Ammar yasir

427 posts

Ammar yasir

Ammar yasir

@ammar59183

Katılım Kasım 2025
39 Takip Edilen7 Takipçiler
Ammar yasir
Ammar yasir@ammar59183·
@KlasraRauf کیا کوئی اللہ کا بندہ ارباب اختیار سے پوچھ سکتا ہے کہ میریٹ ہوٹل اسلاماباد کے سامنے سے سیکرٹریٹ کی جانب شارع کیوں بند رکھتے ہیں ۔اس بندش کی بدولت ۔ فیول بچت کرنے کے لئے 3 کلومیٹر ایکسٹرا سفر کر کے بندہ سیکرٹریٹ پہنچتا ہے
اردو
0
0
0
56
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
بڑی خوشی ہوئی کہ پنجاب میں وزیراعلی کمپلینٹ سیل ہے جہاں لوگ شکاتیں درج کراسکتے ہیں۔ ڈی سی کمشنر یا ڈی پی اوز یا دیگر پر چیک اینڈ بیلنس ہوسکتا ہے۔ اصل خبر یہ ہے پنجاب میں درخت کاٹنے پر ایکشن ہوسکتا ہے لیکن اسلام آباد میں درختوں کا قتل عام لیگل ہے۔ یہاں اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے یہ غلطی نہیں کی۔ہاں اپنے پیارے بوڑھے بزرگ بیوروکریٹس کو ریٹائرمنٹ کے بعد کھپانے کے لیے وزیراعظم انسپکشن کمشن میں لاکھوں تنخواہوں/مراعات پیکجز بوڑھے بزرگ بابوز کے لیے موجود ہیں۔ حیران نہ ہوں اگر آپ نے پی ایم ائی سی کا نام آج سنا ہے۔ کام زیرو لیکن مزے بہت ہیں کہ سارا دن کافی چائے پر یہ سب بزرگ بیوروکریٹس ملک کے حالات پر کڑھتے ہیں اور شام کو گولف کھیلتے ہیں۔ کبھی شہباز شریف صاحب ایسے پنجاب میں نوٹس لیتے تھے اور کمپنی کی بڑی مشہوری ہوئی کہ شہباز سپیڈ بڑا کام کرتے ہیں۔ چینلز پر ٹکرز پر ٹکرز چلتے تھے کہ صاحب نے نوٹس لے لیا۔ اس مشہوری کی بیناد پر وزیراعظم بنوائے گئے۔ یہاں اسلام آباد میں ہزاروں درخت گریڈ بیس کے افسر رندھاوا نے وزیرداخلہ محسن نقوی کی آشیر باد سے کاٹ ڈالے، جنگل تباہ کر دیے، گرین بیلٹس، ایف نائن پارک، بہارہ کہو۔۔ سب کچھ اجاڑ کر رکھ دیا۔ابھی ڈی چوک سے ایوب چوک تک پھر وزیرداخلہ/نئے سی ڈی اے چیرمین درختوں کی تباہی کررہے ہیں لیکن شہباز شریف نے کبھی بھول کر نوٹس نہیں لیا۔ایک گریڈ بیس کا افسر وزیراعظم پر بھاری پڑ گیا۔ کیا یہ سب نوٹس پنجاب میں ہی لینے کا رواج ہے جب تک بندہ لاہور سے اسلام آباد میں وزیراعظم نہ بن جائے؟ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @CMShehbaz @CMComplaintCell @CDAthecapital @SohailAshrafGor @betterpakistan @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @DrTariqFazal @AyazSadiq122 @PalwashaKhan18 @HinaRKhar
Rauf Klasra tweet media
اردو
9
32
108
8.3K
Ammar yasir retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
اگر گرینڈ حیات کے رہائشی بڑے مظلوم ہیں انہیں ریلیف مل سکتا ہے تو کیا نور پور شاہاں اور مل پور کے رہائشی پاکستانی نہیں ؟ یہ صرف اسلام آباد کی نہیں پاکستان کے ہر بڑے شہر کی کہانی ہے جہاں قانون امیر کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑا ہے۔ قانون سب کیلئے ایک ہونا چاہئے jang.com.pk/news/1579950
اردو
100
514
1.5K
65.2K
Ammar yasir
Ammar yasir@ammar59183·
@YousafSiddiquii یہ چاروں شخصیات اگر مافیاز سے چھٹکارا نہیں پا سکیں تو بے نام رہیں گی۔
