
Aquarius
4.9K posts

Aquarius retweetledi

Daily fixing of petrol price:
1. The taxi driver cannot quote a fare.
2. The bus operator cannot print a ticket.
3. The school van driver cannot set a monthly fee.
4. The trucker cannot price a shipment.
5. The kiryana owner cannot accept a delivery quote.
6. The ambulance cannot fix a call-out charge.
7. The farmer cannot calculate the cost of a crop.
8. The courier cannot honour a delivery contract.
9. The caterer cannot give a wedding estimate.
10. Family cannot write a monthly budget.
English

Aquarius retweetledi
Aquarius retweetledi

کیا مولانا فسادی ہیں یا اقتدار کی ہوس میں فوج کے خلاف ہیں؟
جذباتی ماحول تھا اس لیے اس موضوع پر زیادہ نہیں لکھا، مگر مولانا کے بارے میں دو تین دن سے بہت باتیں ہو رہی ہیں۔ کیا مولانا فوج کے پاکستان کے غدار ہیں؟
یہ ان کی ایک تقریر ہے، مکمل ضرور سنیں۔ یہ ان کی جماعت کے لیڈر مولانا ادریس کی شہادت کا موقع تھا۔ پاکستان فوج کے حق میں تقریر کرنے پر انہیں شہید کیا گیا تھا۔ طالبان کو علما جواب دیتے ڈرتے ہیں، عمران خان جیسے لیڈر ان کی مذمت نہیں کرتے۔
مولانا نے جذباتی ماحول میں علما کے سامنے طالبان کو مرتد قرار دیا، اسلام سے خارج کہا اور اعلان کیا کہ پاکستان بھر کے علما کا متفقہ فتویٰ ہے لکھا ہوا موجود ہے: پاکستان کے اندر اسلحہ اٹھانا شریعت کے مطابق جائز نہیں۔ ہم پاکستان کے اندر مکالمہ چاہتے ہیں، آئین کے وفادار ہیں، اسلحہ نہیں اٹھائیں گے یہ شورش زدہ ملک میں ایک عالم جس کی فالونگ ہے اس کا ریاست کے لیے بہت بڑا اعلان تھا۔
مولانا نے پاکستان فوج کے خلاف اسلحہ اٹھانے کو غیر شرعی قرار دیا۔ یہ بہت بڑی بات تھی کیونکہ طالبان اسے مذہبی جہاد کا نام دیتے ہیں۔ اگر مولانا کو اقتدار عزیز ہوتا یا وہ فسادی ہوتے تو اس موقع پر ایسی آگ بھڑکاتے کہ کے پی جل جاتا، مگر مولانا ریاست، فوج اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ تب ریاست نے ہر جگہ ان کا یہ بیان چلایا تھا۔
یہی ٹاپک قصور میں بھی تھا کیونکہ وہ عام افراد کے لشکر اور اسلحہ کے خلاف ہیں۔ باقی آپ کی مرضی، جو مرضی رائے قائم کر لیں بہت کچھ پڑھ کر البتہ شدید افسوس ہوا ہم ملک میں کیوں فساد کی بنیاد رکھ رہے ہیں ؟
اردو
Aquarius retweetledi

@ARYSabirShakir پنجاب میں جو رہا ہے وہ پنجاب والوں سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ اللہ پاک پنخاب والوں پر بھی رحم فرمائے۔ آمین
اردو
Aquarius retweetledi

غریبوں کا روزگار چھین کر تعمیر کی گئی نام نہاد کارکردگی کی عمارت جلد یا بدیر زمین بوس ہو کر رہے گی۔
@AsadAToor @ARYSabirShakir @saqibbashir156 @sh_basra @ranamashhood @betterpakistan @NawazSharifMNS @CMShehbaz @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @RanaSanaullahPK @DaniyalNA116
ماسٹر بوٹا@Jaanbaz14
اب کیوں ان غریبوں کے پیچھے پڑ گئے ہیں؟
اردو
Aquarius retweetledi
Aquarius retweetledi

پنجاب گورنمنٹ سرکاری اسکولوں کو بند یا نجی اداروں کے حوالے کرنے کے بجائے ان کی بہتری پر سرمایہ کاری کرے۔ غریب بچوں کی تعلیم ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔
#StopPrivatizationOfGovtSchools
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
اردو
Aquarius retweetledi

باندر بھی ایسی اوچھی حرکتیں نہیں کرتے۔
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak
یہ تاریخ میں لکھا جائے گا کہ جس وقت بلوچستان جل رہا تھا، عوام شہید ہو رہی تھی عین اس وقت کوئٹہ میں نیشنل ڈیفنس ورکشاپ کے نام پر جشن منائے جا رہے تھے اور بھنگڑے ڈالے جا رہے تھے اس ورکشاپ کے آرگنائزرز کی بے حسی بتاتی ہے کہ بلوچستان میں جو آگ ہے یہ انھیں کی لگائی ہوئی ہے
اردو
Aquarius retweetledi

مطلب وزیر صحت میں پھر بھی کچھ حیا شرم باقی ہے۔ رانا سکندر تو فخر سے بتاتا ہے 15000 دے رہے ہیں۔
Total@carealltobecare
سب سے زیادہ ترقی یافتہ پنجاب۔۔۔ سب سے زیادہ انسانی وسائل کا استحصال۔۔۔۔۔ یہ جن ٹھیکیداروں کو سکولز اور ہاسپٹلز دیے ہیں انہوں نے پیسہ پیسہ نچوڑ کے اپنی جیب میں ڈالنا ہے۔۔۔۔۔ اور ن لیگ کے کھاتے میں یہ سیاہی ہمیشہ کے لیے لکھی جائے گی۔۔۔۔۔
اردو








