Mahar Fakhar Hayat (SWL)

50.4K posts

Mahar Fakhar Hayat (SWL) banner
Mahar Fakhar Hayat (SWL)

Mahar Fakhar Hayat (SWL)

@MH_F10

Senior Vice President PML N (SMT) District Sahiwal NA 147 PP 197 Contact: 03008575659

Sahiwal, Pakistan Katılım Eylül 2020
2.2K Takip Edilen2.4K Takipçiler
Mahar Fakhar Hayat (SWL)
Mahar Fakhar Hayat (SWL)@MH_F10·
میں خاص طور پہ مبارکباد پیش کروں گا پنجاب میں رہنے والی ہر عورت اور خاتون کو کہ مریم نواز شریف صاحبہ کی شکل میں عورتوں کو عزت بخشی گئی ہے اور ایک خاتون حکمران ہی عورتوں کے مسائل اور ان کے حقوق کا بہترین طریقے سے خیال رکھ سکتی ہے۔ @Atifrauf79 @qmalik86 #شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز
اردو
0
0
1
55
Mahar Fakhar Hayat (SWL)
Mahar Fakhar Hayat (SWL)@MH_F10·
یقین کریں کہ مریم نواز شریف صاحبہ کی وزیراعلی بننے کی خوشی پنجاب کے رہنے والے ہر نوجوان مرد،عورت کو ہے لیکن سب سے زیادہ پرامید اور خوش پنجاب کی خواتین ہیں۔کیونکہ مریم نواز بھی ایک عورت ہیں اور وہ عورتوں کے حقوق اور مسائل سے بخوبی واقف ہیں۔ @Atifrauf79 #شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز
اردو
0
1
2
84
Mahar Fakhar Hayat (SWL)
Mahar Fakhar Hayat (SWL)@MH_F10·
انشاءاللہ پنجاب میں اور پنجاب کے ہر ضلع میں ترقی کا ایک نیا سفر شروع ہونے جا رہا ہے کیونکہ عوام کو میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی شکل میں مریم نواز شریف صاحبہ وزیر اعلی پنجاب کے طور پر ملی ہیں۔ @ZeshanMalick @Shamsa_Nawaz @Atifrauf79 @qmalik86 #شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز
اردو
0
2
4
61
Mahar Fakhar Hayat (SWL) retweetledi
Qasim Nadeem MPA
Qasim Nadeem MPA@qmalik86·
Strict notice of incident of slapping elderly woman in Taxila, No behavior against the law will be tolerated. Committed to making the police a public service force through reforms, technology and training۔ @MaryamNSharif #شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز
Qasim Nadeem MPA tweet media
English
0
10
9
220
Mahar Fakhar Hayat (SWL) retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کمشنر پنڈی کو بہت خفاظت کے ساتھ رکھا جائے فتنہ گروپ اس کی جان لے سکتا ہے اور ریاست پر الزام لگا سکتے ہیں
اردو
96
755
2.2K
31.3K
Mahar Fakhar Hayat (SWL) retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
ملک ریاض کو فوری طور پر حامد میر، مہر بخاری اور کامران خان کو فوری طور پر نوکری سے معزول کر دینا چاہئے، بیانئے کی اس قدر ناکامی کہ ملک ریاض کو وضاحت کیلئے خود میدان میں اترنا پڑا. #یوتھیا_کمشنر_وڑ_گیا
عمران شاہین tweet mediaعمران شاہین tweet mediaعمران شاہین tweet media
اردو
1
264
406
5.1K
Mahar Fakhar Hayat (SWL) retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
کمشنر صاحب ۔۔ ! آپکی یوتھیالوجی اور بیالوجی دونوں پکڑی جا چکی ہیں 👇🙃 پٹواریوں سے پنگا اِز ناٹ چنگا ۔۔۔
اردو
330
1.1K
2.3K
52.9K
Mahar Fakhar Hayat (SWL) retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
کمشنر پنڈی بیان کے بعد ملک ریاض کی ٹوئٹ حامد میر کی ٹوئٹ کامران خان کی ٹوئٹ کا جائزہ لیں تو آپکو معلوم پڑ جائے گا کہ فلم ہے کیا اور کہانی کا رائٹر کون ہے اور اس فلم کی پروڈکشن کس کے نازک کاندھوں پر تھی لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ آج ریاست مکمل طور پر مفلوج ہوچکی ہے
اردو
73
1.6K
3.6K
37.7K
Mahar Fakhar Hayat (SWL) retweetledi
Zeeshan Khan Niazi
Zeeshan Khan Niazi@niyazee26·
آج مریم اورنگزیب @Marriyum_A نے بہترین پریس کانفرنس کی ہے ایسی ہی پریس کانفرنسسز اور میڈیا ٹاک ہمیں چاہیے ہیں اس وقت شاباش
اردو
39
633
2.2K
22.5K
Mahar Fakhar Hayat (SWL) retweetledi
PMLN Digital
PMLN Digital@PMLNDigital·
Conclusion! 💯
English
146
1.9K
3.4K
104.1K
Mahar Fakhar Hayat (SWL) retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
ٹھیکیدارریاض کو جواب دیں تکلیف حامدمیر کو ہوتی ہے میر کو جواب دیں تو تکلیف منیب فاروق کو ہوتی ہے منیب فاروق کو جواب دیں تو تکلیف ٹھیکیدار کو ہوتی ہے حالانکہ ایک ملک دوسرا کشمیری تیسرا جہلمی ہیں ابھیجیت ذرا پتہ لگاؤ کہ ان کی آپس میں رشتہ داری بھی نہیں ساک بھی نہیں پھر تکلیف کیوں
اردو
96
769
2.1K
25.6K
Mahar Fakhar Hayat (SWL) retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حامد میر نامی تخریب کار منافق سنا ہے ایک رپورٹ شئیر کر رہا ہے اور تعلق نون سے جوڑ رہا آپ میں سے جس نے پاکستان کے سرکاری اداروں کے ساتھ کام کیا وہ جانتے یہاں intelligence reports انگریزی میں لکھتے ہیں اردو میں ٹائپ ایک صفحہ کیسے اصل مان لیں جبکہ یہ جماعت یورپی یونین تک کی رپورٹ جعلی بنا چکی ہے
اردو
72
1K
2.1K
41.9K
Mahar Fakhar Hayat (SWL) retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اگر تحقیقات میں مسلۂ تو میں بتا دیتا ہوں کہ ایک سفید سی کلاس مرسڈیز اور Revo ڈالا لیاقت چھٹہ کے بیٹے کو میاں مشتاق جو الرحمن اور پبلک نیوز کے مالک ہیں
RAShahzaddk@RShahzaddk

