Makhdoom Menhal Mangrio

28.7K posts

Makhdoom Menhal Mangrio banner
Makhdoom Menhal Mangrio

Makhdoom Menhal Mangrio

@MMMangrio

Writer DigitaMedia| Content Creator Social Speaker Media & Vlogger Follow Me 👍 https://t.co/yQGPBMPy7P

Umerkot Sindh. Katılım Ocak 2023
1.3K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Makhdoom Menhal Mangrio retweetledi
Mian Ilyas Abbasi
Mian Ilyas Abbasi@MianIlyasAbbasi·
I am grateful to the leadership of ART, including the CEC members, for placing their trust in me and electing me as General Secretary. I promise to work diligently and, with the assistance of my team, effectively represent the voice of the people of Sindh. #sindh #pakistan
Mian Ilyas Abbasi tweet media
English
0
2
3
74
Makhdoom Menhal Mangrio retweetledi
Syed Khalil Ahmed
Syed Khalil Ahmed@awamiraaj·
Join us
Syed Khalil Ahmed tweet media
English
0
1
2
50
Makhdoom Menhal Mangrio retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
وحدت امت کانفرنس کراچی کی تیاریوں کی سلسلے میں جےیوآئی ضلع جنوبی کا اہم اجلاس جمعیت علماء اسلام ضلع جنوبی کراچی کی مجلسِ عاملہ اور تینوں ٹاؤنز کے ذمہ داران کا مشترکہ اجلاس، امیرِ ضلع جنوبی شیخ الحدیث مولانا نور الحق صاحب کی زیرِ صدارت جامع مسجد قباء، کھڈا لیاری میں سینئر نائب امیر مفتی عبد الخالق سولنگی صاحب کی میزبانی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمانانِ خصوصی صوبائی نائب امیر و قائد کراچی حضرت قاری محمد عثمان صاحب اور صوبائی مجلسِ عاملہ کے رکن، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و صوبائی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا مولانا سمیع الحق سواتی صاحب تھے۔ صدرِ اجلاس امیرِ ضلع نے صوبائی قائدین کو خوش آمدید کہا اور ایجنڈا پیش کیا۔ صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان صاحب نے جے یو آئی ضلع جنوبی کے زیرِ اہتمام منعقدہ تحفظ مدارس دینیہ کانفرنس کی شاندار کامیابی کو مثال بناتے ہوئے 14 مئی کو ضلع عربی کے زیرِ اہتمام وحدتِ امت کانفرنس کے انعقاد کے پس منظر سے شرکائے اجلاس کو آگاہ کیا، اور کانفرنس کی کامیابی کے لیے ضلع جنوبی کی جانب سے بھرپور تیاری اور شرکت کی ہدایات جاری کیں۔ اسی طرح مولانا سمیع الحق سواتی نے بھی وحدتِ امت کانفرنس کی کامیابی کے لیے ضلع جنوبی کی سطح پر بھرپور تیاریوں کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی ضلع جنوبی کی تاریخ ساز کانفرنس دیگر تمام اضلاع کے لیے مثال بن چکی ہے۔ اجلاس میں شیخ الحدیث مولانا نور الحق صاحب نے صوبائی قائدین کی موجودگی میں وحدتِ امت کانفرنس میں ضلع جنوبی کی جانب سے بھرپور شرکت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر صدر ٹاؤن کی جانب سے امیر قاری نور الرحمن صدیقی صاحب، جنرل سیکرٹری سید کلیم شاہ صاحب؛ لیاری ٹاؤن کی طرف سے امیر مولانا سائیں عبداللہ بلوچ صاحب، جنرل سیکرٹری مولانا جبران ملازئی صاحب؛ جبکہ کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عبد الوحید سولنگی صاحب نے اپنے اپنے ٹاؤنز کی جانب سے بھرپور تیاریوں کے عزم کا اظہار کیا۔ امیرِ ضلع مولانا نور الحق صاحب نے ٹاؤنز کو ہدایات جاری کیں کہ ذمہ داران اپنے ماتحت یوسیز کے دورے کریں یا یوسیز کے ساتھ مشترکہ اجلاس منعقد کریں، تاکہ کانفرنس میں بھرپور شرکت کے لیے یوسی سطح پر تیاریاں کی جا سکیں۔ اجلاس قاری محمد عثمان صاحب کی دعا پر اختتام پذیر ہوا۔ میزبانِ مکرم مفتی عبد الخالق سولنگی صاحب نے شرکائے اجلاس کے لئے پرتکلف روایتی عشائیے کا اہتمام کیا۔ #وحدت_امت_کانفرنس #TeamJUISindh #TeamJUISouth
