Munira

72.6K posts

Munira banner
Munira

Munira

@MWSSSMW

Katılım Mart 2022
2.2K Takip Edilen2.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Munira
Munira@MWSSSMW·
@ImranARaja1 ہوش ربا انکشاف پاکستان میں عدل وانصاف کا ریپ ہوگیا ہے سال سے زیادہ حبس بے جا میں رکھ کر کئی وحشی اسے اپنی ہوس کا نشانہ بناتے رہے میڈیکل رپوٹ کےمطابق جو DNA میچ ہوا انکے نام باجوہ، عاصم منیر، بندیال، عامر فاروق، دلاور ، قاضی اور بہت سے نام شامل ہیں۔ 🤬🤬🤬🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿
اردو
14
35
86
7.6K
Munira
Munira@MWSSSMW·
@Umar_AliX ان سب کو ہارٹ اٹیک ہوجائے گا 🙄🙄🙄🙄
اردو
0
0
1
11
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
یو اے ای کے قرض واپسی کے مطالبے پر اچھے جرنیلوں کا کرپشن اور سمگلنگ کے پیسے سے بنائی گئی جائیدادیں بیچ کر رقم قومی خزانے میں جمع کروانے کا فیصلہ ۔
اردو
7
83
323
2.7K
Munira retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
Imran Khan needs immediate medical treatment.!!🚨🚨
Hameed Khan ik tweet media
English
2
239
350
2.3K
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
پوری ن لیگ کا دماغ کدھر سے چل رہا ہے ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
Fauzia Siddiqui tweet media
اردو
7
10
31
452
Munira retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
مطالبہ جاری رکھیں.!🚨 علیمہ خان کہہ رہی ہے کہ ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔ میڈیکل چیک اپ ضروری ہے اس پر آواز اٹھائیں
اردو
0
45
47
370
Munira retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
اگر پاکستان کی عوام اتنی بزدل نہ ہوتی تو یہ حکومت نہ ہوتی!
اردو
232
1.1K
5.2K
44.9K
Munira retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
Imran Khan must be shifted to shifa international hospital Islamabad.!🚨
Hameed Khan ik tweet media
English
1
91
149
1.2K
Munira retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
ہمارا کام عوام کو نہیں بلکہ پی ٹی آئی کو کال دینا ہے کیونکہ یہ عمران خان کی پارٹی ہے۔ پارٹی کے 50 سے 70 ہزار عہدیدار ہیں اس لیے ہم کہتے ہیں کہ منگل کو کم از کم 10 ہزار عہدیدار اڈیالہ کے باہر پہنچیں علیمہ خان
اردو
8
198
555
3.1K
Munira
Munira@MWSSSMW·
@ALIBABAPAK11 درست کہا۔ آج کے حالات کے مطابق ہے
اردو
1
0
1
1
🦅ALI BABA🦅
🦅ALI BABA🦅@ALIBABAPAK11·
@MWSSSMW شکریہ بہن یہ کلام مجھے بہت پسند ہے آج کے حالات کے مطابق
اردو
1
0
1
3
🦅ALI BABA🦅
🦅ALI BABA🦅@ALIBABAPAK11·
_"___ کوئی نہ بولے __" کہا گیا ہے، سنا گیا ہے کوئی نہ بولے۔۔!! زباں درازوں کو مشورہ ہے، کوئی نہ بولے۔۔!! ہر ایک لب پہ سوال کرتی خموشاں ہیں۔۔!! بس ایک ڈر ہے، جو بولتا ہے کوئی نہ بولے۔۔!! عجیب گونگی ہوا چلی ہے کہ شہر بھر میں۔۔!! جسے بھی ملتا ہوں، کہہ رہا ہے کوئی نہ بولے۔۔!! اب ایسے عالم میں بات کرنا ہے جیسے مرنا۔۔!! سو سیدھا سادہ سا مشورہ ہے، کوئی نہ بولے۔۔!! کھلا ہوا ہے کہیں پہ دروازہ، گفتگو کا۔۔!! اور اس کے اوپر لکھا ہوا ہے، کوئی نہ بولے۔۔!! خموشیوں کی زباں سے کہتے چلو جو قصہ۔!! تمہیں پتہ ہے، مجھے پتہ ہے کوئی نہ بولے۔۔!! کٹی زبانوں سے پوچھتے ہیں وہ عدل پرور۔۔!! تمہیں بتاو کسے کہا ہے، کوئی نہ بولے۔۔!! یہ چپ ہمارے نصاب کا لازمی سبق ہے۔۔!! ازل سے ہم یہی پڑھا ہے، کوئی نہ بولے۔۔!! عجیب لکنت پسند حاکم سے واسطہ ہے۔۔!! جو چاہتا ہے، جو سوچتا ہے کوئی نہ بولے۔۔!!
🦅ALI BABA🦅 tweet media
Em_j@Emj42472202

وہ ہر ذات کی ہر ایک ادا دیکھ رہا ہے وہ سب ظلم و ستم اور سزا دیکھ رہا ہے جو اِس زمین پہ فرعون کے نقشِ قدم پہ ہیں اُنہیں یہ یاد نہیں ہے، کہ"خدا" دیکھ رہا ہے

