افتحارعلی برکی

2.4K posts

افتحارعلی برکی banner
افتحارعلی برکی

افتحارعلی برکی

@LyBrky

social worker,pmln supporter

Urmar ,Peshawar, Pakistan. Katılım Eylül 2022
2.4K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
افتحارعلی برکی
ایک نے قوم کی بیٹی کے سر پر ھاتھ رکھا ایک نے قوم کی بیٹی کے سر پر دوپٹہ۔ ایک کا واہ واہ۔دوسرے پر تنقید۔ ھاۓ منافق یوتھیو
افتحارعلی برکی tweet mediaافتحارعلی برکی tweet media
اردو
0
0
2
159
افتحارعلی برکی retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عوامی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور مثالی اقدام ، حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر کی 50 ہزار مستحق بیواؤں اور یتیم بچوں کی مالی کفالت کے لیے باقاعدہ طور پر رحمت کارڈ" کا اجرا کر دیا ہے۔،اس پروگرام کے تحت 50 ہزار بیواؤں کو 1 لاکھ روپے تک کی مالی معاونت فراہم کی جائے گی تاکہ وہ معاشی طور پر خود کفیل ہو سکیں۔ رحمت کارڈ کے ذریعے امدادی رقم کی فراہمی کو شفاف بنایا گیا ہے، جس سے مستحقین بغیر کسی دشواری کے اپنا حق حاصل کر سکیں گے۔ اس کارڈ کا مقصد نہ صرف بیواؤں کی مدد کرنا ہے بلکہ یتیم بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے انہیں تعلیمی اور سماجی تحفظ فراہم کرنا بھی ہے۔ یہ منصوبہ پنجاب حکومت کے اس عزم کا عکاس ہے جس کے تحت معاشرے کے کمزور اور پسماندہ طبقات کو ریاست کی جانب سے بھرپور سہارا دیا جا رہا ہے۔
اردو
2
29
43
1.2K
افتحارعلی برکی retweetledi
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
عوامی اسمبلی پر خرچے سے متعلق صحافی سعد اختر خان کے سوال پر پی ٹی آئی رہنما نادیہ خٹک کا لاجواب ہو کر انوکھا جواب۔
اردو
91
727
1.7K
63.4K
افتحارعلی برکی retweetledi
چوہدری شاہد محمود
پاکستان کی موجودہ پروفائل کو سب سے زیادہ اوورسیز انجوائے کر رھے ہیں۔ بڑے فخر سے پاکستانی جھنڈے لیکر باہر نکل رھے ہیں تاکہ دنیا کو بتا سکیں ہم پاکستانی ہیں❤️🇵🇰
اردو
43
657
2.6K
19.4K
افتحارعلی برکی retweetledi
Ladli💫
Ladli💫@Filza_khan7·
حامد میر نے آخر سچ بول دیا نمل یونیورسٹی کی زمین شہباز شریف نے دی افتتاح یوسف رضا گیلانی نے کیا اور احسن اقبال وزیر تعلیم تھے انکو حامد میر کی سفارش سے افتتاح میں بلوایا گیا ،یہ تھی اوقات اس 804 کی آج باتیں سن لو 🤣
اردو
14
699
1.3K
25.3K
افتحارعلی برکی retweetledi
WAD
WAD@ChaudharyWad·
پاکستان میں جو اب مذاکرات ہو رہے یہ عمران خان نے 24 سال پہلے بتا دیا تھا ۔ پھر تو قائد اعظم کو پاکستان بنانے کا مشورہ بھی عمران خان نے ہی دیا ہونا در فٹے منہ اس شعور دے 🤣🤣🤣
اردو
91
368
1.1K
23K
افتحارعلی برکی retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
پل دوپل کاجہانⓂ️@ahmedbright100·
قسم سے یہ ویڈیو آپ جتنی بار دیکھو ہر بار پہلے سے زیادہ مزہ آئے گا👇😂😂😂😂😂🤣😋😋😋😋😋😋😋😋😋 آخر میں مزہ ہے ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام . اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
اردو
12
638
1.2K
20K
افتحارعلی برکی retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
دنیا میں امن کے لیے پاکستان کے کردار اور اقوام عالم میں پاکستان کی عزت پر ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں۔ ہمارا ایمان ہے کہ یہ سب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہی ممکن ہوا۔اس پر نہ غرور ہے نہ تکبر، بلکہ سراپا شکر اور انکساری ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
اردو
0
651
2.7K
27.7K
افتحارعلی برکی retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
اللہ کی کرنی کو کون ٹال سکتا ہے اللہ جو چاہے کرسکتا ہے اسرائیل لبنان جنگ بندی امریکا پہ پاکستانی دباؤ کی وجہ سے بند ہوئی یہ بات کوئی پاکستانی میڈیا نہیں رپورٹ کر رہا انٹرنیشنل میڈیا سی این این بتا رہا ہے ۔۔۔۔
اردو
28
2.1K
5.4K
83.8K
افتحارعلی برکی retweetledi
ثناءریاض
ثناءریاض@SanaRiazMalik·
چالیس سال سے سیاست میں ھیں !! نہ کبھی وڈیو لیک ہوئی _ نہ کبھی آڈیو لیک ہوئی نہ پیروں کا گھر تباہ کیا _ نہ ذکوٰت کا پیسہ کھایا نہ کبھی نائٹ کلبوں میں عیاشیاں کیں _ نہ کبھی ملک کے ساتھ غداری کی بس اسی بات کا گھمنڈ ھے ♥️✌️
اردو
725
1.3K
4.5K
68.4K
افتحارعلی برکی retweetledi
عوام بنام سرکار
وزیراعظم شہباز شریف کی مدینہ منورہ آمد۔ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری۔ روضہ رسول کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے۔
اردو
26
563
2.6K
19.6K
افتحارعلی برکی retweetledi
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
ناظرین یہ وہی مسجد نبوی ہے جہاں ایک دن یہودی ایجنٹ اور زلفی بخاری جیسے اُس کے سہولت کاروں نے مسجد بنوی کی اور اس بندے کی توہین کروائ تھی آج میرا مولا اس بندے کو عزت کے پہاڑوں پر کھڑا کررہا ہے اور یہودی ایجنٹ اور اُسکے سہولت کار عبرت بن چکے ہیں 🙏✌️❤️
اردو
49
589
2.5K
37K
افتحارعلی برکی retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
مورخ لکھ چھوڑے گا تاکہ سند رہے کہ کسی پاکستانی وزیراعظم کو ایسی پزیرائی ماضی میں کبھی نہیں ملی اور تاریخ میں اس طرح سعودی ولی کی کسی بھی پاکستانی چیف ایگزیکٹو کے ساتھ ایسی فوٹیج نہیں دیکھی شہباز شریف آپ نے تاریخ رقم کردی ہے
اردو
33
1K
3.6K
29.9K
افتحارعلی برکی retweetledi
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
پاکستان اکیلا ثالث ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ ثالثی بہت پسند ہے۔۔ بہت سے ممالک نے آفر کی لیکن صدر چاہتے ہیں کہ پاکستان ہی اس ڈیل کو انجام تک پہنچائے ، وائیٹ ہاوس نے اسلام آباد میں مذاکرات کے اگلے راؤنڈ کی تصدیق کردی
اردو
80
1.7K
5.5K
58.2K
افتحارعلی برکی retweetledi
Fatima Khan
Fatima Khan@FatimaKhan0098·
میں نے 13 سال عشق عمرانی میں گزار دیے اس کے بدلے میں جس پارٹی کو ہمیشہ مخالف سمجھا انہوں نے کے پی کے لیے جو کیا وہ ملاحظہ کریں،ہم خود ہی اپنے دشمن ہیں زندگی میں تبدیلی لازمی ہونی چاہیے اور پختون خواہ کو اب سوچنا پڑے گا اس تبدیلی کے بارے میں،یہ اصل تبدیلی ہے اور وہ صرف دعوے تھے۔
Fatima Khan@FatimaKhan0098

