Sabitlenmiş Tweet
M Afzal Malik
1.5K posts

M Afzal Malik
@Mafzalkhr5
Follow my this BackUp account I will follow back 💯✌🏻
Katılım Nisan 2026
282 Takip Edilen250 Takipçiler
M Afzal Malik retweetledi
M Afzal Malik retweetledi
M Afzal Malik retweetledi
M Afzal Malik retweetledi
M Afzal Malik retweetledi

ٹویٹر #X ٹرینڈ کے لیے ہیش ٹیگ کا اعلان کس وقت ہونا چاہیے؟؟
اردو
M Afzal Malik retweetledi

@ghazi_faizi اللّٰہ سلامت رکھے آپکو 🤲🏻
باقی انکا تو پرانا مسئلہ ہے
"پِیڑاں ہور تے پَھکیاں ہور"
اردو
M Afzal Malik retweetledi

ہم پر پابندیاں 2021 میں بھی لگائیں گئی تھی اور اُس وقت جنہوں نے پابندی لگائی تھی آج وہ اپنے مظالم کا انجام بھگت رہے ہیں جو ہمارے بھی سامنے ہیں اور آپکے بھی !😔
وقت گزر جاتا ہے لیکن ایک سبق چھوڑ جاتا ہے 😥
تا دمِ آخر ہماری صدا✊🏻
لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ❤️🔥
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion

اردو
M Afzal Malik retweetledi

اللّٰہ اکبر 😥
سٹیٹ بینک نے ملک بھر میں شرح سود 10.5٪ سے بڑھا کر 11.5٪ کر دی ہے
نعوذ باللہ ! اللّٰہ و رسول کے ساتھ جنگ میں اضافہ !
حکمرانوں سمیت وہ تمام ووٹر بھی اس میں برابر کے شریک ہیں
جنھوں نے اپنی پسندیدہ پارٹیوں کے ممبران اسمبلیوں میں پہنچائے 😓🥺
#Pakistan #ملنگ_قبیلہ

اردو
M Afzal Malik retweetledi

M Afzal Malik retweetledi

ہمی وہ چراغ ہیں جو آندھیوں میں بھی جلنے کا ہنر رکھتے ہیں ✌🏻💯
ہمی وہ سپاہی ہیں جو حق کیلئے ظلم کے مقابل ڈٹ کہ کھڑے رہتے ہیں 💪🏻❤️🩹
#ملنگ_قبیلہ #نوائے_سحر #سرمایہ_زیست
#TLP_Promotion

اردو
M Afzal Malik retweetledi

شیرو ابھی بھی اس کاشف کمبوہ کو کوئی شک باقی ہے
لنک پر جائیں اور کرین پارٹی کو ووٹ کریں 👇🏻
Hasnain Dogar_ꜰᴀɴ@Dogar7210
whatsapp.com/channel/0029Va… لبیک کے شیر اس لنک پر جائیں اور ووٹ کرکے آئیں
اردو

✨⚜️اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ⚜️✨
کروں آپ کہ نام پہ جاں فدا
نہ بس ایک جاں دو جہاں فدا
دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا
کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion

اردو
M Afzal Malik retweetledi

انتہائی اہم👉👉
ہماری بہن اور سینئر وکیل محترمہ اسریٰ چوہدری صاحبہ اور سینئر مرکزی وکیل جناب سلیم سمیع صاحب کا اکاؤنٹ فعال ہو چکا ہے تمام بھائی اور بہنے جلدی سے فالو کر لیں
@saleemsemi970
@AsraChaudhery

اردو

اب بھی کسی کو مغرب کی انسانیت دشمنی پر کوئی شبہ ہے تو اسے دماغی علاج کی ضرورت ہے !
#Release_TLP_workers
"لبیک والوں کو سلام"

اردو
















