں
Baba Yaga@Dr_Morbius_

کائرہ نے اپنے ناسمجھ کم عقل کم عمر لڑکے کو گاڑی چلانے کو دیدی جسکی وجہ سے وہ حادثے میں مارا گیا اس حساب سے اس لڑکے کی موت کا ذمہ دار کائرہ ہی ہے کیونکہ لڑکے کو تو سمجھ تھی نہیں

اردو
0
0
1
229
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
بھائی 1970 میں ڈیپارمنٹل کرکٹ کے رولز ضرور موجود تھے لیکن تب بطور مہمان کرکٹ میچ بھی کھیل سکتے تھے 1970 میں رولز flexible تھے، اتنے سخت پیپر ورک بھی نہیں تھے 1980 میں رولز سخت کر دیے گئے تھے
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

دسمبر 1973 میں جب نواز شریف نے ریلوے کی طرف سے کرکٹ میچ کھیلا تھا تو پہلی بال پر آؤٹ ہو گئے تھے مگر سوال یہ ہے کہ وہ اس وقت ریلوے میں کس "پوسٹ" پر ملازم تھے 😄

اردو
0
0
0
143
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
عباسی صاحب ہمیشہ پی ٹی آئی کو گالی اور بدتمیزی والی جماعت ثابت کرنے میں لگے رہے اب حالات ہیں کہ ان کو اصل گالیوں والی جماعت پڑ گئی ہے
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

ان میں سے ایک صاحب کو تو @MaryamNSharif صاحبہ فالو بھی کرتی ہیں۔ سیاست کو گالم گلوچ اور بدتہزیبی سے پاک ہونا چاہیے نہ کہ اس گندگی میں ایک دوسرے کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

اردو
1
1
1
185
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
@AbdullahZafar52 @SdqJaan Yes, and considering today’s circumstances, all those whom Allah has blessed with رزق should give hardworking people more than their wages.
English
1
0
0
29
ABK 804
ABK 804@ABK_ik·
@FeezanAshraf @SdqJaan Rikshaw waly ko kitny paisy diaa? I hope you paid much more than his actual fare.
English
1
0
1
97
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
ہم دھرنے کے مقام سے فیصل عباس کھر، صدیق جان، مختار حسن، عثمان چوہدری اور محمد ضمیر رکشے پر واپس جاتے ہوئے
اردو
3
170
1K
24.8K
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
راستے کھلنے کے بعد بھی پولیس گرفتاریاں کر رہی ہے
اردو
4
119
413
15.5K
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
راستے کھل گئے
اردو
2
2
26
1K
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
دھرنے سے تازہ ترین صورتحال
اردو
1
0
9
374
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
دھرنے کے مقام پر کارکنان بیرسٹر گوہر پر برہم ہو گئے ہمیں مذاکرات نہیں مذاحمت کرنی ہے، کارکنان خان صرف مذاحمت سے باہر آئے گا، کارکنان
اردو
0
65
384
3.9K
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
@Imranist8804 @FaiziWithKhan مذاق کر رہا ہے ایسا کچھ نہیں ہے صدیق جان صاحب الحمداللہ پاکستان میں ہی ہیں
اردو
1
0
1
249
Faizan Shaikh
Faizan Shaikh@FaiziWithKhan·
سینئر صحافی صدیق جان ڈنکی لگا کر براستہ بلوچستان خیریت سے لیبیا پہنچ چکے ہیں،اگلے چند دن لیبیا میں قیام کے بعد براستہ کشتی اٹلی روانہ ہوں گے،بیسٹ آف لک صدیق جان
Faizan Shaikh tweet media
اردو
45
159
2.3K
204.6K
Feezan Ashraf
Feezan Ashraf@FeezanAshraf·
یہ انسان چند دن پہلے اپنی بیٹی کیلئے کچھ فریاد کر رہا تھا آج شوکت خانم جیسے بہترین ادارے کے خلاف گھٹیا پراپیگنڈا کر رہا ہے
Sabir Nazar@sabirnazar1

کراچی شوک ت خ ا نم ہسپتال 8 سال سے بن رہا ہے۔۔لوگوں نے پیسے دینے چھوڑ دیے ہیں۔سب کو پتہ لگ کیا ہے بھای اور بہنیں چور ہیں۔

اردو
0
0
2
278