Sαɳα💫

89.8K posts

Sαɳα💫 banner
Sαɳα💫

Sαɳα💫

@Laaaddooo

سب سے الگ رکھتی ہُوں سوچ ، مزاج ، انداز ، اور معیار اپنا.!!🔥

۔۔٨ـﮩﮩ٨ـ♡ﮩ٨ـﮩﮩ۔ Katılım Nisan 2019
13 Takip Edilen18.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sαɳα💫
Sαɳα💫@Laaaddooo·
ممکن ہی نہیں کہ شبِ الم کی سحر نا ہو,, وہ کہتا ہے فَاِنَّ مَعَ ا لْعُسْرِ یُسْرٰا° بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے 🌸❤
اردو
286
327
992
0
Sαɳα💫 retweetledi
ثناء مصطفیٰ🔥
ثناء مصطفیٰ🔥@Mo0d_SpOiLer·
محب وہ ہے جو آپ کے خشک ہونٹ، بکھرے بال اور تھکی ہوئی آنکھیں دیکھتے ہوئے بھی آپ کا ماتھا چومے اور سینے سے لگا کر کہے "تم دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہو"🔥
ثناء مصطفیٰ🔥 tweet media
اردو
28
21
136
3.3K
Sαɳα💫 retweetledi
Wasim zia
Wasim zia@Thakar_01·
غرور ٹوٹ گیا کوئی مرتبہ نا مِلا ستم کے بعد بھی کچھ حاصلِ جفا نا مِلا سر حسین ملا ہے یزید کو لیکن شِکست یہ ہے کہ پھر بھی جُھکا ہوا نا ملا
Wasim zia tweet media
اردو
11
236
906
6.8K
Sαɳα💫 retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
پیسے والا رزق سب سے چھوٹا درجہ ہے۔ تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہے۔ نیک اولاد بہترین رزق ہے۔ اور اللہ کی رضا کامل رزق ہے۔
اردو
6
244
1.6K
22.8K
Sαɳα💫
Sαɳα💫@Laaaddooo·
@ShamF13 Thank you 😍 Walaikum asalam Alhamdulillah thek Tum sunao
Indonesia
1
0
1
12
Saif
Saif@ShamF13·
Welcome back 💫💐💐 Assalamu Alaikum Kaisi ho aap? @Laaaddooo
Indonesia
1
0
1
18
Sαɳα💫
Sαɳα💫@Laaaddooo·
سمجھا گئی ہے ہم کو شہادت حسینؓ کی ہر دور کے یزید کی بیعت حرام ہے! #Khamenei #Iran
Sαɳα💫 tweet media
اردو
0
0
4
237
Sαɳα💫
Sαɳα💫@Laaaddooo·
دورِِ باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ھے، سر نہیں رہتے! إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ #Khamenei
Sαɳα💫 tweet media
اردو
0
0
2
133
Sαɳα💫 retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ آپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا ضعیف اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا
Niazi tweet media
اردو
12
419
1.5K
12.3K
Sαɳα💫 retweetledi
✿__•چوہدرانی©
✿__•چوہدرانی©@_chaudharaani_·
جب آپ سے غیر ارادی نیکیاں ہونے لگیں تو مسکرائیں کیونکہ وہاں کہیں اوپر آپ پر نظر کرم ٹھہر گئی ہے۔
✿__•چوہدرانی© tweet media
اردو
1
118
752
10.6K
Sαɳα💫 retweetledi
ق س
ق س@Qaaaaf786·
قائدِ اعظم محمد علی جناح رح 25 دسمبر، 1876ء یومِ پیدائش ۔۔۔۔ میں درست فیصلے لینے پر یقین نہیں رکھتا،بلکہ فیصلہ لے کر اسے ایک بہترین فیصلہ ثابت کرتا ہوں۔ #Quaid_Day
ق س tweet media
اردو
9
47
196
6K
Sαɳα💫 retweetledi
Zarlish
Zarlish@Zarlish_Shahid·
عمر بھر جس کے لئے پیٹ سے باندھے پتھر اب وہ گن گن کے کھلاتا ہے نوالے مجھ کو ! Good evening..
Zarlish tweet media
اردو
43
12
92
1.5K
Sαɳα💫 retweetledi
​ 𝑲𝒉𝒖𝒔𝒉𝒊 ❣
درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞
​ 𝑲𝒉𝒖𝒔𝒉𝒊 ❣ tweet media
اردو
186
103
412
5K
Sαɳα💫 retweetledi
🖤شاہ_زادی
🖤شاہ_زادی@Mamakiprinces·
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ! *اے اللہ!* ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ ہمیں ایسا شعور عطا فرما کہ ہم راہِ راست پر چل سکیں۔ ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹی اتار دے اور ہماری اصلاح فرما۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ #صباح_الخير Good morning X family
🖤شاہ_زادی tweet media
اردو
83
35
153
1.9K
Sαɳα💫 retweetledi
🌹Neeha Siddiqui🌹
🌹Neeha Siddiqui🌹@Neeha_here·
یاد آگئیں جب اپنی خطائیں، اشکوں میں ڈھلنے لگیں التجائیں روئی غلافِ کعبہ پکڑ کر، اللہ اکبر اللہ اکبر #الحمد_اللہ
🌹Neeha Siddiqui🌹 tweet media
اردو
30
24
107
1.9K
Sαɳα💫 retweetledi
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥
یہی دعائیں ہیں تیرے جنم دن پر تم مسکراتی رہو ایسی ہی جیون بھر۔۔😍 جو ھے تیرے ارماں وہ ہو جائے پورے اور لگ جائے تم کو عمر میری۔۔ آمین💗 #HappyBirthday @Laaaddooo
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 tweet media
اردو
4
5
15
665
Saif
Saif@ShamF13·
ضرورت سے زیادہ اچھا ہونا بھی انسان کے صحت کیلئے ٹھیک نہیں ہوتا لوگ انسان کی زندگی کا رنگ دیکھ کر اس کی پرواہ کرتے ہیں جہاں طاقت ہوتی ہے وہیں عزت اور محبت ملتی ہے۔۔۔!!!🌹 باکی آپکی مرضی۔۔۔
اردو
6
5
11
380