اردو
0
0
0
6
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
نواز شریف ← قوم کے معمار، ترقی کی علامت شہباز شریف ← خدمت اور محنت کی پہچان عاصم منیر ← دفاع وطن کے مضبوط محافظ اسحاق ڈار ← معیشت و سفارت کے ماہر یہ چاروں شخصیات پاکستان کے استحکام، وقار اور روشن مستقبل کی بنیاد ہیں۔❤️🇵🇰
Yousaf Siddiqui-The Writer tweet media
اردو
1
8
30
276
Ammar yasir
Ammar yasir@ammar59183·
@islah6_khan یہ سسٹم کے لاڈلے ہیں کیوں سسٹم ان ہی کا مرہون منت ہے اور عوامی نمائندے بھی ان کے ہاتھوں یرغمال پیں!
اردو
0
0
1
86
Alpasham says
Alpasham says@islah6_khan·
سی ایس ایس کے امتحان میں رکشہ ڈرائیور موچی نائی دھوبی کی بیٹی جب پاس ہوتی ہے تو سب بہت خوش ہوتے ہیں کہ غریبوں کی ہمدرد آگئی غریبوں کی ہمدرد ایک سال بعد
Alpasham says tweet media
اردو
63
216
948
33.7K
Ammar yasir
Ammar yasir@ammar59183·
@mbilalghauri اس کے مشاہیر انتہائی کرپٹ اور بد اندیش لگتے ہیں اسے جتنا جلدی ہو چھٹکارا پا لینا چاہئے
اردو
0
0
0
70
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
وزیراعظم شہبازشریف نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو میں کارروائی روکنے کا حکم صادر کرکے معاملے کی تحقیقات کے لیئے کمیٹی تشکیل دینے کا جو حکم جاری کیا ہے وہ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔عدالتی فیصلے کے خلاف حکم امتناع کوئی اعلیٰ اور بڑی عدالت ہی جاری کرسکتی ہے۔کسی عام آدمی کا گھر مسمار کرنا ہو تو عدالت سے حکم امتنا کے باوجود کارروائی نہیں روکی جاتی اور یہاں اشرافیہ کی خاطر عدالتی احکامات کو التوا میں ڈال دیا گیا
Bilal Ghauri tweet media
اردو
99
795
1.4K
25.7K
Ammar yasir retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
اب آئی پی پیز کے مالکان بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)، لیسکو، فیسکو، میپکو آئیسکو وغیرہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ ایسا نہیں ہونے دینا چاہتے تو اس مسئلے کو اٹھائیں، ریٹویٹ کریں اور ایسی ٹویٹس کو لائک کریں۔ اپنی سیاسی وابستگی کو بھول جائیں۔ #IPPs #آئی_پی_پیز
اردو
14
495
738
22.6K
Nida Lashari
Nida Lashari@Nida2163·
@HamidMirPAK @Fans_Pak1 سر حامد میر صاحب۔وزیراعظم پاکستان کا غریبوں سے کیا مطلب کانسٹیٹیوشن ون میں رہنے والے(آئمہ کرپشن)وہ کرم فرما لوگ ہیں جنہوں نے پاکستان کا بیڑا غرق کرنے میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے وزیراعظم وزیر داخلہ اور تمام کرپٹ بیوروکریسی اپنے ان کرپٹ اور حرام خور پیش رو قبیلے کو ضرور بچائے گی
اردو
1
1
4
107
Hamid Mir حامد میر
کاش کہ جناب وزیراعظم صاحب ان غریبوں کے خلاف سی ڈی اے کے ایکشن کو روکنے کے لئے بھی کوئی کمیٹی بناتے ون کانسٹی ٹیوشن میں ہمارے کئی دوست رہتے ہیں اور ہماری وہاں کے رہائشیوں سے کوئی دشمنی نہیں لیکن یہ رپورٹ دیکھ کر ایسا لگا کہ اسلام آباد میں دو قانون چلتے ہیں ایک قانون غریبوں کے لئے اور دوسرا امیروں کے لئے ہے
Naimat Khan@NKMalazai

