Malik

267.5K posts

Malik banner
Malik

Malik

@MalikTalksEU

🇮🇹🇪🇺🇨🇭 retweets are not endorsement

Jhelum Katılım Mayıs 2014
1.2K Takip Edilen7.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Malik
Malik@MalikTalksEU·
میں نے سوچ لیا ہے کے آج لے بعد PTI کے کسی ٹویٹ پر کمنٹ نہیں کروں گا جس سے میں گالیوں بھی نہیں نکالوں گا اور لوگ میں ان پڑھ اور اجڈ نہیں سمجھیں گے۔ آج سے کوشش کروں کا کے پنجابی کی بجائے یورپین طریقے سے بات کروں۔
اردو
1
0
1
42
Malik retweetledi
کاشف چوہدری
کاشف چوہدری@awarahgard·
پیٹ پوجا کر لئیے فیر بکریو بکری ہواں گے 😍 بسم اللہ ❤️
کاشف چوہدری tweet media
اردو
7
0
62
583
Malik
Malik@MalikTalksEU·
یورپ میں اسوقت right wing زور پکڑ رہا ہے اور اگر جرمنی کے ساتھ یوکے میں انکی حکومت آ گئی تو خاص کر نئے آنے امیگرینٹس کو کافی مشکلات ہوں گی۔ اسطرح کے مسائل پیدا کرنے میں غیر ملکیوں کا زیادہ ہاتھ ہے کیونکہ یہاں ا کر وہ ایسے ایسے کام کرتے ہیں جسکی وجہ مقامی کافی تنگ ہیں۔
اردو
0
0
0
15
Malik
Malik@MalikTalksEU·
@tasawerhusyn @SaraMirGilgity بھائی وہ جنکا کھاتے ہیں انہی کا گاتے ہیں۔۔۔۔ان میں سے ایک بھی نہیں جو ان۔پر تنقید کرے
اردو
0
0
0
3
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
حاجی بننا آسان ہے مسلمان بننا بہت مشکل ہے کیونکہ ایک طرف حج کرتے مسلمان ہیں اور دوسری طرف دہشت گرد اسرائیل کے ہاتھوں نہتے فلسطینی شہید ہو رہے ہیں اور مسلمان خاموش ہیں😭😭
اردو
23
767
2.3K
31K
Malik
Malik@MalikTalksEU·
@shafqatmm1 سوشل میڈیا والے بھی PTI kpk لیڈروں کی طرح نکلنے کی بجائے بڑکیں مارنے اور ڈالروں کے چکر میں ہیں لیکن طعنے ایک دوسرے کا مار رہے ہئں
اردو
0
0
0
25
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اگر بیرسٹر گوہر کے ہاں محسن نقوی سے ہونے والی سہیل آفریدی کی ملاقات صوبائی امن و امان کیلئے تھی تو اسے اتنا چھپا کر رکھنے کی ضرورت کیا تھی۔ بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی دونوں نے اپنے سیاسی کریا کرم کا بندوبست کر لیا ہے ۔ یہ لوگ بھی رجیم کے ساتھ ہی گر کر غائب ہو جائیں گے ورنہ ہم سب کھڑے ہونگے اور انکی جھوٹی صفائیاں کسی کو سننے بھی نہیں دینگے
Shafqat Ch tweet media
اردو
29
381
1.1K
10.8K
Malik
Malik@MalikTalksEU·
@shafqatmm1 آپکے ٹویٹ میں ہی جواب موجود ہے
اردو
0
0
0
0
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پشتون قبائل کے متحد ہونے پر 11 سالہ بچی کی گھنٹوں میں بازیابی پر ایک سوال اٹھتا ہے کہاں گڑبڑ ہے کہ عمران خان ابھی تک بازیاب کیوں نہیں ہو سکے؟
اردو
101
1.2K
4.1K
40.3K
Malik retweetledi
Hammad Hassan
Hammad Hassan@HammadHassan30·
سہیل آفریدی صاحب آپ غلط بیانی کر رہے ہیں میں پانچ دن پہلے (20 مئ) کواس ملاقات کی خبر دے کر بتا چکا تھا کہ دہشت گردی کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی بلکہ آپ ملک کی اہم شخصیت سے ملنے کی خواہش اور بعض ذاتی حوالوں سے بات کرنے گئے تھے
Sohail Afridi@SohailAfridiISF

میری محسن نقوی سے ملاقات بنوں میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات اور صوبے کے امن و امان کے حوالے سے تھی اور اس میں کوئی سیاسی بات چیت نہیں ہوئی جو کہ رپورٹ کی جا رہی ہے-