Muhammad Sami Swati tweet mediaMuhammad Sami Swati tweet mediaMuhammad Sami Swati tweet media
اردو
1
49
91
779
Makhdoom Menhal Mangrio retweetledi
Hafiz Ghazanfar Aziz
Hafiz Ghazanfar Aziz@Ghazanf95497223·
علامہ ناصر مدنی صاحب کے بیٹے کی ان کی رہائش گاہ پر عیادت کی سیاسی، سماجی و دیگر امور پر تبادلہ خیال، برادرم حافظ زین العابدین ہمراہ
Hafiz Ghazanfar Aziz tweet media
اردو
1
17
58
596
Makhdoom Menhal Mangrio retweetledi
Asadullah Hyderi
Asadullah Hyderi@HyderiAsadullah·
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے مجلس عاملہ کے اراکین کا ضلع دادو کا دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 19.20.21 مارچ سکھر صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کا ضلع دادو اور تمام تحصیل کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں. #JUIAmanAlamIjtima2027
Asadullah Hyderi tweet mediaAsadullah Hyderi tweet mediaAsadullah Hyderi tweet mediaAsadullah Hyderi tweet media
اردو
0
4
12
85
Makhdoom Menhal Mangrio retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے حکومت بلوچستان کے رویے پر ردعمل: حکمران ہوش کے ناخن لیں، ورنہ نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے مدارس کو بند کرنے یا دباؤ میں لانے کا خواب دیکھنے والے سن لیں، یہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔ جمعیت علمائے اسلام ہر قیمت پر دینی مدارس کا تحفظ کرے گی۔ ملک کے کسی بھی حصے میں مدارس کے خلاف کوئی قدم اٹھایا گیا تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوں گے اور ہر محاذ پر بھرپور مزاحمت کریں گے، مولانا عبدالغفور حیدری دینی مدارس ہمارے لیے ریڈ لائن ہیں۔ اگر کسی نے اس ریڈ لائن کو عبور کرنے کی کوشش کی تو اسے سخت اور فیصلہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، مولانا عبدالغفور حیدری ماضی گواہ ہے کہ مدارس کے خلاف اٹھنے والی ہر سازش کو ہم نے ناکام بنایا۔ آئندہ بھی کسی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، مولانا عبدالغفور حیدری حکومت اور انتظامیہ جان بوجھ کر غلط بیانی سے کام لے رہی ہیں۔ صوبائی اور ضلعی انتظامیہ خبردار رہے، ریاست کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیلنے سے باز رہے، ورنہ حالات کی تمام تر ذمہ داری انہی پر عائد ہوگی، مولانا عبدالغفور حیدری
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
10
164
259
2.9K
Makhdoom Menhal Mangrio retweetledi
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے مجلس عاملہ کے اراکین کا ضلع دادو کا دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 19.20.21 مارچ سکھر قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا ضلع دادو اور تمام تحصیل کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں #JUIAmanAlamIjtima2027 #TeamJUISindh
JUI Sindh Official tweet mediaJUI Sindh Official tweet mediaJUI Sindh Official tweet mediaJUI Sindh Official tweet media
اردو
0
17
24
150
