Warraich🤡

64.4K posts

Warraich🤡

Warraich🤡

@Last_stage1

Zonguldak Merkez, Zonguldak Katılım Temmuz 2020
265 Takip Edilen8.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Warraich🤡
Warraich🤡@Last_stage1·
مجھے اپنی ذات کے بارے میں ایک چیز جو سب سے زیادہ پسند ہے وہ یہ ہے کہ دنیا کا ہر شخص میرے بارے میں جو راے (اچھی یا بری ) رکھتا ہے وہ غلط ہے۔ لوگوں کا مجھے نا جاننا میرے نزدیک میری ذات کی سب سے بڑی طاقت ہے!!! ✌
اردو
8
15
35
3.5K
Warraich🤡
Warraich🤡@Last_stage1·
@The100Blows نہیں لالے بس. سب رنگبازوں کی رنگبازی دیکھ رہے ہیں جو ملک میں چل رہی ہے.
اردو
0
0
1
2
Veracious
Veracious@The100Blows·
@Last_stage1 شکریہ وڑائچ پائی لگتا ہے بڑی لمبی چھٹی پہ چلے گئے
اردو
1
0
1
2
Veracious
Veracious@The100Blows·
عشق کی جوت جگانے میں بڑی دیر لگی سائے سے دھوپ بنانے میں بڑی دیر لگی میں ہوں اس شہر میں تاخیر سے آیا ہوا شخص مجھ کو اک اور زمانے میں بڑی دیر لگی بولتا ہوں تو مرے ہونٹ جھلس جاتے ہیں اس کو یہ بات بتانے میں بڑی دیر لگی
اردو
1
1
1
22
Warraich🤡 retweetledi
Veracious
Veracious@The100Blows·
اس شہر میں ہر جنس بنی یوسف کنعاں بازار کے بازار بڑی دیر سے چپ ہیں
اردو
0
1
1
89
Warraich🤡
Warraich🤡@Last_stage1·
اب لاکھ اندھیرا ہو اُس شمع ِ فروزاں سے تجدید ِ محبت کو پروانے تو نکلیں گے کیا جبر پرستوں کو اتنا بھی نہیں معلوم سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے ✌🏽
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏@rakzzsays786

اب لاکھ اندھیرا ہو اُس شمع ِ فروزاں سے تجدید ِ محبت کو پروانے تو نکلیں گے کیا جبر پرستوں کو اتنا بھی نہیں معلوم سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے #نکلو_قیدی804_کے_لیے 

اردو
1
0
1
32
Asif Shafique
Asif Shafique@mmasief·
اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ
العربية
4
6
43
396
Warraich🤡
Warraich🤡@Last_stage1·
@mmasief اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
العربية
0
0
0
4
Warraich🤡 retweetledi
اردو محفل
اردو محفل@Urdu_mehpil·
اب تو یہ بارشوں کا موسم بھی بڑا بے موسمی سا لگتا ہے
اردو محفل tweet media
اردو
3
1
11
136
Warraich🤡 retweetledi
قُرْآن کریم
قُرْآن کریم@TheHolyQ·
وَاللَّهُ يَدْعُو إِلَىٰ دَارِ السَّلَامِ وَيَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ اور خدا سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے سیدھا راستہ دکھاتا ہے سُورَةُ يُونُسَ - 25
اردو
2
92
463
2.3K
Warraich🤡
Warraich🤡@Last_stage1·
متفق. ✌🏽
العربية
0
1
1
18
Warraich🤡
Warraich🤡@Last_stage1·
@The100Blows اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
العربية
0
0
1
3
Warraich🤡 retweetledi
Veracious
Veracious@The100Blows·
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Veracious@The100Blows

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

فارسی
1
1
3
32
Warraich🤡
Warraich🤡@Last_stage1·
@QuranAasan اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد❤️❤️❤️
العربية
0
0
0
1
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
اردو
15
215
904
6.3K