MUHAMMAD NAEEM MALIK

8.7K posts

MUHAMMAD NAEEM MALIK banner
MUHAMMAD NAEEM MALIK

MUHAMMAD NAEEM MALIK

@Malick18583

❣️حُسنِ فطرت، حسنِ موجودات، حسنِ کائنات❣️ ❣️نورِ ایقاں، نورِ جاں، نورِ بصر، خیر البشرﷺ❣️صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلم❣️

Faisal Abad Katılım Mayıs 2014
5.3K Takip Edilen5.3K Takipçiler
سدف(ڈاکٹر صاحبہ)
سدف(ڈاکٹر صاحبہ)@SadafGulrukh·
اس سبزی کا نام اردو میں شلجم اور انگلش میں Turnip ہے۔ اب آپ بتائیں گے کہ آپ کی مقامی زبان میں اس کا نام کیا ہے ؟
سدف(ڈاکٹر صاحبہ) tweet media
اردو
865
87
1.6K
119.5K
Fatima🇵🇰
Fatima🇵🇰@Fatii01_·
Can you date your ex again ?
English
14
0
26
1.1K
MUHAMMAD NAEEM MALIK
MUHAMMAD NAEEM MALIK@Malick18583·
@Badass1ZQ1 کمال کرتے ہو پانڈے جی۔ آپکی پسندیدہ ترین موضوع ۔ اور بھی غم ہیں زمانے میں سیکس کے سوا ، غور کریں کافی کچھ ڈسکشن کے لیئے دستیاب ہے۔ یا قوم کے انٹرسٹ کا خیال رکھا جا رہا ہے یہاں
اردو
0
0
0
217
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
لسٹی کپل ہی سیکس کو انجوائے کرتے ہیں اور سیکس میں اصل لسٹ فیملی سیکس میں موجود ہے Controversial Sex
اردو
30
10
391
29K
MUHAMMAD NAEEM MALIK
MUHAMMAD NAEEM MALIK@Malick18583·
@siasatpk باقی سب کی قیمت لگ چکی ماسوائے چند اک ۔ اس صورت حال میں بہنیں اور بیٹے ہی سب سے زیادہ اعتماد کے لائق ہیں ۔
اردو
0
0
1
20
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"تحریکِ انصاف موروثیت کے خلاف ہے۔ کیا عمران خان قاسم یا سلیمان کو اگلا وزیرِ اعلیٰ بنا رہے ہیں؟ یا اپنی بہنوں کو پارٹی عہدہ دے رہے ہیں؟ قطعاً ایسا نہیں ہے۔ لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ بیٹے اپنے باپ یا بہنیں اپنے بھائی کی رہائی کے لیے جدوجہد نہیں کر سکتیں" ۔ شیخ وقاص اکرم Video : siasat.pk/threads/926816/ @SheikhWaqqas
Siasat.pk tweet media
اردو
11
144
713
10.8K
MUHAMMAD NAEEM MALIK
MUHAMMAD NAEEM MALIK@Malick18583·
@Badass1ZQ1 انسان پھر ذہین کہاں رہتا ؟؟؟ ذہانت کی پرکھ ، معیار اور پیمانہ ؟؟؟
اردو
0
0
0
64
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
کس قدر مشکل بلکہ ناممکن ہے ذہین مرد و عورت کا محبت میں مبتلا ہوکر الجھے ہوئے رہنا محبت شاید کند ذہن لوگوں کا مشغلہ ہے جو ذہین لوگوں کو راس نہیں
Ruthless ZQ tweet media
اردو
15
8
108
5.7K
anila watto
anila watto@a_nila123·
آپ کے خیال میں آج کے دور میں میاں بیوی اور دو بچوں والے ایک گھر کو چلانے کیلئے ماہانہ آمدنی کتنی ہونی چاہیے!!؟؟
اردو
599
25
741
43.8K
Lubna Syed
Lubna Syed@Lubna_Syed10·
عوامی رائے لے لیتے ہیں ۔ کیا فضہ علی نے ٹھیک کیا سہیل وڑائچ کے ساتھ ؟؟؟
Lubna Syed tweet media
اردو
1.5K
684
6K
133K
M imran Thiraj
M imran Thiraj@i50y46·
@kissan_pakistan اس پوسٹ کے نیچے کمنٹ کرنے والے دوست زیادہ ریٹ مانگنے کا رونا رو رہے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ کسان کی فصلیں کس ریٹ پر بیکی اور کھادوں کے کیا ریٹ ہیں ؟ کیا کسان کے بچے نہیں ؟ ہم کسان لوگ پچھلے دو تین سال سے کھجل ہو رہے ہیں کبھی ہمارے حق میں تمہاری آواز نکلی کے مریم سرکار ظلم کر رہی
اردو
8
0
1
950
Kissan Pakistan
Kissan Pakistan@kissan_pakistan·
اس سال ہزاروں جانور بغیر فروخت کے واپس گئے.... ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس سال 44.7 فیصد لوگ غربت کی لکیر کے نیچے چلے گئے.
اردو
154
430
2K
76K
MUHAMMAD NAEEM MALIK
MUHAMMAD NAEEM MALIK@Malick18583·
(﷽) مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا ۝ (ﷺ) الســــــــلام علیــــــــکم
MUHAMMAD NAEEM MALIK tweet media
العربية
0
0
2
167
MUHAMMAD NAEEM MALIK retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
کیپٹن صفدر نے بھرے مجمع میں عمران خان کے خلاف سازش کر کے رجیم چینج کرنے کا الزام نواز شریف اور جنرل باجوہ پر لگا دیا۔ اس بات کو 24 گھنٹے سے زائد ہو چکا ہے لیکن کوئی جوابی پریس کانفرنس نہ ہوئی۔ حالانکہ یہی بات PTI کرتی ہے تو کٹر کٹر کرتی جوابی پریس کانفرنس پر پریس کانفرنس آتی ہے۔
اردو
55
2.9K
8.6K
75.7K
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
ویڈیو لیک ہوگئی۔ شاہ محمود وریشی کی بیٹی اور زلفی بخاری اسرائیلوں کے ساتھ۔ وی ڈیو میں نظر آنے والا شخص گستاخوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ لوگ پاک فوج کے خلاف اسرائیلیوں کو شکایت لگا رہے ہیں۔ مگر پاکستان میں ریاست مدینہ کے نعرے لگاتے ہیں ۔ تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے.... ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے..
اردو
285
1.4K
2.1K
173.5K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان آج کل جیل میں جو کتابیں پڑھ رہے ہیں اور جن پر یہ بہت اتراتے پھر رہے ہیں یہ ہم لوگوں نے دس بیس سال پہلے پڑھ کر ہضم کر لی تھیں اور ان کی بے شمار تھیوریاں غلط بھی ثابت ہو چکی ہیں۔ جاوید چوہدری siasat.pk/threads/900995/ #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
122
5
65
20.7K
Maryam Ikram
Maryam Ikram@MaryamIkram93·
عوامی رائے جان لیتے ہیں قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس کارکردگی کو آپ 0 سے لے کر 10 تک کیا نمبر دیں گے؟
Maryam Ikram tweet media
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
3.8K
232
2.6K
264.3K
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
اپ کی زبان میں اس کو کیا کہتے ہیں
Amjad Hameed Chohan tweet media
اردو
1.7K
309
1.1K
67.6K