Sabitlenmiş Tweet
ماہے
495 posts

ماہے
@Mahayy___
#Married 💝 #Mother💖 #My only introduction🥰
Katılım Şubat 2026
167 Takip Edilen148 Takipçiler

سوچ رہا ہوں اگر یہاں کی عوام اتنی ڈپریسڈ اور کھوکھلی ہے تو بقیہ کا کیا حال ہوگا ۔۔ لوگ اتنی جلدی کیوں پرسنل اور اوفینڈ ہو جاتے ہیں۔ مجھے پتہ ہے یہاں کہ لوگوں کے آئی کیو لیول کا بیڑہ غرق ہے لیکن سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں سے تھوڑی بہتری کی توقع ہوتی ہے۔ کوئی ایکسٹرنل بات اتنی طاقتور نہیں ہونی چاہئے کہ آپ کو اوفینڈ کرکے ہذیان اور بدتمیزی بکنے پر مجبور کردے۔۔۔آپ اپنے لئے رحم کی دعا کیا کیجئے۔۔🙏
#SMK
اردو

تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی
بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا
ماہے@Mahayy___
کیا شکایت کریں لوگوں کے بچھڑ جانے کی ہم نے تو کئی بار خود کو بھی اکیلا چھوڑا ہے 🖤 #قومی_زبان
اردو

@____VEER_____ لڑکی ہونا بھی آسان نہیں کبھی تین چار دفعہ سوٹ واپس کرنے جانا پڑے تو پتہ چلے🤪
اردو

سوشل میڈیا کا ایک پیٹرن یہ ہے کہ اگر آپ خوش ہیں تو بہت سے لوگ خواہ مخواہ اس بات سے حسد کریں گے کہ آپ خوش کیوں ہیں لیکن اگر آپ پریشان ہیں ، تنگ ہیں یا مشکلات کا شکار ہیں تو لوگ اس میں خوش ہوں گے کہ آپ پریشان ہیں ۔
اِس پیرامیٹر کو سمجھ لیجیے کہ آپ اپنی خوشیاں ، خوشحالی وغیرہ شیئر کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں لیکن کبھی اپنی پریشانی یا مسائل یہاں نہ لکھیں ۔ اس سے لوگ لُطف اندوز ہوتے ہیں باقی آپ لوگوں نے کرنی تو اپنی مرضی ہے، میں بس اپنی رائے دے رہا تھا
#SMK
اردو

سوشل میڈیا ہر لوگ جج بھی ہیں جیوری بھی، جو ہر لمحہ لوگوں کو سکین کر رہے ہوتے ہیں ۔۔
البتہ کچھ لوگ ہوتے ہیں جو جج نہیں کرتے، جو سطحی گفتگو نہیں فرماتے، ایسے لوگ کم ہوتے ہیں مگر انہی کی وجہ سے یہ پلیٹ فارم قابلِ برداشت بن جاتا ہے۔ انہی چند لوگوں کے لیے دل چاہتا ہے کہ لکھا جائے، بولا جائے، جڑا جائے۔❤️
#SMK
اردو
ماہے retweetledi

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
Adnan 🇵🇰@lyallpur222
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
فارسی
ماہے retweetledi
ماہے retweetledi













