
Muhammad Asim Khan
7.9K posts

Muhammad Asim Khan
@MMAsim_4
ہے عیاں یورشِ تاتار کے افسانے سے پاسباں مِل گئے کعبے کو صنَم خان || ہٹ کر چلیں وہ ہم سے جنہیں سر عزیز ہو ہم سر پھروں کے ساتھ کوئی سر پھرا چل


اس ویڈیو کا خلاصہ یہ ہے کہ "پی ٹی آئی والوں کے علاوہ کسی پاکستانی مسلمان کا حج قبول نہیں ہوگا" قادیانیوں کیطرح PTI والوں اپنا الگ اسلام بنا لیا ہے۔ عمران نے بھی بولا تھا قبر میں سوال ہوگا میرا ساتھ کیوں نہ دیا۔ مگر کسی عالم یا مولوی کو PTI کیطرف سے مذہبی توہین پر غصہ نہیں آتا

ایک دوکاندار پر ہاتھ اٹھانے کے بعد پوری مارکیٹ نے پیرا فورس کے تین اہلکاروں کو مار مار کر ایمرجینسی پہنچا دیا 🔥🔥


الإمارات تؤدب إيران بالنيابة عن العرب. The UAE disciplines Iran on behalf of the Arabs.



Pakistan’s Interior Minister Mohsin Naqvi met with and held talks with Iran’s Parliament Speaker Mohammad Bagher Ghalibaf.




اور اس دوران اراکین اسمبلی وزیروں ججوں افسر شاہی کی مراعات اور تنخواہیں بھی ریکارڈ حد تک بڑھ گئی ہیں اس دوران مہنگائی بھی کمر توڑ بڑھ گئی پیٹرول 410 روپے لیٹر اور بجلی کا بل عام بندے کی پہنچ سے اوپر چلا گیا ہے کہاں لگ رہا یہ قرضہ ؟












