@KKYOfficial میں اور ہماری پوری ٹیم یہ ذمہ داری لینے کو تیار ہے اور اس حوالے سے کام شروع ہوچکا ہے اور ہم نے پیچلے سال مئی میں کراچی سے سکھر تک تین روز ہ عمران خان رہائی مارچ کیا بھی تھا جس کے اچھے اثرات نکلے تھے
پختونخواں حکومت اور پوری پی ٹی ائی تنظیم گئی بھاڑ میں،
پختونخواں سےخرم ذیشان،پنجاب سے احمد خان نیازی، گلگت سے خالد خورشید،بلوچستان سے صدام ترین/سالار کاکڑ
سندھ سےسعید افریدی/شیر محمد رند کشمیر سے عبدالقیوم خان نیازی لانگ مارچ کی کال دیں
باقی سب پر ایمانداری سے بیک سپورٹ کریں
إنا لله وإنا إليه راجعون
مجھے یقین نہیں ا رہا کہ میرا چھوٹا بھائی زین ادریس مجھے چھوڑ کر چلا گیا ، یہ خبر دل کو چیر دینے والی اور انتہائی تکلیف دہ ہے۔
زین ادریس شروع دن سے میرے ساتھ رہا، ہمارا ایک لمبا عرصہ ساتھ گزرا، اٹھنا بیٹھنا، ہنسی خوشی کے لمحات—سب یاد آ رہے ہیں، یقین کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ وہ اب ہمارے درمیان نہیں رہا۔
اللہ پاک مرحوم زین ادریس کو اپنی رحمتوں میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
اللہ تعالیٰ ان کے والد محترم ادریس شامزئی اور تمام اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے امین ۔
میں اور ہماری ٹیم یہ ذمہ دارے اٹھانے کو تیار ہے ہم نے پیچھلے سال مئی میں کراچی سے سکھر تک تین روزہ عمران خان رہائی مارچ کیا تھا جس کے بعد ہمیں شدید اذیت دی گئی لیکن ہم پھر بھی تیار ہے اور اس رائے سے اتفاق بھی کرتا ہو
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا انکشاف 🔥🔥
عمران خان کو کل رات پمز ہسپتال لایا گیا،پھر واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا میرے مصدقہ ذرائع کی اطلاعات کے مطابق خان کو لیڈر شپ میں سے ایک بندے کے ساتھ ملاقات کی اجازت دی گئی خان نے کہا بیرسٹر گوہر پر مجھے بالکل یقین نہیں میں عمر ایوب کے ساتھ ملاقات کرنا چاہتا ہوں عمر ایوب سے رابطہ کیا گیا لیکن آگے سے کوئی ریسپانس نہیں ملا۔ خان کافی زیادہ غصے میں تھے۔ کمپرومائز قیادت کی طرف سے اب اس کو بھی نارمل کر دیا گیا ہے۔ اندرونی غداروں کے گریبانوں میں ہاتھ ڈال کر گھسیٹیں یہی وقت ہے ورنہ پھر عمران خان کا نام نہ لو اُسے قیادت مائنس کرچکی ہے۔
دوستوں جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ منگل کا روز @ImranKhanPTIسے فیملی کی ملاقات کا دن ہے لیکن گزشتہ کئی مہینوں سے ملاقات نہیں کرائی جارہی ہے اور خان کے صحت کے معلومات بھی اچھے نہیں ہے اب جبکہ ہر منگل کے دن جو کارکنان جاتے ہے ان میں اکثریت کو گرفتار کرلیا جاتا ہے اب میرا مشورہ ہے کہ ہمارے حیبرپحتون حواہ ،پنجاب ،سندھ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے ملا کر 330 تقریبا ممبران بنتے ہے ہزارواں عہدے دار اس سے الگ ہے اگر یہ ممبران ہر ہفتہ اڈیالہ آیا کریں بہنوں کا ساتھ دے مذاحمت کریں تو یہ ان پر فرض ہے کیونکہ مجھے پتہ ہے ان کو جو مراعات ملتے ہے ہوائی ٹکٹ ملتے ہے اور بہت کچھ اور پولیس بھی آسانی سے گرفتار نہیں کرتی لہذا گزارش ہے اپنی ذمہ داری پوری کیا کریں یاد رہے صرف چند ہی ممبران اتے ہے مسلسل باقی نا کسی ممبر کی آواز نکل رہی ہے نا وہ نظر آرہے ہے لیکن یاد رکھے کارکنان اور عوام کو نظر آرہا ہے
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
عمران خان کی بہن علیمہ خان اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل میں موجود
،
عمران خان رہائی تحریک کے سینئر ساتھی امجد آفریدی آج اڈیالہ جیل پہنچے ،
عمران خان رہائ تحریک کے سینئر ساتھی امجد آفریدی نے اج علیمہ خان سے ملاقات کی اور اظہارِ یکجہتی کیا ۔
پارٹی کے مرکزی صدر پرویز الہی صاحب اپنے اج تک خان کیلئے کیا ہے
اپ کا بیٹا سپین میں مزے لے رہے ہیں
اور اسطرح حماد اظہر صاحب اپ بھی بتایا جائے کے اپنے اج تک خان کیلئے کیا کیا ہے؟
اسطرح خلیم عدیل شیخ صاحب اپنے اج تک خان کیلئے کیا کیا ہے؟
آج سے ٹھیک 30 سال قبل، 24 اپریل 1996 کو عمران خان نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی بنیاد رکھی۔
تمام تر جبر، فسطائیت اور قید و بند کی صعوبتوں کے باوجود، کپتان آج بھی سیاسی فرعونوں کے سامنے چٹان کی طرح ڈٹا ہوا ہے اور یہ تحریک اللہ کے فضل سے ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت بن چکی ہے۔
اس 30 سالہ مسلسل جدوجہد اور استقامت پر اپنے لیڈر عمران خان اور پی ٹی آئی کے ہر مخلص کارکن کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں!