Makhdoom Menhal Mangrio retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جے یو آئی پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکرتی ہے ۔اسلم غوری نئی قیمتیں عالمی منڈی کے برعکس حکمرانوں کی عیاشیوں کو پورا کرنے کے لئے مقرر کی گئیں ہیں ۔اسلم غوری مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ناقابلِ قبول ہے۔ترجمان جے یو آئی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے ہر چیز مہنگی ہوگی،غریب کو کچلا جارہا ہے۔اسلم غوری اشیائے خوردونوش، ٹرانسپورٹ اور روزمرہ اخراجات میں اضافہ ہوگا۔اسلم غوری حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ترجمان جے یو آئی ہر فیصلہ عوام دشمن،حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔اسلم غوری غریب آدمی دو وقت کی روٹی کیلئے پریشان، حکومت بے حس بنی بیٹھی ہے۔اسلم غوری پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔مطالبہ عوام کو حقیقی ریلیف نہ دیا گیا تو شدید عوامی ردعمل آئے گا۔اسلم غوری مہنگائی کے خلاف بہت جلد تحریک شروع کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
32
212
398
5.2K
Makhdoom Menhal Mangrio retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
وحدتِ امت کانفرنس کراچی (14مئی) کی تیاریوں کے سلسلے میں ، جمعیت علمائے اسلام ڈیجیٹل سیل کراچی کے تمام اضلاع اور ٹاؤنز کے کوآرڈینیٹرز ، صوبائی ڈیجیٹل سیل کے ممبران ، ضلع غربی کے تمام یوسیز کوآرڈینیٹرز جےیوآئی ڈیجیٹل سیل کے تمام فورمز کے ممبران کا مشترکہ اہم اجلاس آج چار بجے منگھوپیر میں ہوگا ۔ تمام معزز احباب سے پابندی وقت کیساتھ شرکت کی درخواست ہے ۔ #TeamJUISindh
Muhammad Sami Swati tweet media
اردو
3
59
114
850
Makhdoom Menhal Mangrio retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
اگر پانچ سال پارلیمنٹ کا ممبر رھنے والا افغانی ھوسکتا ھے تو ان کو نوٹس جاری کرنےوالا اسسٹنٹ کمشنر کیوں کر افغانی نہیں ھوسکتا؟؟ اور اس سے بھی بڑھ کر اس AC سے یہ نوٹس جاری کروانے والا ھمارے کسی ادارے کا افسر کیوں کر افغانی نہیں ھوسکتا؟؟؟ تو پہلے ان کے ڈاکومنٹس کی ویریفیکیشن ھونی چاھئیے پھر مولانا صلاح الدین کی بھی ھوجائیگی۔ انجنئیر ضیاء الرحمان @ziaurrehman76
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
45
322
659
12.4K
Makhdoom Menhal Mangrio retweetledi
Aslam Ghauri
Aslam Ghauri@AslamGhauriJUI·
جے یو آئی پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکرتی ہے نئی قیمتیں عالمی منڈی کے برعکس حکمرانوں کی عیاشیوں کو پورا کرنے کے لئے مقرر کی گئیں ہیں ۔ مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ناقابلِ قبول ہے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے ہر چیز مہنگی ہوگی،غریب کو کچلا جارہا ہے۔ اشیائے خوردونوش، ٹرانسپورٹ اور روزمرہ اخراجات میں اضافہ ہوگا حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ ہر فیصلہ عوام دشمن،حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔ غریب آدمی دو وقت کی روٹی کیلئے پریشان، حکومت بے حس بنی بیٹھی ہے۔ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔مطالبہ عوام کو حقیقی ریلیف نہ دیا گیا تو شدید عوامی ردعمل آئے گا۔ مہنگائی کے خلاف بہت جلد تحریک شروع کریں گے ۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
26
223
427
4K
Makhdoom Menhal Mangrio retweetledi
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
حکومت مدارس سے معاہدوں کی پاسداری کرے، علامہ راشد محمود سومرو صاحب
JUI Sindh Official tweet media
اردو
1
38
53
414
Makhdoom Menhal Mangrio retweetledi
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
کراچی جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری صاحب صوبائی سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب اورصوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان صاحب کی سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری صاحب سے انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت و دعائے مغفرت کررہے ہیں
اردو
0
26
36
313