🌹Neeha Siddiqui🌹

276.8K posts

🌹Neeha Siddiqui🌹 banner
🌹Neeha Siddiqui🌹

🌹Neeha Siddiqui🌹

@Neeha_here

💐اللہ اپنے نیک بندوں کو ہی آزمائشوں کے لئے چنتا ہے لہذا آزماشوں کو سزا مت سمجھیں بلکہ اس کا مقابلہ کریں ہمت ،صبر اور شکر کے ساتھ نا کے بیچارگی کے ساتھ 💐

Katılım Şubat 2018
157 Takip Edilen98.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🌹Neeha Siddiqui🌹
🌹Neeha Siddiqui🌹@Neeha_here·
🌻قرآن کریم پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے رب کریم دلاسہ دے رہا کہ میں ہوں نا تمھارے ساتھ 🌹قرآن کریم کو زندگی کا حصہ بنا لیجئے چاہے ایک آیت روزانہ سہی دیکھے گا زندگی کیسے گلزار ہوتی 💚روزانہ سورہ بقرہ کے پہلے اور آخری رکوع کی تلاوت کو عادت بنا لیجئے مشکلات آسان ہوجائیں گی۔انشاء اللہ
🌹Neeha Siddiqui🌹 tweet media
اردو
656
1.3K
4K
0
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋@HiCoff33·
یہ ایک myth ہے کہ صرف گھر کے کاموں سے وزن کنٹرول رہتا ہے۔آپ کا وزن کم ہو یا زیادہ ہو یہ تین عادتیں اپنا لیں 👇 1️⃣ روز 15–30 منٹ ایکسرسائز 2️⃣ منہ پر کنٹرول (ڈائٹ) 3️⃣ رات کا کھانا جلدی بس اتنا کر لیں… زندگی آسان ہو جائے گی🥰 #MyOpinion
🌹Neeha Siddiqui🌹@Neeha_here

خواتین موٹاپے کو لے کر اکثر پریشان نظر آتی اگر آپ جم یا ورزش نہیں کرسکتی تو اپنے گھر کے کام خود کرنے کی کوشش کریں اگر جھاڑو پونچھا نہیں کرسکتی تو گھر میں اور بھی دوسرے بہت سے کام ہوتے وہ کریں بہت زیادہ دیر بیٹھنا یا لیٹنا ویسے بھی صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہوتا حرکت میں ہی برکت ہے.🌹

