
Muhammad Hamza Munir HM
4.2K posts

Muhammad Hamza Munir HM
@LazyBearInWild
Minds and Machines - AI Engineer - MS Data Science NUCES ISB


It was foretold!!!









Nov 21 marks Dr. Abdus Salam’s 29th death anniversary — a genius who lifted Pakistan on the world stage. A scientist who gave humanity so much, yet bore the burden of being ignored by his own country. Remember him, honor him & say his name with the dignity & love he deserved.



مبشر بھائی! مسئلہ یہ نہیں کہ قادیانی اسلام سے باہر ہیں یا اندر۔ مسئلہ یہ ہے کہ وہ اسلام کا نام استعمال کرتے ہیں، مسجد بناتے ہیں، خود کو مسلمان کہتے ہیں لیکن یہ نہیں مانتے کہ حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ وہ مرزا غلام احمد کو نبی مانتے ہیں یعنی وہ اسلام کی سب سے بڑی بنیاد (ختمِ نبوت) کو رد کرتے ہیں پھر بھی “ہم مسلمان ہیں” کہہ کر دین کا لیبل لگاتے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اگر وہ کھل کر کہہ دیں کہ “ہمارا الگ مذہب ہے یا ہم مسلمان نہیں ہیں” جیسے ہندو، عیسائی، سکھ اپنا الگ مذہب رکھتے ہیں تو پھر کوئی جھگڑا ہی نہ ہو۔ مسئلہ دھوکہ ہے اور جھوٹا لیبل لگانا ہے بس اتنا سا فرق ہے قادیانیوں اور باقی تمام مذاہب میں










