Idrees Chachar | ادریس چاچڑ
8.4K posts

Idrees Chachar | ادریس چاچڑ
@MIdreesChachar
YouTuber | Journalist | Digital Media Expert |

میں نے 8 ماہ ہوگئے ہیں مومنہ اقبال کو کوئی کال نہیں کی۔ میرے پاس سب ریکارڈ ہے ،مومنہ ویمن کارڈ کھیل رہی ہے ،اسکے ہونے والے خاوند نے اس کے موبائل میری کوئی ویڈیو دیکھی وہ ویڈیو دیکھ کر وہ طیش میں آگئے اور مجھے کال کر کے دھمکی دی، اقب چدھڑ


جسٹس ارباب محمد طاہر کا بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کے کیس کا فیصلہ یہ بتایا ہے کہ جیسے جج صاحب کہنا چاہ رہے ہیں جو کچھ کرنا ہے آپس میں کر لیں مہربانی کر کے مجھے درمیان میں سے نکال دیں



جہاں ایس ایچ کے روکنے پر اعتراض کیا وہیں وزیر اعلیٰ کے اس بیان پر بھی آواز اٹھا رہے ہیں کہ یہ کیا کہہ رہے آپ جناب؟ پاکستان کو توڑنے کی بات ؟ خدا کا خوف کریں۔ پولیس اہلکار کیساتھ یہ مکالمہ کر کے آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟ انتہائی افسوسناک بیان ھے۔ ایک وزیر اعلی کو کسی بھی صورت یہ زیب نہیں دیتا۔



سنو نیوز سے 170 ملازمین کو نوکری سے کھڑے کھڑے فارغ کرنے کیبعد وفاقی وزیر اطلاعات اور انکی ٹیم کے سامنے سی ای او سنو نیوز کا انداز اور فرعونیت ملاحظہ فرمائیں۔وزارات اطلاعات کی جانب سے چند گھنٹوں کے لئے اشتہارات روکے جانے کا اس مافیا پر کتنا اثر ہوا ہے اسکا اندازہ ان صاحب کی باڈی لینگویج سے لگا لیں۔

ٹی وی چینلز سے ملازمین کو نکالنا اور بروقت تنخواہوں کی عدم ادائیگی ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، ان سیٹھوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے







صحافی دوست زعیم لغاری کا زبردست شاٹ 👇