ایک ایسے وقت میں جب ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو کے معاملے پر پورے ملک میں شور مچا ہوا ہے، میری کولیگ@KashafRehman7 اسی عالی شان عمارت سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بری امام سے بے دخلی کی ایک درد بھری کہانی لے کر آئی ہیں۔ ان غریبوں کی کہانی بھی سنئیے گا۔

اردو
104
762
1.6K
38.8K
Ammar yasir
Ammar yasir@ammar59183·
@RShahzaddk پوری دنیا توانائی کے زرائع سستے کرتی ہے تا کہ کاروبار ہو اور لوگوں ارزاں نرخوں پہ ضروریات زندگی میسر ہو۔ واحد ہمارا ملک ہے جس میں ان زرائع کے زریعے لوٹا جاتا ہے ہر وہ آدمی غدار وطن ہے جس کا ان کو مہنگا کرنے میں کردار ہے
اردو
0
0
0
5
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بہت سادہ بات ہے حکمران جب افسر شاہی میں گھرے ہوں گے جو بہترین خوشامدی زبان رکھتے تو پاکستان خسارے میں رہے گا کانسٹیٹوشن ون جیسے فیصلے ہوں گے آئی پی پیز جیسے معاہدے ہوں گے عوام دشمن کام ہوتے رہیں گے
اردو
7
80
177
1.8K
Ammar yasir retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
نون لیگ کی حکومت مرکز اور پنجاب میں بیوروکریٹ چلا رہے یہ شہباز شریف ماڈل ہے جس میں یہ ٹائی کوٹ وائے انگریزی بولنے والے فینسی پریزنٹیشن دے کر ایمپریشن دینے والوں سے متاثر ہوتے یہ کسی عوامی نمائندے کو پاس نہی آنے دیتے مریم بھی اسی ماڈل کو فالو کر رہے اور یہی وجہ کہ آپ کو اس حکومت میں کثرت سے عوام دشمن کام دیکھنے کو مل رہے ہیں نواز شریف کا ورکنگ ماڈل اس کے الٹ تھا اس لیے اس کے ہر دور میں عوام خوش ہوئی ہے اب کاروائی ڈالنے والے بیوکریٹ ہیں جن کے لگائے چونے کی سمجھ تب آتی جب نقصان ہو چکا ہوتا ہے
اردو
48
193
575
8.9K
Ammar yasir
Ammar yasir@ammar59183·
@MoWP15 آج تک آئی پی پیز کے متبادل زرائع پیدا کرنے کے عملی اقدامات کیوں نہیں کئے گئے کیا غفلت کے جو بھی زمدار بیوروکریٹ یا دیگر اتھرٹیز تھیں یا ہیں ان کی باز پرس کر کے آپ سزا کے طور مراعات معطل کیوں نہیں کرتے تا کہ عبرت ہو!
اردو
0
0
0
174
Ammar yasir
Ammar yasir@ammar59183·
@akleghari آج تک آئی پی پیز کے متبادل زرائع پیدا کرنے کے عملی اقدامات کیوں نہیں کئے گئے کیا غفلت کے جو بھی زمدار بیوروکریٹ یا دیگر اتھرٹیز تھیں یا ہیں ان کی باز پرس کر کے آپ سزا کے طور مراعات معطل کیوں نہیں کرتے تا کہ عبرت ہو!
اردو
0
0
0
141
Awais Leghari
Awais Leghari@akleghari·
