Muhammad Masood

1.8K posts

Muhammad Masood banner
Muhammad Masood

Muhammad Masood

@MMMSolanki1

Katılım Haziran 2015
682 Takip Edilen40 Takipçiler
scorpio♏#DJ 🧓🏻
بوجھنا تھوڑا مشکل ضرور ہے پر سیانے بوجھ جائیں گے اب بتائیے یہ کیا ہے ؟؟؟
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
51
8
52
2.5K
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
میں نے 12 روپے کی آپ نے ؟
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
180
8
146
13.1K
Babar Awan
Babar Awan@BabarAwanPK·
القادر ٹرسٹ کیس، جس کا بہانہ بنا کر عمران خان کو 1000 دنوں سے حبسِ بےجا میں رکھا ہے، چیف جسٹس نے سپریم کورٹ سے رقم وفاقی حکومت کو ٹرانسفر کردی۔ قوم کل دیکھے گی، سرزمینِ بے آئین میں کتنا انصاف باقی رہ گیا! چاند کا نام کتابوں میں اندھیرا رکھ دو پھر بھی تبدیل حقیقت نہیں کروا سکتے
اردو
114
877
3.1K
42.1K
Muhammad Masood
Muhammad Masood@MMMSolanki1·
@KamranA42766683 مسلسل ٹرینڈ چلایا جائے قوم کو بتایا جائے کہ IPPs کے مالکان کون ہیں اور تک ہر کمپنی کو کتنی رقم کیپسٹی چارجز کی مد میں ادا کئے گئے ہیں
اردو
0
0
0
36
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
آئیں، تمام 25 کروڑ پاکستانی اس بات پر مل کر پہرہ دے، کہ اگر رضی دادا کےبیان کےمطابق تمام IPPs کےمعاہدےاس سال اکتوبر میں ختم ہورہےہیں توہم سب ان میں کسی صورت توسیع نہ ہونےدیں. جناب وزیراعظم ! Enough is Enough ! اب کھربوں کا مزیدنقصان کسی صورت برداشت نہیں. کمرٹوٹ گئی پوری قوم کی !
Kamran Ahsan tweet media
اردو
70
1K
1.5K
14.8K
ȷɹ̤ᓄІɺl
ȷɹ̤ᓄІɺl@QQ45k·
Need active followers 💐 Just reply “Hello” 👋 Let’s follow back instantly 🙋‍♀️🔔
ȷɹ̤ᓄІɺl tweet media
English
648
98
321
11.4K
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
ممتاز صحافی فخرالرحمان ایک ٹویٹ کے جرم میں اڈیالہ جیل میں ہیں،وہ دل کے عارضے کے ساتھ کچھ دیگر امراض کا شکار ہیں،اُن کی چند میڈیکل رپورٹس شئیر کررہا ہوں،پاکستان اور پاکستان سے باہر بسنے والے صحافیوں کے علاوہ فخر الرحمان کے خاندان کے لوگ اُن کی صحت کے حوالے سے بہت پریشان ہیں۔
Mazhar Barlas tweet mediaMazhar Barlas tweet mediaMazhar Barlas tweet media
اردو
24
688
1.7K
29.3K
Muhammad Masood
Muhammad Masood@MMMSolanki1·
@sajjadmustafa ٹرینڈ چلایا جائے اور اتنا چلایا جائےکہ یہ دو ہزار ستائیس میں IPPs کمپنیوں کے معاہدے ختم ہو رہے ہیں ان کے نئے معاہدے میں کیپسٹی چارجز والی شرائط نہیں ہوں گی جتنی بجلی بنائی جائے گی موجودہ قیمتوں کے مطابق ہی پے منٹ کی جائے گی اتنی تشھیر کی جائے کہ بچے بچے کی زبان پر یہی بات ہو
اردو
0
0
2
135
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
دیر آید درست آید لغاری صاحب نے مان لیا کہ 2015 کی پالیسی 2026 میں بدلی گئی 1000 روپے فی کلو واٹ فیس لگائی گئی اور اسکی واپسی کا خط لکھ دیا کہاں گئے وہ جھوٹے دعوے کہ 25 کلو واٹ سے نیچے کوئی فیس نہیں لگائی گئی اور کوئی لائسنس نہیں چاہئے والے سروے اور جھوٹی خبروں کا واویلا
Sajjad Mustafa Bajwa tweet media
اردو
5
74
132
9.2K
Muhammad Masood
Muhammad Masood@MMMSolanki1·
@KamranA42766683 IPPs کمپنیوں کی تفصیلات مالکان کے نام کے ساتھ دی جائے اور اب تک ان کمپنیوں کو کتنی کتنی کیپسٹی پے منٹس دی گئیں
اردو
1
0
0
27
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
اگر ان IPPs کوcapacity payment کی مدمیں سالانہ 6-7ارب ڈالرز اداکیاجارہا ہےجو ادا کرنےہی کرنےہیں بیشک بجلی استعمال کی جائےیا نہ کی جائے،تواس سےبڑاظلم اس قوم پہ کیاہوسکتا ہے؟ اورسارا نزلہ ان سولر انویسٹرز پہ اتر رہا ہے، جن سے10-11 روپےیونٹ خریدکر 45-50 روپےکا ان ہی کو بیچاجارہا ہے.
Adnan Adil@adnanaadil

