Sabitlenmiş Tweet
M Islam shad
5.4K posts

M Islam shad
@MIslamshad3
Deputy Head Social media Team #pmln Jeddah body #NA75-DASKA
Kingdom of Saudi Arabia.Jeddah Katılım Temmuz 2019
176 Takip Edilen171 Takipçiler

@RShahzaddk @MalyckZahoor کیا آپکو لگتا ہے کہ یہ سوُزوکی کررہی ہے ؟
اردو
M Islam shad retweetledi

جو توڑو وہی لال
یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں
@PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia
اردو
M Islam shad retweetledi

@umardarazgondal اس سے پہلے کسی لیڈر نے اپنے سر پر کالے رنگ ڈبہ چڑایا؟
اردو

محترمہ پڑھی لکھی خاتون صاحبہ آپ کو میری وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ آئی تصویر دیکھ کر بہت شدید تکلیف پہنچی تھی، اس تصویر کے بعد دکھ بڑھنے کا امکان ہے۔ آپ کی تکلیف بڑھانے کی معزرت چاہتا ہوں

Faiza Murad@fayezasays
نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔
اردو
M Islam shad retweetledi

@HamzaKhawaja47 سلیوٹ ُعُہدے کو ہوتا ہے اتنی بھی سینس نہیں ہے
اب کیوں نہیں مارتے سلیوٹ اس گھڑی چور کو
اردو
M Islam shad retweetledi
M Islam shad retweetledi

@IG_Zahra اور جب وہ یہ بات کر رہے تھے تو تم نے کس کی سنٹر والی ٹانگ پکڑی ہوئی تھی یہ بھی بتا دینا تھا
اردو

بریکنگ نیوز 🚨عباس عراقچی اور عاصم منیر کا مکالمہ 🔥🔥
عاصم منیر : امریکہ کہ بات مان جاہیں آپ کب تک لڑے گے سپر پاور سے گھٹنے ٹیک دیں اپنی قیادت بچاہیں امریکہ آپکو خوش کر دے گا۔
عباس عراقچی : آپ ہمارے مہمان ہیں پاکستانی ہیں آپ کہ بہت عزت کرتے ہیں لیکن ٹرمپ کو پیغام دیں ہم شہادت سے نہیں ڈرتے سپر پاور صرف اللّٰه کی زات ہے


اردو

پانچ گھنٹے گزرنے کے بعد اسکی اس پوسٹ پر 48 کمنٹس اور سب نے اسکے گھر میں گُھس کر اسکے گھر والوں کے ساتھ ع غ کیا ہے
یعنی لوگوں کو اچھے سے پتہ چل گیا ہے کہ یہ لوگ پاکستان کے خلاف کھڑے ہیں
اب تم لوگوں کا چورن بکنا بند ہوگیا ہے بہتر ہے اپنی بکواس بند رکھا کرو
Waqar khan@Waqarkhan
فاکس نیوز اور اکنامک ٹائمز نے سٹوری بریک کی ہے کہ امریکن انٹیلیجنس نے صدر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ عاصم منیر ایک ریڈ فلیگ ہے اور یہ آپ پر بوجھ ثابت ہو گا اور یہ شخص قابل بھروسہ نہیں ہے شہباز گل
اردو

@ShafiqAhmadAdv3 تم لوگوں کی ہر شے لپیٹ لپوٹ کے تم لوگوں کی بیک میں دے دی ہے
سید زادے نے
اردو

@ALmazroae48 Come on guys why are you jealous Are you under the protection of the US military?
English

شہزاد بھائی : مجھ سے فیکٹ میں غلطی ہوئی کہ وہ وزیرخارجہ ہیں ؛ جبکہ وہ رہے ہیں اب نہیں ہیں؛ دنیا میں بڑے بڑے صحافیوں سے غلطیاں ہوتی ہیں اور میں تو پھر بھی بہت جونیئر ہوں - فرق یہ ہے آپ لوگ کاٹ دیتے ہیں میں اسے مکمل Uncut رکھتا ہوں - باقی اتنا بغض تو بنتا ہی نہیں ہے اپنے جونیئر سے وہ بھی اس طرح کے کمنٹ کے ساتھ - آپ کو دعوت دیتا ہوں کسی دن میری پوڈکاسٹ میں آئیں اور اپنے پٹوار خانے میں سے کچھ علم مجھے بھی عطا کیجیئے : شکریہ
اردو

@ameerabbas84 اچھے بھلے تم صحافی تھے عمران کی محبت میں اپنے کیریر کا ستیاناس کر دیا ہے تم نے
اردو

یروشلم پوسٹ میں عمران خان کی قید پر لکھا گیا آرٹیکل اکثریت نے پڑھا ہی نہیں اور وہی 30 سال پرانا گِھسا پِٹا گھٹیا یہودی کارڈ کھیلنا شروع کر دیا، یہ آرٹیکل عمران خان کے حق میں نہیں بلکہ پاکستان کے اُن سیاسی حقائق کے بارے میں ہے جس پر بات ہونی چاہیے، لیکن ٹاوٹس کا کام پروپیگنڈا کرنا ہے جو وہ کر رہے ہیں، ان بیچاروں کو یہ تک معلوم نہیں کہ اس آرٹیکل میں نواز شریف اور ذوالفقار علی بھٹو کا نام بھی لیا گیا ہے اور اُسی سیاق و سباق اور حقیقت کے ساتھ لیا گیا ہے کہ جس کے مطابق عمران خان کا ذکر ہے، یعنی، پاکستان میں عدالتوں کو سیاستدانوں اور مخالفین کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، جعلی انتقامی مقدمات بنائے جاتے ہیں، سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کے بجائے کسی اور طرح مخالفین کو آؤٹ کیا جاتا ہے، آج چونکہ عمران خان بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ ہے تو اس لئے عنوان بھی عمران خان ہی ہو گا، یہ آرٹیکل انتہائی شاندار اور پڑھنے کے لائق ہے، لیکن ہاں جو ٹاوٹ اور ہائبرڈ نظام کے حامی ہیں انکے لئے یہ آرٹیکل زہر ہے
اس آرٹیکل کا ایک ایک لفظ وہی ہے جو برطانوی پارلیمنٹ، امریکی کانگریس، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے لے کر عالمی میڈیا نے کئی بار دہرایا ہے۔
اردو
















