M Qasim

7K posts

M Qasim banner
M Qasim

M Qasim

@M1pti

فالو بیک 💯 ملےگا آنفالوکرنےوالوکو اطلاع ہے کہ میرا نوٹیفکیشن آن ہے

Pakistan Katılım Eylül 2019
30.5K Takip Edilen29.6K Takipçiler
M Qasim retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
جو کہتے ہیں۔۔۔ تم ہو کون؟ تمہاری اوقات کیا ہے؟ اسے بتاؤ یہ عمران احمد خان نیازی ہے جس کو تمھارے بڑے بھی سیلوٹ کرتے تھے 🔥
اردو
62
1.3K
3.8K
57.5K
M Qasim retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
اردو
62
4.1K
6.2K
44.4K
M Qasim retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کیوں میری قید تنہائی پر خاموش ہو، میں تو آپ کی خاطر موت کی چکی میں بند ہوں 💔
Faisal Khan tweet media
اردو
59
1.5K
3.1K
20.3K
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
کیا اپ بطور فوجی اور ملک کی سلامتی کے سربراہ سید عاصم منیر پر اعتماد کرتے ہیں ؟؟؟
Hussnain Fahad tweet media
اردو
781
87
790
24.9K
M Qasim retweetledi
Malik Naeem
Malik Naeem@Naeempk_·
آپ کے خیال میں پاکستان کی سب سے مقبول پارٹی کون سی ہے ؟
Malik Naeem tweet media
اردو
111
1.8K
145
29.6K
M Qasim retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 ریاست مدینہ میں سڑکیں نہیں بنائی گئی تھیں عدل و انصاف قائم کیا گیا تھا تب 60 لوگ 60000 کا مقابلہ کرتے تھے آج مسلمان اربوں میں ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
اردو
55
3.8K
13.5K
73.9K
M Qasim retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ کارکن آج انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی میں پیش کیا گیا کارکن قیدی وین سے ڈٹے رہنے کی باتیں کر رہا ہے یہ وہ کارکنان ہیں جن کی آواز نہیں ہے لیکن یہ بھرپور فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں
اردو
46
3.7K
10.6K
67.1K
M Qasim retweetledi
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
ایک مردِ مجاہد نے کہا تھا: “میں تو برداشت کر لوں گا، مگر تم لوگ برداشت نہیں کر سکو گے۔” آج وہ باتیں سو فیصد سچ ثابت ہو رہی ہیں
اردو
107
3.1K
6.1K
60.6K
M Qasim retweetledi
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
حکومت سے اپیل ہے کہ ہمیں نوچیں مت آرام سے کھائیں ہم مردہ قوم ہیں بھاگے تھوڑی جا رہے ہیں!!
اردو
60
3.8K
9.8K
64.9K
M Qasim retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آگر میں شوکت خانم، نمل یونیورسٹی بنا سکتا تھا تو میری آنکھیں کمزور نہیں تھی میں شوگر ملیں، پولٹری فارم، بحریہ ٹاؤن جیسی سوسائٹیز بھی بنا سکتا تھا عمران خان کے تاریخی الفاظ ♥️
اردو
142
3.3K
8.8K
52.2K
M Qasim retweetledi
Waseem Akram
Waseem Akram@PatrioticWsi·
کراچی کی عوام تو سہیل آفریدی سے پہلے ہی سڑکوں پر نکل آئی۔۔۔۔
اردو
2
88
433
3.6K
M Qasim retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨 عمران خان اس وقت قید میں ہے اور کراچی کا ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا جس کے لئے donations کی ضرورت ہے اس لئے جتنا بھی ممکن ہو سب شوکت خانم ہسپتال کو صدقہ دیں اور یہ مسیج گھر گھر تک پہنچائیں
اردو
115
4.5K
10.8K
78.9K
M Qasim retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
پاکستان سے پیار کرنے والا واحد لیڈر🚨 نعمان اعجاز !! عمران خان صاحب کی کوئی ایک اچھی عادت شان ایکٹر !! پاکستان سے پیار
اردو
8
283
644
3.9K
M Qasim retweetledi
Shayan Ali
Shayan Ali@ShayanA2307·
نیا سال مبارک۔ ہم اس سال بھی مزاحمت کریں گے۔
اردو
158
337
1.5K
67.5K
M Qasim retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
آئو مل کر عھد کرتے ھین جو کوئ بھی ملک پاکستان کیخلاف جائے گا ہم اس کے خلاف کھڑے ہوں گئے چاہے وہ فوج ہو پولیس ہو یا سیاست دان ہو کوئ بھی ہے جرنیل کیوں نا ہو
اردو
66
429
1.2K
6.1K
M Qasim retweetledi
Waseem Akram
Waseem Akram@PatrioticWsi·
ایک بیٹے کی اپنی ماں سے محبت کی لازوال داستان۔۔۔۔
اردو
19
975
3.3K
18.2K
M Qasim retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسکول کے فلسطینی طلباء پر گیس کے کنستر پھینکےہوئے 😭 اور دوسری طرف ان اسرائیلیوں نے مسلمانوں کو بہت پلاننگ سے لڑوا دیا ہے
اردو
6
532
1.1K
8.3K