اردو
1
1
5
206
🌹Neeha Siddiqui🌹
🌹Neeha Siddiqui🌹@Neeha_here·
@zaib_says ھاھا بلکل بھی نہیں کیونکہ میری اماں اور ساسو ماں بلکل بھی سخت نہیں تھی ساسو ماں نے بہت سے کام سکھائے جو شادی کے وقت نہیں آتے تھے اماں اور ساسو ماں بہت اسمارٹ تھی کیونکہ ہمیشہ ان لوگوں کو کام کرتے دیکھا اللہ پاک دونوں کو جنت الفردوس عطا کریں آمین
اردو
0
0
0
20
🌹Neeha Siddiqui🌹
🌹Neeha Siddiqui🌹@Neeha_here·
خواتین موٹاپے کو لے کر اکثر پریشان نظر آتی اگر آپ جم یا ورزش نہیں کرسکتی تو اپنے گھر کے کام خود کرنے کی کوشش کریں اگر جھاڑو پونچھا نہیں کرسکتی تو گھر میں اور بھی دوسرے بہت سے کام ہوتے وہ کریں بہت زیادہ دیر بیٹھنا یا لیٹنا ویسے بھی صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہوتا حرکت میں ہی برکت ہے.🌹
اردو
15
16
45
1.7K
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweetledi
عمر خیام
عمر خیام@W8fte·
ایک مومن کی اس دنیا میں کمائی یہ ہے کہ اللہ تعالٰی اس سے راضی ہوں۔ چنانچہ کبھی تو یہ کمائی نعمتوں پر شکر کرنے سے حاصل ہو جاتی ہے اور کبھی کسی تکلیف یا آزمائش پر صبر کرنے کی بدولت اللہ تعالٰی کی رضا حاصل ہو جاتی ہے۔ ✍️🏻
اردو
28
76
96
13.4K
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweetledi
رابیل
رابیل@Ariela_kyris·
اندھیرا ہمیشہ اختتام نہیں لاتا، بعض اوقات یہی خاموش تاریکی ایک نئی صبح کی بنیاد رکھتی ہے، جیسے ماں کے وجود کے اندھیرے میں زندگی پہلی سانس لینا سیکھتی ہے۔ ✨🤍
اردو
11
19
39
1.4K
🌹Neeha Siddiqui🌹
🌹Neeha Siddiqui🌹@Neeha_here·
حوصلہ ہارنے/جینے کی امید چھوڑ کر گویا آپ مایوسی اور ناکامی کو گلے لگانے کے لئے تیار ہورہے ہوتے ہیں اور اس وقت آپ کے اپنوں کا ساتھ بہت اہمیت رکھتا ہے یہ اپنے ہی ہوتے جو آپ کو ڈیپریشن میں جانے سے بچا رہے ہوتے ہیں آپ کو حوصلہ اور امید دیتے کہ آپ کو ان کے لئے جینا ہے آگے بڑھنا ہے🌹
اردو
11
19
37
996
🌹Neeha Siddiqui🌹
🌹Neeha Siddiqui🌹@Neeha_here·
@Abuziafkhan کدھر ہونا ادھر ہی ہوں بس اماں کے انتقال کے بعد تھوڑا ڈسٹرب رہی پھر گھر جوب یہ سب
اردو
1
0
1
10
عـــMalikــابد
عـــMalikــابد@abidMalik349·
@Neeha_here آپ نے بالکل سچ کہا۔ انسان جتنا بھی مضبوط کیوں نہ ہو، اپنے پیاروں کا ایک سہارا، ایک تسلی بخش جملہ یا صرف ان کی موجودگی ہی وہ ڈھال بنتی ہے جو ہمیں مایوسی کے اندھیروں میں گرنے سے بچا لیتی ہیں
اردو
1
0
1
33
عـــMalikــابد
عـــMalikــابد@abidMalik349·
@Neeha_here اج کل کے دور میں گھریلو خاتون بہت کم ہی کام کرتی ہے زیادہ تر کام کاج والی رکھ لیتی ہے برتن وغیرہ دھونے کے لیے جھاڑو پہنچا صفائی کے لیے اس وجہ سے بیماریاں زیادہ بڑھتی جا رہی ہے
اردو
1
0
1
24
🌹Neeha Siddiqui🌹
🌹Neeha Siddiqui🌹@Neeha_here·
@soch_ka_musafir جی بس کچھ تو دل نہیں تھا اماں کے جانے کے بعد سے عجیب لگ رہا سب کچھ اور کچھ مصروفیات آپ کیسے ہیں؟
