MTauseef

63.9K posts

MTauseef

MTauseef

@MTauseef707

May Allah bless you and all the people connected with you always, Amen

Katılım Haziran 2017
5.6K Takip Edilen5.6K Takipçiler
Sindirella 💕
Sindirella 💕@00Sindirella·
Do you have 5 followers? Drop hello 👋 Gain 900 followers now 🙋‍♀️🔔🔔
Sindirella 💕 tweet media
English
1.1K
168
615
38.5K
MTauseef
MTauseef@MTauseef707·
ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درود........ ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
اردو
0
0
0
15
MTauseef
MTauseef@MTauseef707·
زمانہ کیا کہے گا آپ کو ،،،،،،،،،،،،،،،، اس بدگمانی پر​ میری تصویر بھی دیکھی تو ہو کر بدگماں رکھ دی​ پیر نصیر الدین نصیر #اردو_زبان
GIF
اردو
0
5
4
32
MTauseef
MTauseef@MTauseef707·
بالآخر یہ سچ بھی میٹھا.... گِرنے لگُوں تو تھام نہ پاوں بالآخر یہ سچ بھی میٹھا۔۔۔۔ گِرتی نہیں ہوں.... تیرے اندر میں بَستی ہوں گِر نہیں سکتی.... بالآخر یہ سچ بھی میٹھا۔۔
اردو
0
0
1
4
MTauseef
MTauseef@MTauseef707·
"بالآخر یہ سچ بھی میٹھا" تم تصویر میں روشن ہو دل جاگیر میں ہر دَم ہو یہ دُکھ کتنا گہرا ہے ناں! تم تصویر میں روشن ہو بالآخر یہ سچ بھی میٹھا.... تیری ہر اک شام ہے میری تیرے دل پہ راج ہے میرا تیرے اندر گھر ہے میرا جاری پیج 2 #اردو_زبان
اردو
1
7
6
33
MTauseef
MTauseef@MTauseef707·
"بخشش کا مال" میں تیرے دامن سے گِر گئی ہوں وجود میرا بِکھر گیا تو زمانہ ٹُکڑے اٹھا رہا ہے عجیب بخشش کا مال ہوں میں کوئی گِرا کے اٹھا رہا ہے کوئی اٹھا کے گِرا رہا ہے عجیب بخشش کا مال ہوں میں #قومی_زبان
اردو
0
3
1
22
MTauseef
MTauseef@MTauseef707·
رَضِيتُ بِاللّٰہِ رَبَّاً، وَبِالْاِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيَّاً.. "میں راضی ہوں اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے اور محمد ﷺ کے نبی ہونے پر"
MTauseef tweet media
اردو
0
0
2
19
MTauseef
MTauseef@MTauseef707·
تھے ہمیں ایک ترے معرکہ آراؤں میں خشکیوں میں کبھی لڑتے، کبھی دریاؤں میں دِیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میں کبھی افریقہ کے تپتے ہوئے صحراؤں میں شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہاںداروں کی کلِمہ پڑھتے تھے ہم چھاؤں میں تلواروں کی #اردو_زبان
اردو
0
6
5
27
MTauseef
MTauseef@MTauseef707·
نمایاں ہو کے دِکھلادے کبھی ان کو جمال اپنا بہت مدّت سے چرچے ہیں ترے باریک بینوں میں خموش اے دل!، بھری محفل میں چِلّانا نہیں اچھّا ادب پہلا قرینہ ہے محبّت کے قرینوں میں بُرا سمجھوں انھیں،مجھ سے تو ایسا ہو نہیں سکتا کہ میں خودبھی توہوں اقبالؔ اپنے نُکتہ چینوں میں #قومی_زبان
اردو
0
12
7
45
MTauseef
MTauseef@MTauseef707·
@Mrrehmanwazir وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
0
0
5
MTauseef
MTauseef@MTauseef707·
@SQM_Pakistan جزاک اللّٰـــــــــــــــــــــــہ خير
اردو
0
0
0
3
MTauseef
MTauseef@MTauseef707·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ🌿 🌿جزاک اللّٰه خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ 🌿 اللّٰه کرے آپکے وجود کے اُداس ترین حصوں میں پھول کھل اُٹھیں۔ اللّٰه تمہیں وہ بہاریں نصیب کرے جن کی کوئی خزاں نہ ہو ۔
MTauseef tweet media
اردو
4
0
3
31
MTauseef
MTauseef@MTauseef707·
اگر تم اپنا نصیب بدلنا چاہتے ہو تو اللہ سے دعا کیا کرو۔ جب دعا کرو تو پہلے اللہ کی حمد و ثنا بیان کرو۔ غفلت اور لاپرواہی کے ساتھ دعا نہ مانگو، کیونکہ ایسی دعا میں روح نہیں ہوتی۔ اللہ پر کامل یقین رکھو اور عاجزی کے ساتھ مانگو، دل سے نکلی ہوئی دعا ہی اثر رکھتی ہے۔
اردو
0
0
1
16
MTauseef
MTauseef@MTauseef707·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
اردو
3
0
3
14
MTauseef
MTauseef@MTauseef707·
@MAslam2326 وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
1
0
1
8