Achaaa Sorry 😂😂😂 یار ہم کتنے بے وقوف تھے ہم ان چیزوں کو ترقی سمجھتے تھے 🫣😁😂 چلو خیر دیر آئے درست آئے #امن_کا_سفیر_پاکستان #پاکستان

اردو
4
17
32
820
افتحارعلی برکی retweetledi
Momin Mukhtar
Momin Mukhtar@Momin_Speaks·
ناجائز ریاست اسرائیل کے ناجائز وزیراعظم نیتن یاہو نے اسپین کو باضابطہ طور پر اپنا دشمن مان لیا۔ اگر اسرائیل اسپین کے خلاف ہے تو ہم پاکستانی اسپین کے ساتھ ہیں۔ آئیں اسپین کے ساتھ اپنی یکجہتی ہیں اس ٹرینڈ کو ٹاپ ٹرینڈ بنا دیں۔ ہر بندہ ٹوئیٹ کرے کے #PakistanStandsWithSpain
اردو
5
217
660
5.6K
افتحارعلی برکی retweetledi
Maj (R) Asim
Maj (R) Asim@asimawan13·
🚨🚨 بریکنگ اور ایک اور اتحادی کا امریکہ کو زبردست جھٹکا کینیڈا کے وزیر اعظم نے بھی یہ اعلان کر دیا کہ "امریکہ کو 70 فیصد دفاعی اخراجات بھیجنے کے دور کا خاتمہ ہو گیا ہے۔" اب کینیڈا یہ سرمایہ اپنے ملک کی بہتری کے لئے استعمال کرے گا، نہ کہ امریکہ کی لاحاصل جنگی عزائم کے لئے امریکہ اب دنیا کی سپر پاور نہیں رہے گی اور ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا پر امریکہ کی گرفت کمزور ہوتی جا رہی ہے، بہت سے ممالک آہستہ آہستہ یہ طاقت اور غیرت پکڑتے جا رہے ہیں کہ امریکہ سے خوف زدہ رہنے کی بجائے حقیقی آزادی حاصل کریں
اردو
180
7.3K
23.4K
537.5K
افتحارعلی برکی retweetledi
چوہدری شاہد محمود
ایسا صرف پاکستان ہی کر سکتا تھا جس نے اسرائیل سے لیکر پورے خلیج کے وار زون اور پورے افغانستان سے لیکر اسلام آباد تک اواکس اور لڑاکا طیاروں پر مشتمل فضائی نگرانی اور حفاظت کا ایسا مؤثر نظام بنایا ہوا تھا کہ کوئی بھی ملک ایرانی وفد پرحملہ تو دور دیکھنے کی بھی جرات نہیں کر سکتا تھا۔
اردو
41
660
3K
80.8K
افتحارعلی برکی retweetledi
Think Tank
Think Tank@RRazzaqPMLN·
مصر والوں نے بھی خوبصورت ملی نغمہ ریلیز کر دیا
اردو
74
2K
6.4K
128.2K
افتحارعلی برکی retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
پاکستان کی کہانی تھرسڈے ٹائمز جیسے انٹرنیشل جریدے کی زبانی جس کے مطابق تمام سفارتی کوششیں اختتام پذیر ہو چکی تھیں اور دنیا پر جنگ اور مایوسی کے بادل چھائے ہوئے تھے لیکن فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف نے دنیا کو بہت بڑی تباہی سے بچایا الحمدللہ
اردو
14
791
1.9K
13K