میں اس تمام جدوجہد میں اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا کھڑا ہو اور کھڑا رہونگا@PTIofficial#PTIFoundationDay
کچھ دن پہلے یہی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کہہ رہا تھا، میں پی ٹی ائی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر لعنت بھیجتا ہوں
اور آج خیبر پختون خواہ اعلی سطحی حکومتی اجلاس میں شریک ہے
رہائی کا لائحہ عمل دیں ورنہ دفع ہو جائیں 🖐🏿
سندھ کے ایک مداری اور غدار نے سندھ سے عمران خان رہائی تحریک کی تمام سرگرمیاں رکھوانے میں بھر پور کردار ادا کیا
اور نوبت یہاں تک آگئی کہ پحتونوں کو حیبر پحتون حواہ میں دہشت گرد رہنے نہیں دے رہے ہے اور اب کراچی میں بھی جینا حرام کردیا گیا بے بنیاد ایف آئی ارز کرائی جارہی ہے اس وقت بھی جیل میں جو بند ہے اس میں عالمگیر خان ،معراج شاہ اور داو خان بند ہے حیرت کی بات یہ ہے اس احتجاج میں پورے کراچی کے لوگ تھے جس میں محتلف قومیتوں کے لوگ تھے لیکن حیرت انگیز طور پر باقی گرفتار شدگان کو تھانے سے رہائی ملی اور ان تین لوگوں کو جیل میں ڈال دیا
ہم اس ملک پاکستان کے شہری ہے وفادار ہے ملک و قوم کے لئے جان دینے کو تیار ہے ہمارے بڑوں نے ہمیشہ قربانی دی کشمیر کی آزادی ہمارے قبائیل کے بدولت ہوئی لیکن آج ہمارے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے ہماری زندگی مفلوج کردی گئی
3 سال سے میرا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے عمرے پر جانے سے روکا گیا احر کیوں اس طرح کیا جارہا ؟؟؟
پولیس گردی نامنظور
شہدادپور کے شہری نوجوان ارشد بھٹی کی نوابشاھ پولیس کی کسٹڈی میں مبینہ ہلاکت کا فوری نوٹس لیا جائے اور قاتل پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج کیا جائے۔۔
نوجوان ارشد بھٹی موبائل ریپئرنگ کا کام کرتا تھا کسی موبائیل کی لاسٹ لوکیشن ارشد کے دکان کی ظاہر ہوئی تھی جس بنا پر نوابشاھ پولیس نے شہدادپور سے ارشد کو تفشیش کے لئے حراست میں لیا جس کے خلاف ورثاء کورٹ میں درخواست بھی دے چکے ہیں ۔۔
پولیس ٹارچر سے ارشد بھٹی جان کی بازی ہار گئے جس کی لاش کو رات دیر سے نوابشاھ کی پی ایم سی ہسپتال کے مُردہ خانے کے حوالے کیا گیا۔
ارشد کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں پر فوری ایف آئی آر کی جائے۔۔
اس ویڈیو کو پنجاب کے ہر ورکر تک پہنچائیں۔ سہیل آفریدی اسٹیج پر موجود ہے مگر عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگانے والا کوئی نہیں۔ اب خالی کرسیوں سے خطاب کرنا ہوگا۔ خاتون خود حیران ہے کہ جواب کون دیگا اور تقریر کون سنے گا؟
پنجاب کے بعد پختونخواہ سے بھی اس کینسر کا صفایا ہوگیا۔