لوڈ مینجمنٹ کے خاتمے کے متعلق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا اہم پیغام: الحمدللہ، ایل این جی کی بروقت فراہمی کے بعد ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں گیس کی کمی کے باعث محدود وقت کے لیے لوڈ شیڈنگ کرنا پڑی، تاہم حکومت نے ذمہ دارانہ فیصلے کرتے ہوئے مہنگی بجلی سے عوام کو بچانے کو ترجیح دی۔ پن بجلی کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 6000 میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے، جبکہ نظام کی بہتری کے لیے بروقت اقدامات کیے گئے ہیں۔ وزارت توانائی عوام کو یقین دلاتی ہے کہ مستقبل میں بھی بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رہیں گے۔
اردو
113
121
312
21K
Ammar yasir retweetledi
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
بری امام کی دیہی آبادی کے گھر گرائے گئے تو کوئی سینئر صحافی نہیں بولا ،دیگر علاقوں میں بھی جب غریب طبقے کے گھر متاثر ہوئے تو کوئی بڑی آواز نہیں اٹھی۔لیکن جب امیر لوگوں کی سرمایہ کاری یا مفادات کی بات آئی تو اچانک سب کو قانون ،پرائیوسی اور پولیس کی بدمعاشی یاد آ گئی
اردو
9
96
371
4.3K
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
اگر سی ایس ایس کرنے والے اتنے ہی قابل اور ذہین لوگ ہیں تو ہمارا ہر ادارہ دن بدن تباہی کی طرف کیوں جا رہا ہے
اردو
171
253
1.3K
25.9K
Ammar yasir
Ammar yasir@ammar59183·
@ZafarGoya @KlasraRauf @PTAofficialpk سلیوٹ اپ کو اپ نے دریا کوزے میں بند کر دیا ہے کاش ہمارے عوامی نمائندے ان کے ہاتھوں یرغمال ہونے کی بجائے عوام کا تحفظ کرتے!
اردو
0
0
0
5
Ammar yasir retweetledi
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@KlasraRauf @PTAofficialpk ہمارے ہاں خسارے میں صرف کمپنیاں جاتی ہیں بابو نہیں۔پاکستان میں “loss” ایک روحانی کیفیت ہے جو صرف ادارے محسوس کرتے ہیں افسران نہیں۔سرکاری بابوؤں نے capitalism اور socialism کا ایسا حسین امتزاج پیدا کیا ہے کہ نقصان عوام کا اختیار حکومت کا اور منافع ذاتی اکاؤنٹس کا رہتا ہے۔
اردو
1
3
7
392
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
لیکن ان پاکستانی بیوروکریٹس اور فیڈرل سیکرٹریز کا کیا بنے گا جو پی ٹی سی ایل اور یو فون کے بورڈ پر ممبر لگ کر دس دس ہزار ڈالر فی اجلاس تک الاونس لے رہے ہیں، دوبئی کے ٹور، جہاز بزنس کلاس ، لش پش۔۔ چاہے چیرمین @PTAofficialpk یہ انکشاف کرے کہ پانچ سال سے یہ کمپنی گھاٹے میں چل رہی ہے ( یا گھاٹا دکھایا جارہا ہے؟) ان سب بابوز کے ڈالرز کبھی شارٹ نہیں ہوئے۔ پاکستانی بابوز بغیر آپ ڈاکے نہیں مار سکتے لہذا ان کی چونچ گیلی کرانی ضروری ہوتی ہے اور آج کل وہ بھی ڈالروں میں۔۔ اس موقع پر خواجہ آصف یاد آتے ہیں کہ پاکستانی بیوروکریٹس پرتگال جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ 😎 @PalwashaKhan18 @ShazaFK @CMShehbaz @KhawajaMAsif @HinaRKhar @MIshaqDar50
Khaleeq Kiani@KhaleeqKiani

