Mian Hassan Shakeel

1.1K posts

Mian Hassan Shakeel banner
Mian Hassan Shakeel

Mian Hassan Shakeel

@MHS1Official

Lawyer | Barrister | President Insaf Youth Wing Central Punjab

Sialkot, Pakistan Katılım Ekim 2019
149 Takip Edilen339 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mian Hassan Shakeel
Mian Hassan Shakeel@MHS1Official·
پاکستان تحریک انصاف کی اصل روح اور پہچان عمران خان ہیں قوم نے ہر موقع پر یہ ثابت کیا ہے کہ قیادت صرف اسی کی ہے جو ایمانداری، شفافیت اور پاکستان کے حقیقی مفاد کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہو آج ہر کارکن، ہر نوجوان اور ہر پاکستانی ایک ہی آواز بلند کر رہا ہے #پی_ٹی_آئی_صرف_خان_ہے
Mian Hassan Shakeel tweet media
اردو
3
25
44
2.1K
Mian Hassan Shakeel
Mian Hassan Shakeel@MHS1Official·
Qadri Afzal, General Secretary of Insaf Youth Wing District Mandi Bahauddin, has been in police custody for nearly the last two months. He has continuously been shifted from one district to another, then to a third district, facing unjust treatment by the police for crimes he never committed. His only “fault” is that he stood firmly with Imran Khan Sahib. Now, false terrorism charges have also been filed against him. Today, all friends from Central Punjab were present in Gujranwala during Qadri Sahib’s court appearance. We pray that the clouds of ظلم (oppression) soon disappear, justice prevails, and that the same law is applied equally to everyone. Barrister Mian Hassan Shakeel President Insaf Youth Wing Central Punjab @PTIOfficialCP @PTIofficial @TeamIYWarriors
Mian Hassan Shakeel tweet media
English
1
14
29
384
Mian Hassan Shakeel
Mian Hassan Shakeel@MHS1Official·
"بلوچستان کے دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں۔" محسن نقوی ان کھوکھلی بڑکوں کا وزن تو پہلے ہی دن ناپا جا چکا تھا، لیکن اب معصوموں کے خون نے آپ کے دعووں کی قلعی پوری طرح کھول دی ہے۔ آج ان جنازوں پر آپ کی وہ بڑک کہاں گئی؟ ملک کھوکھلی بیان بازی سے نہیں، بلکہ تجربے، سنجیدگی اور اہلیت سے چلتے ہیں۔
Mian Hassan Shakeel tweet media
اردو
0
1
2
89
Mian Hassan Shakeel
Mian Hassan Shakeel@MHS1Official·
اسیران جمہوریت حیدر مجید ایڈووکیٹ، صدر یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حسن شکیل، جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب سید دبیرالحسن شاہ نے پی ٹی آئی کے کارکن طلحہ بٹ کی لاہور گنگارام ہسپتال میں عیادت کی۔ طلحہ کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے، اللہ تعالی طلحہ بٹ کو جلد شفاء عطا فرمائے۔
Mian Hassan Shakeel tweet mediaMian Hassan Shakeel tweet media
اردو
0
2
15
425
Mian Hassan Shakeel
Mian Hassan Shakeel@MHS1Official·
اسیران جمہوریت حیدر مجید ایڈووکیٹ اور صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حسن شکیل انصاف یوتھ ونگ ضلع لاہور کے صدر سید توقیر ہنی کے والد محترم کی عیادت کررہے ہیں۔
Mian Hassan Shakeel tweet mediaMian Hassan Shakeel tweet media
اردو
0
4
33
615
Mian Hassan Shakeel retweetledi
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
پاکستان تحریک انصاف کے ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی و جنرل سیکرٹری لاہور غلام محی الدین دیوان کو پنجاب پولیس کے اہلکار اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد گرفتار کر کے ساتھ لے گے ۔ پولیس چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے بھاری نفری کے ہمراہ گھر میں دروازے توڑ کر داخل ہوئی خواتین اور بچوں پر بندوقیں تان کر خوف و ہراس پھیلایا گیا ۔ پولیس گھر سے تمام کیمرے، DVR، قیمتی سامان اور موبائل فونز بھی ساتھ لے گئی۔ اہل خانہ
اردو
11
158
307
2.7K
Mian Hassan Shakeel retweetledi
Mubashir Abbasi
Mubashir Abbasi@MAbbasiPTI·
آپ ان سے لاکھ سیاسی اختلاف رکھیں اس کی پالیسیوں اور نظریے سے متفق نہ ہوں مگر ایک بات ماننی پڑے گی کہ خالد خورشید نر کا بچہ ہے اتنے ظلم جبر اور سیاسی دباؤ کے باوجود اپنے مؤقف پر ڈٹا ہوا ہے۔ اگر خالد خورشید صرف اپنی ذات عہدے اور مفاد کے لیے لڑتا تو پانچ سال آرام سے حکومت کرتا پروٹوکول کے مزے لیتا اور خاموشی سے وقت گزار دیتا۔ مگر اس نے آسان راستہ نہیں چنا کیونکہ وہ ذاتی مفاد نہیں بلکہ عوام کے حق اور آواز کے لیے کھڑا رہا اور اپنے لیڈر سے وفا کی ، یہی فرق ایک اقتدار کے شوقین اور عوامی لیڈر میں ۔