اردو
3
10
10
232
Munira retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
امریکہ میں دوران جنگ وزیر دفاع نے آرمی چیف کو فارغ کر دیا ✅✅ پاکستان میں آرمی چیف وزیراعظم کو فارغ کرتا ھے ہمارے وزیر دفاع تو عین غین کف، ہوتے ہیں بس یہ چھوٹی سی معلومات بتائی ھے
اردو
2
29
55
730
Munira retweetledi
PoetryLover2K
PoetryLover2K@PoetryLover2K·
عمران خان کی دشمنی میں شریف خاندان کو عیاشیاں کروائی جا رہی ہیں کھل کے
اردو
1
6
7
81
Munira retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
ہمارا صرف ایک ہی مطالبہ ہے۔!🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو۔!!
Hameed Khan ik tweet media
اردو
2
46
59
477
Munira retweetledi
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)
نوجوانو چلو چلو دو خان کا ساتھ ✊ چلو چلو خان کی بہنوں کے ساتھ ✊ 7 اپریل اڈیالہ مطلب اڈیالہ ✊ #KRBT #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
اردو
6
152
221
1.3K
Munira
Munira@MWSSSMW·
@VoiceOfSadia Exactly!! سمجھ نہیں آرہی کس بات پر اتنا شور ہے پہلے سینیٹر تو جیسے خان کو آزادی کیلئیے بھوک ہڑتالیں کر کر کے مر رہے ہیں۔
اردو
0
0
1
28
Munira retweetledi
𝑫𝒓. 𝑺𝒂𝒅𝒊𝒂
یوتھیئے ایک سینیٹر کے ٹکٹ پر اتنا شور کیوں مچا رہے ہیں؟ جبکہ ان کی پوری ایک صوبے کی حکومت اور وفاق میں اپوزیشن عاصم یزید کے اشاروں پر چل رہی ہے۔
اردو
4
6
26
442
Munira retweetledi
Vision Revolt
Vision Revolt@VisionRevolt·
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے ہوتی نہیں جو قوم حق بات پر یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کو دیکھ اور اس قوم کی حالت زار کو دیکھ کر مجھے اس عوام کے ساتھ ذرا برابر بھی ہمدردی نہیں رہی۔ جب آپ اپنے حق کے لیے نکل نہیں سکتے، جب آپ ظلم پر خاموش رہتے ہیں، جب آپ ہر نئی مہنگائی کو قسمت سمجھ کر برداشت کر لیتے ہیں، تو پھر یہی انجام ہوتا ہے۔ میں تو کہتا ہوں ایک ہفتے بعد 400 کی جگہ 800 روپے فی لیٹر کر دیں، تاکہ اس عوام کو ایک وقت کا کھانا بھی میسر نہ رہے۔ شاید پھر احساس ہو کہ اس نظام سے لڑے بغیر کوئی راستہ نہیں نکلنے والا۔ اپنے حق کے لیے نہیں لڑنا تو پھر رونا دھونا بھی بند کرو کہ مہنگائی بہت ہو گئی ہے۔ خاموش رہ کر ظلم کو طاقت دینا بھی ظلم میں شریک ہونے کے مترادف ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جو قومیں اپنے حقوق کے لیے کھڑی نہیں ہوتیں، ان پر فیصلے مسلط کیے جاتے ہیں، ان کی جیبیں خالی کی جاتی ہیں، اور پھر انہیں صبر کا درس دیا جاتا ہے۔ اگر آپ اپنے حق کے لیے نہیں نکلیں گے تو یہی ہوتا رہے گا۔ اگر آپ پیٹرول کے لیے قطاریں لگا کر کھڑے ہو سکتے ہو تو پھر اپنے حق کے لیے بھی نکلو، آج پٹرول مہنگا ہوا، کل بجلی، پرسوں گیس ہوگی، پھر روزگار جائے گا۔ اور ہر بار ہم یہی کہیں گے: کیا کریں؟ حالات ایسے ہی ہیں۔ حالات خود نہیں بدلتے، بدلے جاتے ہیں۔ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا عمران خان نے درست کہا تھا: میں تو برداشت کر لوں گا، لیکن آپ لوگ برداشت نہیں کر پاؤ گے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم برداشت کرتے کرتے اس مقام پر پہنچ گئے ہیں جہاں برداشت عادت بن چکی ہے، اور عادتیں قوموں کو غلام بنا دیتی ہیں۔
Vision Revolt tweet media
اردو
2
8
23
264
Munira retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
خان پیچھلے پانچ مہینوں سے قید تنہائی اور ایک سیریس بیماری کا شکار ہے لیکن افسوس اپ سب سینٹ کے ایک ٹیکٹ میں لگے ہوی ہو۔!! کیا خان سے زیادہ اہم ہے یہ سینٹ کا ٹیکٹ۔؟؟؟
اردو
3
14
45
354
Munira retweetledi
Hameed Khan ik
Hameed Khan ik@HameedKhan82802·
جب تک آپ سڑکوں پر نہیں آئیں گے نہ عمران خان کا علاج ہوگا اور نہ ہی عمران خان، بشری بی بی اور دیگر اسیران رہا ہونگے.!! علیمہ خان.!😥💔
اردو
3
41
69
450
Munira
Munira@MWSSSMW·
@Thinkwiseeee سات لاکھ اندھے ،بہرے گونگے لوگ
اردو
0
0
0
9
Munira retweetledi
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
عاصم منیر کی پاکستانی فوج پر منحوسیت اتنی چھا گئی ہے کہ ڈالر آ نہیں رہے بلکہ ڈالر جا رہے ہیں فوج کب تک برداشت کریگی اپنے اس ہیرے کو، اوئے بولو تے صحیح آخر کب تک ؟
اردو
2
43
206
2.3K