یہ تحقیق بھی کریں کہ لیاقت چھٹہ کے بیٹے پر شادی پر لگثری مرسڈیز کس نے تحفے میں دی

اردو
48
863
1.8K
36.3K
Mahar Fakhar Hayat (SWL) retweetledi
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
لیاقت چٹھہ نے جن افسران کے رونے کی بات کی تھی ان تمام افسران نے پریس کانفرنس کر کے لیاقت چٹھہ کے الزمات کی تردید کر دی ہے. اب لیاقت چٹھہ کو ثبوت دینے ہوں گے ورنہ اداروں کو تحقیقات کر کے اس سازش کو سامنے لانا ہو گا اور لیاقت چٹھہ کو سخت سزا دلوانی ہو گی
اردو
3
65
179
1.6K
Mahar Fakhar Hayat (SWL) retweetledi
Sania Ashiq
Sania Ashiq@SaniaaAshiq·
حامد میر پچھلے آٹھ دن سے متعدد بار غلط ثابت ہو چکے لیکن صحافتی اقدار کے مطابق غلطی کا اعتراف کرنے کے بجائے درود شریف پڑھتے ایک لیڈر کے بارے میں کہا کہ "اب درود پڑھ کر جھوٹ بولے گا"۔ آزاد صحافت کیلئے ضروری ہے کہ صحافی ایک دوسرے کو صحافتی اقدار کی پاسداری پر لازمی قائل کریں۔
Muneeb Farooq@muneebfaruqpak

This is indeed a very disgusting tweet. You may disagree but labeling senior Journalists with Such obnoxious trends is highly condemnable.

اردو
142
1.3K
3.1K
56.5K