Mubashir Abbasi tweet media
اردو
2
10
30
941
Mian Hassan Shakeel
Mian Hassan Shakeel@MHS1Official·
آپ اس سے لاکھ سیاسی اختلاف رکھیں اس کی پالیسیوں اور نظریے سے متفق نہ ہوں مگر ایک بات ماننی پڑے گی کہ خالد خورشید نر کا بچہ ہے اتنے ظلم جبر اور سیاسی دباؤ کے باوجود اپنے مؤقف پر ڈٹا ہوا ہے۔ اگر خالد خورشید صرف اپنی ذات عہدے اور مفاد کے لیے لڑتا تو پانچ سال آرام سے حکومت کرتا پروٹوکول کے مزے لیتا اور خاموشی سے وقت گزار دیتا۔ مگر اس نے آسان راستہ نہیں چنا کیونکہ وہ ذاتی مفاد نہیں بلکہ عوام کے حق اور آواز کے لیے کھڑا رہا یہی فرق ایک اقتدار کے شوقین اور عوامی لیڈر میں ۔ @AbdulKhalidPTI @PTIOfficialCP
Mian Hassan Shakeel tweet media
اردو
0
4
9
276
Mian Hassan Shakeel retweetledi
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
Today I, being the Chief Executive of Khyber Pakhtunkhwa Province, along with my cabinet and parliamentarians, going to Adiala Jail situated in the province of Punjab to show solidarity with former Prime Minister of Pakistan Mr. Imran Khan. The federal government has stopped us in Islamabad 26 number chowk. It’s not only an insult of the chief executive but of the 46 Million people of KP. The federal government has also stopped the Gas of KP. Punjab government has stopped the wheat movement towards KP. All of these acts are against the spirit of federation and the constitution of Pakistan. Mr. Imran Khan has lost 85% of his eyesight due to the negligence of Adiala Jail’s administration and their handlers. He is not being allowed to meet his legal counsel, family and even personal physician. The federal government is not obeying the court orders and Punjab government is violating the fundamental rights of a political prisoner. Mr. Imran Khan is being treated inhumanely and has been placed in complete solitary confinement since November 2025. We strongly demand the immediate access of Imran Khan sahb’s family and personal physician to him without any further delay. The state of his health is a matter of serious national concern and any harm caused to him due to negligence or deliberate denial of medical care is the direct responsibility of the federal government, the Punjab police, the administration of Adiala Jail and their handlers. We warn that the nation is watching and history will not forgive those who remain silent or complicit. Justice must prevail and it will prevail!
English
868
6K
16.7K
403K
Mian Hassan Shakeel retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
جس جس نے گولیاں چلائی تھی نہ اس کو چھوڑیں گے اور نہ اس کے پورے نسل کو چھوڑیں گے خالد خورشید
اردو
41
4.1K
15.1K
77.9K
Mian Hassan Shakeel retweetledi
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
Official statements, NSC declarations, and admissions by US officials have firmly confirmed it: the cipher did exist, and its contents were exactly as stated. The truth cannot be hidden! 🇵🇰 ​#CipherIsReal
English
22
746
1.7K
12.6K
Mian Hassan Shakeel retweetledi
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
اللہ الحق ہے, میرا لیڈر ایک مرتبہ پھر سُرخرو #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
21
797
2.2K
17.7K
Mian Hassan Shakeel retweetledi
Saad dogar
Saad dogar@bach64761·
میری ابھی طلحہ اور ان فیملی سے ملاقات ہوئی ہے طلحہ کے ساتھ لیٹا یہ طلحہ کا بیٹا ہے ابھی اس کی عمر 10 سال ہے اور اپنے باپ کے ساتھ ہسپتال میں ان کی صحتیابی کے لیے کوشش کررہا ہے یہ بچہ تقریبا اپنی والدہ کے ساتھ ادھر ہی ہے 3 سے 4 دن ہوگئے میری دعا ہے کہ طلحہ کو جلد صحتیابی ملے اور جلد اپنے بچوں میں واپس آئے اور ان کے سر پر سلامت رہیں
Saad dogar tweet media
اردو
156
952
2.9K
45.4K
Mian Hassan Shakeel retweetledi
Daniyal Jutt
Daniyal Jutt@Daniyalsindhu3·