اردو
1
0
1
4
پریمی 🇵🇰🇸🇦
پریمی 🇵🇰🇸🇦@soch_ka_musafir·
اپنی آنے والی نسل کو سکھائیے کہ کسی اچھے ہوٹل پر بیٹھ کر شاندار کھانے کا سٹیٹس لگانے کے ساتھ ساتھ ناسازگار حالات میں پیاز کے ساتھ روٹی کو بھی اسی شان سے کھائیے اور بناکسی مایوسی کے اپنی جدوجہد اور محنت کو جاری رکھیے۔ بلاشبہ انسان کی سوچ اور اس کا کردار ہی اس کی پہچان ہے......
پریمی 🇵🇰🇸🇦 tweet media
اردو
5
6
19
661
🌹Neeha Siddiqui🌹
🌹Neeha Siddiqui🌹@Neeha_here·
مجھے صاف ستھرے گھر اچھے لگتے گھر کا کچن اور باتھ روم سب سے زیادہ سات سال پہلے جب کچن بنوایا تھا تو اندازہ نہیں تھا بہت سی چیزوں کا بنانے والے نے ڈنڈی ماری اور اب پھر کچن بنوا رہی ہوں اپنی مرضی اور پسند کا جوب گھر کے ساتھ ایک بہت مشکل ٹاسک ہوتا ہے یہ لیکن #الحمد_اللہ ہوگیا تقریبا🌹
اردو
21
14
51
4K
🌹Neeha Siddiqui🌹
🌹Neeha Siddiqui🌹@Neeha_here·
@Ghalib_says الحمد اللہ ٹھیک ہوں بس اماں کے انتقال کے بعد سے عجیب سی زندگی ہو گئی مصروفیت نہیں ہوتی تو شاید ڈیپریشن میں چلی جاتی لیکن بہن بھائیوں دوست احباب اور سب سے بڑھ کر فل ٹائم جوب کی وجہ سے بچ گئی
اردو
0
0
0
22
®️غAلB
®️غAلB@Ghalib_says·
@Neeha_here الحمدللہ بخیر و عافیت آپ کیسی ہیں
اردو
1
0
1
22
®️غAلB
®️غAلB@Ghalib_says·
آج سے پہلے میں امید کے سہارے جیتا رہا، دل کو یہی تسلی دیتا رہا کہ شاید میری اہمیت بھی اس کی زندگی میں کہیں نہ کہیں موجود ہے۔ مگر آج حقیقت نے سب کچھ واضح کر دیا ہے۔اب مجھے یقین ہو چلا ہے کہ اسے مجھ سے نہیں، بلکہ مجھ سے وابستہ اپنی ضرورتوں سے محبت ہے۔😞
اردو
2
4
8
408
🌹Neeha Siddiqui🌹
🌹Neeha Siddiqui🌹@Neeha_here·
@Ghalib_says مثبت سوچنے والے بہت کم ہوتے ہیں مثبت سوچئیے منفیت ویسے بھی صحت کےُ لئے اچھی نہیں ہوتی 😜 کیسے ہیں آپ ؟
اردو
1
0
1
20
®️غAلB
®️غAلB@Ghalib_says·
@Neeha_here ہر طرح سے جانچ چکا ہوں تب ہی اس نتیجے پر پہنچا ہوں بحرحال بہت مشکور ہوں کے آپ نے تسلی دی ❤️
اردو
1
0
1
16
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweetledi
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
ایسے میں کسی سے گلہ نہیں ، کسی کو کوئی طعنہ نہیں کہ پاکستان ہم سب کا ہے یہ کامیابیاں ہم سب کی ہیں ۔ اگر آپ کسی وجہ سے کھل کر پاکستان کی تعریف نہیں کر سکتے تو بیشک نا کیجیے۔ بس اپنی دعاؤں میں یہ وقت یاد رکھیے اور اس کے ہمیشہ قائم رہنے کی دعائیں کیجیے 🇵🇰🕊️ #IslamabadTalks
اردو
2
4
8
557
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweetledi
𝒜𝓂𝓃𝓃𝒶♥️آمنہ 🇨🇦🇳🇴
کچھ لوگ ایسے دھڑلے سے جھوٹ بولتے ہیں کہ انکی دیدہ دلیری پر حیرت ھوتی ھے کہ چلو کسی دوسرے سے نہیں کم از کم خود سے توسچ بولیں حقیقت مانیں! انہیں بندوں کا ڈر نہ سہی مگر کم از کم اللّٰہ سے ہی ڈر جائیں ایسے کیسے لوگ کر لیتے ہیں کیا واقعی ایسے لوگ اللّٰہ، موت اور آخرت سے نہیں ڈرتے؟
اردو
5
11
23
734