Emirati telecom giant 'mulling exit' dawn.com/news/1996250/e…

اردو
17
162
400
16.9K
Ammar yasir
Ammar yasir@ammar59183·
@realrazidada نہیں اصل میں اکبر بادشاہ والا بیروکریٹک سسٹم تبدیل کریں تاکہ محنتی اور پروفیشنل لوگ اگے ائیں !
اردو
0
0
0
177
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جب تک اس ملک میں کوٹہ سسٹم ختم نہیں ہوتا تب تک یہاں نفرتوں کاکاروبار جاری رہے گا اور قومی یکجہتی ہر گذرتے لمحے کے ساتھ کمزور ہوتی جائے گی۔ دور دراز پسماندہ علاقے سے کوٹے پر آیا ہوا نوجوان لاہور کراچی اسلام آباد تقرری ہونے پر پہلے اپنی غربت دور کرتا ہے، ناجائز جائیداد اور دوسری تیسری شادی فرماتا ہے اور پھر استحصال کا نعرہ لگا کر انہیں شہروں میں آباد ہو جاتا ہے۔ اس کے اپنے علاقے کی پسماندگی وہیں پر رہتی ہے جو ریاست سے نفرت کو جنم دیتی رہتی ہے۔
اردو
59
412
1.2K
22.1K
Ammar yasir
Ammar yasir@ammar59183·
@Muhamma12762724 اصل سی ایس ایس والوں کو یہاں اکبر بادشاہ بنایا جاتا ملازم نہیں لہزا وہ لوٹ کھسوٹ والی پلیسیز کو ترجیح دیتے ہیں نہ کہ محنت والی
اردو
0
0
2
18
Muhammadasif
Muhammadasif@Muhamma12762724·
اگر CSS کرنے والے اتنے قابل ہیں تو پاکستان کے ادارے تباہ حال کیوں ہے؟ اور TCS میں ایک بھی CSS آفیسر کام نہیں کرتا لیکن TCS پاکستان پوسٹ سے زیادہ منافع میں کیوں ہے؟ آپ ریلوے کا حال دیکھ لیں؟ آپ پولیس کا حال دیکھ لیں؟ آپ پاکستان کے تمام بڑے کاروباری اور منافع بخش ادارے دیکھلیں وہاں کوئی CSS افسر نہیں ہے تمام کامیاب اور منافع بخش اداروں میں آپ کو پروفیشنل لوگ ملیں گے۔ اینگرو گروپ عارف حبیب گروپ ڈی جی خان سیمنٹ سمیت تمام کامیاب ادارے پروفیشنل لوگ چلا رہے ہیں ۔ دنیا میں پروفیشنل لوگوں انجینئرز، ڈاکٹرز اور سائنسدانوں اور اساتذہ کی عزت ہے ایسےپروفیشنلز جو اپنے ممالک کو آسمان تک لیے گئے اور بدقسمتی میں ہمارے ملک میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے ایک پروفیشنل ڈاکٹر اور انجنیئر کے اوپر ڈپٹی کمشنر روعب جماتا ہے جس کی قابلیت صرف انگریزی کا امتحان پاس کرنا ہے ۔اگر انگریزی کو سی ایس ایس سے نکالا جائے تو پاس کرنے والے ہزاروں ہونگےعرب ممالک میں سی ایس ایس جیسا امتحان نہیں ہوتا وہاں کے مضبوط اداروں کی کارکردگی آپ کے سامنے ہے جاپان اور تائیوان کے پاس کوئی قدرتی وسائل نہیں لیکن وہ ٹیکنالوجی میں دنیا سے آگے ہیں پاکستان کو ترقی کے لئے سرکاری افسر شاہی نہیں بلکہ ڈاکٹرز ۔سائنسدانوں اور انجینئرز ضرورت ہے
اردو
107
533
1.7K
51.7K
Angela Mac
Angela Mac@ange35fisher·
@RShahzaddk ہو سکتا ہے عرب ملکوں میں موجود امریکی اڈے آپ کو کبھی نظر نہ آئیں۔ اب امریکہ نے وہاں اڈے حلوہ پورٹی بیچنے کے لیے تو بنائے نہیں۔ اڈوں کے ساتھ ساتھ وہاں موجود امریکی کمپنیوں کو بھی ایران ٹھوکے گا جہاں سے بلینز اف ڈالرز امریکہ کماتا ہے۔ Asymmetrical warfare
اردو
3
0
2
667
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایران پر حملہ اسرائیل نے کیا جبکہ ایران آج بھی دھمکیاں یہ دے رہا وہ عرب ممالک کی تیل کی تنصیبات تباہ کرے گا اسرائیل آذربائیجان سے اپنی ضرورت کا پچاس فیصد تیل لیتا ہے اگر یہ پائپ لائن روکی جائے تو اسرائیل دو دن میں گھنٹنوں کے بل گر جائے گا مگر ایران نے اس پر ایک حملہ نہی کیا ہے آخر کیوں ؟ آزربیجان تو ایران کے پچھلے صحن میں جہاں سے اسرائیل تیل جاتا مگر یہ بھاگ کر سعودیہ اور دیگر عرب ممالک پر حملہ کیوں کرنا چاہتا ہے؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
167
654
1.6K
41K
Muhammad Bilal
Muhammad Bilal@mangoRYK·
کیا آپکو پتہ ہے یہ کون سا آم ہے ؟؟ سہی جواب دینے والے کو ایک آم کا باکس بلکل فری ملے گا۔۔۔
Muhammad Bilal tweet mediaMuhammad Bilal tweet media
اردو
126
10
139
9.9K