اللہ تعالی سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پی پی 154 لاہور طلحہ بٹ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے مشکل وقت مرد کو کبھی کمزور نہیں کرتے انصاف یوتھ ونگ اپنے دوستوں اور کارکنان کے ساتھ ہمیشہ کھڑی ہے۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ، صدر تحریک انصاف لاہور میاں اکرم عثمان سمیت تمام پارٹی اراکین کا شکریہ جو آئے اور طلحہ کا حال احوال کیا۔ دانیال جٹ سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ لاہور
اردو
0
1
2
38
Mian Hassan Shakeel retweetledi
Mubashir Abbasi
Mubashir Abbasi@MAbbasiPTI·
ناحق قید کے 29 دن — قانون کی پامالی اور ظلم کی انتہا ضلعی جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ منڈی بہاؤالدین، کو آج ناحق گرفتار ہوئے 29 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ انہیں ان کے ڈیرے سے گرفتار کر کے 3-MPO کے تحت جیل منتقل کیا گیا، جہاں ابتدا میں سات دن کے لیے پابندِ سلاسل رکھا گیا۔ جب یہ مدت مکمل ہوئی تو قانون کے مطابق انہیں رہا کیا جانا چاہیے تھا، مگر اس کے برعکس دوبارہ ڈیٹینشن آرڈر جاری کر کے مزید دنوں تک قید میں رکھا گیا۔ جب دوسری مرتبہ ڈیٹینشن آرڈر کی مدت مکمل ہوئی تو مجموعی طور پر تقریباً پندرہ دن بنتے تھے، اور قانون و انصاف کا تقاضا تھا کہ انہیں فوری طور پر آزاد کر دیا جاتا۔ مگر افسوس کہ ایسا نہ کیا گیا۔ اس کے بعد انہیں دوبارہ گرفتار کر کے مزید ایک ہفتے کے لیے ڈیٹینشن آرڈر جاری کر دیے گئے، جو واضح طور پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی تھی۔ یوں تئیس تا چوبیس دن مکمل ہونے کے بعد بھی، جب انہیں رہا کیا جانا چاہیے تھا، انہیں آزادی دینے کے بجائے غیر قانونی طور پر اپنی تحویل میں رکھتے ہوئے کسی دوسرے شہر منتقل کر دیا گیا۔ آج 29 دن گزر جانے کے باوجود مسلسل حراست میں ہیں اور انصاف اب تک ان تک نہیں پہنچ سکا۔ ایک پُرامن، نظریاتی اور بااصول سیاسی کارکن کے ساتھ اس طرح کا رویہ نہ صرف سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے بلکہ آئینِ پاکستان، قانون اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے۔ مگر ظلم، دباؤ اور قید و بند کے باوجود ان کے حوصلے اور عزم آج بھی بلند ہیں۔ ہم پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ کو فوری طور پر رہا کیا جائے، ان کی غیر قانونی حراست ختم کی جائے اور ذمہ دار عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے۔ #ReleaseAfzaalQadri #JusticeForAfzaalQadri #StandWithAfzaalQadri #stoppoliticalvictimization
Mubashir Abbasi tweet media
اردو
0
7
8
149
Mian Hassan Shakeel retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستانخالد خورشید کی والدہ شاہدہ خورشید کی اپنے حلقے میں بڑی انتخابی ریلی ، سینکڑوں گاڑیاں و موٹر سائیکل شریک! @AbdulKhalidPTI
اردو
17
1.5K
5.9K
36.9K
Mian Hassan Shakeel retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
آپ انتخابی نشان تو چوری کر سکتے ہیں، مگر نہ نظریہ چوری کر سکتے ہیں اور نہ ہی عوام کا جذبہ! سکردو، گلگت بلتستان عمران خان کا!
اردو
74
5K
14.2K
67.6K
Mian Hassan Shakeel retweetledi
Haider Majeed
Haider Majeed@AdvHaiderMajeed·
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔۔۔ میانوالی 9 مئ کے مقدمہ میں نامزد عبدالغفار خان ولد محمد خان، قوم لنڈی خیل تین سال مسلسل ظلم و جبر برداشت کرنے کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے ۔۔۔ ہم دکھ کی اس گھڑی میں بھائ عبدالغفار خان کی فیملی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ رب تعالیٰ بھائ عبدالغفار خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ۔۔
Haider Majeed tweet media
اردو
65
1.2K
2.6K
19.4K
Mian Hassan Shakeel
Mian Hassan Shakeel@MHS1Official·
انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب کے نائب صدر نوید احمد لنگاہ پر مبینہ فائرنگ کا واقعہ. نوید لنگاہ کو سر کے چند انچ اوپر گولی دیوار پر لگی اور ایک پیس سینے پر لگا معمولی خراش لگی. 15 پر اطلاع کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گی، شاہین میرج ہال میں سنوکر کلب میں دوستوں کے ہمراہ سنوکر کھیل رہے تھے کہ نامعلوم افراد کھڑکی سے فائر کر کے فرار ہو گئے گولی کھڑکی کا شیشہ اور جھالی کو پھاڑتے ہوئے نوید لنگاہ کے سر کے چند انچ اوپر دیوار پر لگی معجزانہ طور پر بچ گئے تاہم گولی دیوار سے ٹکرانے کے بعد واپس آ کر سینے کو چھو کر گزری جس سے زخم بھی ہوا۔۔۔ ہم اس گھناؤنے فعل کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مجرمان کو پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے
Mian Hassan Shakeel tweet media
اردو
0
0
3
48