حکومت نے ایک سال میں تقریبا 7 ارب ڈالر آئی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹ ادا کی. اس حساب سے دس سال میں مجموعی رقم تقریبا 70 ارب ڈالر بنتی ہے۔ ملک کے بیرونی قرضوں کا نصف۔

اردو
25
304
556
6.2K
Muhammad Masood
Muhammad Masood@MMMSolanki1·
@realrazidada @Adeel_Akbar186 @pmln_org ٹی سی نہ کریں بابا جی حکومت کس کی ہے آگے معاہدے کس نے کرنے ہیں سالوں کی معاہدوں کی تجدید ہی نہ کریں بلکہ عوامی ، ملی اور انڈسٹریل مفاد کے تحت کم قیمت میں معاہدے کریں اور جو بکواس پیمنٹ کی جا رہی ہیں اس کا طریقہ ختم کر کے جتنی بجلی بنائیں بس وہی انتہائی کم قیمت پر لی جائے
اردو
0
0
0
8
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لئے پیدا کیا جا رہا ہے، تا کہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔
اردو
297
2.4K
5.3K
90.9K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
@ammar59183 متبادل ذرائع موجود ہیں، شخصیات پر وقتی تنقید کی بجائے نظام کے سامنے کھڑے ہونے کا حوصلہ پیدا کریں۔
اردو
8
11
108
3.2K
Muhammad Masood
Muhammad Masood@MMMSolanki1·
@soulat_pasha پاشا جی یہ سب مذہبیوں کا کام ہے جنت میں تو انتہائی پاکیزہ ماحول ہو گا پاکیزہ ساتھی ہونگے اور سب خوش گوار احساس کے ساتھ رہ رہے ہوں گے فضول خواہشوں سے بہت دور ہو گا وہاں کا ماحول سب ذہنی اطمینان ، ذہنی خوش گواری والے ماحول میں رہیں گے اللہ تعالیٰ سب کی طبیعت ہی ایسی بنائے گا
اردو
1
0
0
860
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
ہماری ذہنی حالت یہ ہے کہ ہم مرنے کے بعد بھی حوروں کے ساتھ ڈھیر سارا سیکس کرنے کی امید لگائے بیٹھے ہیں....
اردو
84
35
448
59.5K
Muhammad Masood retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
The world has been criminally negligent to the plight of Palestinians for too long. Israel targeting children & unarmed civilians is terrorism at its worst. I strongly condemn this brutality in Al Aqsa Mosque & Gaza. My heart goes out to the victims. The world must act & act NOW
Nawaz Sharif tweet media
English
806
8.8K
21.6K
0
Muhammad Masood
Muhammad Masood@MMMSolanki1·
@chsandhilaa منہ افریقی گینڈے کرتوت انڈین اعزرال ی جیسے
اردو
0
0
0
7
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
یہ جو منھ پر کالی بالٹی خان حفاظت کے لئے لگائے رکھتا تھا، کیا یہ بازار میں عام مل جاتی ہے یا سالی آرڈر پر بنائی جاتی ہے۔۔ہیں؟
اردو
149
186
1.4K
21.5K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37.1K
5.2K
21.8K
1.4M
Muhammad Masood
Muhammad Masood@MMMSolanki1·
@Hussnain_Tweets تیل کے سستا ہونے کا سارا فائدہ حکومتی عہدیداروں جو کسی بھی سرکاری محکمے یا سیاسی عہدوں پر ہیں کو ہے ان کے وارے نیارے ہوں گے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملنا
اردو
0
0
0
297
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
🚨 مبارک ہو پاکستانیوں پٹرول سستا ہونے جا رہا ہے، عالمی منڈی میں بڑی کمی نے خوشخبری سنا دی! 🎉 مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ریلیف اب کی بار واقعی اچھے دن آنے والے ہیں آخرکار وہ لمحہ آ ہی گیا جس کا عوام بے صبری سے انتظار کر رہی تھی پٹرول کی قیمتوں👇 1/7
اردو
11
21
153
9.7K
Muhammad Masood
Muhammad Masood@MMMSolanki1·
خبر ہے کہ پنجاب حکومت وفاق مشترکہ طور پر صوبے کے مختلف شہروں کے درمیان مسافر ٹرینیں چلانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں جس میں بہاولپور ڈویژن کو شامل نہیں کیا گیا ہے جبکہ یہاں خانپور تا راولپنڈی روہی ایکسپریس انتہائی کامیابی سے چلتی رہی ہے منصوبہ سازوں سے تفصیل لیں @HanifAbbasiN
اردو
0
0
0
5
Muhammad Masood
Muhammad Masood@MMMSolanki1·
خبر ہے کہ پنجاب حکومت وفاق مشترکہ طور پر صوبے کے مختلف شہروں کے درمیان مسافر ٹرینیں چلانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں جس میں بہاولپور ڈویژن کو شامل نہیں کیا گیا ہے جبکہ یہاں (خانپور تا راولپنڈی) روہی ایکسپریس انتہائی کامیابی سے چلتی رہی ہے منصوبہ سازوں سے تفصیل لیں @MaryamNSharif
اردو
0
0
0
5