اردو
12
286
944
22K
Malik retweetledi
Malik retweetledi
Dr E.U.K 🩺💉
Dr E.U.K 🩺💉@Doctorkhan6666·
😡ظلم جب حد سے گزرتا ہے تو مٹ جاتا ہے😡 محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آپ کو ووٹ دیا اور دلوایا یہ ظلم کیا کیونکہ آج گوجرانوالہ میں حیدری روڈ انڈر پاس کے قریب چار لوگوں پہ آپ کے کتے پولیس والے میری آنکھوں کے سامنے ٹانگیں توڑ کر فرار ہو گئے میں نے وہاں کھڑے لوگوں سے پوچھا تو پتہ چلا
Dr E.U.K 🩺💉 tweet mediaDr E.U.K 🩺💉 tweet media
اردو
32
156
419
23.1K
Malik retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
اردو
451
2.2K
6.3K
100.5K
Malik
Malik@MalikTalksEU·
5th june 2026
English
0
0
0
12
Malik
Malik@MalikTalksEU·
@manixruls @shafqatmm1 بھائی ابھی جب ٹرمپ کی جیت کیلئے دعائیں ہو رہی تھیں تا کے آتے ہی اسلام کے خلیفہ عمران خان کی رہائی کیلئے فون کرے گا تو اسوقت آپ کہا تھے یا جب تمام عمرانی فرقہ انڈیا کے ساتھ مل کر۔لڑا یا ابھی بھی آپ kpk یا طالبان کے ساتھ فلسطین میں ہیں؟
اردو
1
0
0
12
Abdul
Abdul@manixruls·
@MalikTalksEU @shafqatmm1 تم اپنے مالک امریکہ کی فکر کرو اور اب والے تمہارے مالک ٹرمپ اور اسرائیل بہت جلد گرنے والے ہیں فلسطین کے شہدا کا خون بیچنے والے اللٰۂ کے قہر سے نہیں بچ سکتے تو پٹواری اپنا قبلہ بھی درست کر لو امریکہ اسرائیل یا اسلام
اردو
1
0
0
5
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اس رجیم کے چار میں سے دو پارٹنرز کے کنٹرولر امریکی ' ایک کے اسرائیلی اور ایک کے سعودیہ ہیں۔ یعنی سب ایک ہی chain آف کمانڈ میں ہیں اس کمانڈ اینڈ کنٹرولڈ کیلئے ایک مشترکہ خطرہ ہے عمران خان۔ ان میں سے کسی کو ابھی تک علیحدہ ہونے کی اجازت نہیں کیونکہ اس سے پوری رجیم لیرولیر ہو جائے گی یہ جب بھی گریں گے اکٹھے گریں گے سارے گریں گے اس لئے پیپلز پارٹی' فضل الرحمان وغیرہ کے تھیٹرز پر ویلاگرز کی بونگیاں سننے پر اپنی انرجی ضائع نہ کریں
اردو
46
543
1.8K
21.9K
Malik
Malik@MalikTalksEU·
@hinaparvezbutt اٹالین بھی بتا رہے ہیں کے معاہدہ حتمی۔مراحل میں
Malik tweet media
اردو
0
0
0
40
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
یہ خبر بالکل فیک ہے، پاکستان کا عالمی سطح پر ابھرتا نام کچھ لوگوں سے برداشت نہیں ہو رہا۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکہ ایران کے درمیان مفاہمت ہونے والی ہے اور اس میں فیلڈ مارشل نے کلیدی کردار ادا کیا۔فیلڈ مارشل کا حالیہ دورہ اعلی سطحی سفارت کاری ہے۔ کچھ لوگوں کو بس اس چیز کی تکلیف ہے جس کے بعد فیک خبریں پھیلانا شروع کر دیا ہے
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
5
17
98
4.8K
Malik
Malik@MalikTalksEU·
اٹالین نیوز کے مطابق معاہدہ حتمی فیز میں،Pakistan
Malik tweet media
اردو
0
0
1
8
Malik retweetledi
WahReh
WahReh@wahreh1·
میرا تعلق کراچی سے ہے۔ فخریہ مہاجر بھی ہوں۔ کراچی کے ساتھ ناانصافی پر دکھ بھی ہے اور اس پر آواز بھی اٹھاتا رہتا ہوں ۔ لیکن ایک بات واضع طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے بطور مہاجر ہم پاکستان کے خلاف کبھی نہیں جائینگے۔ کبھی پاکستان دشمنوں کے ساتھی نہیں بنیں گے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
191
257
1.6K
38.4K