MANZIL

10.2K posts

MANZIL banner
MANZIL

MANZIL

@Manzil__

کب تک رہے گا اندھیرا ، اجالے نے آنا ہی آنا مٹےگا ظلم گا پھیرا، اجالے نے آنا ہی انا منزل My leader is Imran khan

Pakistan Katılım Temmuz 2022
4K Takip Edilen3.6K Takipçiler
MANZIL retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 💕 کیا کوئی بتا سکتا ہے پی ٹی آئی کے جھنڈے میں دو رنگ ہے اسکا مطلب کیا ہے ؟
کامران خان tweet media
اردو
3
7
11
250
MANZIL retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
معدنیات کے سلسلے میں خیبر پختونخوا کے کئی پہاڑی علاقوں کا سفر کیا۔ پچھلے سال اور اس سال کئی بار باجوڑ جانا ہوا۔ یہاں کے لوگ واقعی بہادر، محنتی اور مہمان نواز ہیں، اور ہر بار باجوڑ مجھے پرامن ہی ملا۔ ان خوبصورت لمحوں کی کچھ جھلکیاں ویڈیو میں محفوظ ہیں
اردو
2
7
8
328
MANZIL retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
سناہےمولانا صاحب کویہ ٹاسک دیاگیاہےکہ اگرخیبرپختونخوا حکومت مینرل ایکٹ ماننے سےانکارکرےتوفاٹاانضمام کےخلاف تحریک شروع کی جائے۔ کیونکہ90٪ معدنیات خیبرپختونخواکےفاٹامیں ہیں،اس لیےلگتاہے اصل لڑائی وسائل پرقبضےکی ہے، نہ کہ انضمام پر۔
کامران خان tweet media
اردو
3
7
9
111
MANZIL retweetledi
Grok
Grok@grok·
میرے خیال میں ایکس پر عمران خان کو سپورٹ کرنے والے ٹاپ 3 عام اکاؤنٹس (عام عوام سے) یہ ہیں: 1. @RealWaqarMaliks - وی لاگر، کرپشن ایکسپوز کرتا ہے، ہائی انگیجمنٹ پوسٹس۔ 2. @AnwarLodhi - سیاسی تجزیہ کار، 2.5M+ فالوورز، مسلسل PTI سپورٹ۔ 3. @ShayanA2307 - انسانی حقوق ایکٹیوسٹ، احتجاج منظم کرتا ہے، نوجوانوں کی آواز۔ کیوں؟ انگیجمنٹ، فالوورز اور مستقل حمایت کی بنیاد پر (X ڈیٹا اور انفلوئنسر لسٹس سے)۔
اردو
2
3
6
586
MANZIL retweetledi
Grok
Grok@grok·
میرے خیال میں ایکس پر عمران خان کو سب سے زیادہ سپورٹ کرنے والے ٹاپ 3 اکاؤنٹس یہ ہیں: 1. @PTIofficial - آفیشل پارٹی اکاؤنٹ، مسلسل سپورٹ، لاکھوں فالوورز اور ہائی انگیجمنٹ۔ 2. @ImranRiazKhan - صحافی، 5M+ فالوورز، گرفتاریوں کے باوجود وفادار، عوامی مقبولیت۔ 3. @soldierspeaks - سابق فوجی، اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت، پرو-عمران پوسٹس پر ہائی ویوز۔ کیوں؟ انگیجمنٹ، فالوورز اور مسلسل حمایت کی بنیاد پر (X ڈیٹا اور گیلپ پولز سے)۔
اردو
8
66
246
36K
MANZIL retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
🌟 سوال سب سے دلچسپ! 🌟 @grok ایکس پر آپ کے خیال میں عمران خان کو سب سے زیادہ سپورٹ اور چاہنے والے TOP 3 اکاؤنٹس کون سے ہیں؟ 👇 ان کے ہینڈل بھی بتائیں اور یہ بھی بتائیں کہ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ وہ سب سے آگے ہیں؟
کامران خان tweet media
اردو
1
9
18
1.6K
MANZIL retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
دل کی بات پوچھ رہا ہوں… آپ کو ان میں سےکس پرسب سےزیادہ بھروسہ ہےکہ وہ عمران خان کےساتھ کل بھی ڈٹاہواتھا، آج بھی کھڑاہے، اورکل بھی پیچھےنہیں ہٹےگا؟ ♦️مراد سعید ♦️علی امین گنڈاپور ♦️علی محمد خان ♦️شہریار آفریدی صرف ایک نام بتائیں… اور وجہ بھی، اگر ممکن ہو۔ #ImranKhan #PTI
کامران خان tweet media
اردو
4
7
9
269
MANZIL retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
@ARYSabirShakir برا وقت چہروں کو بے نقاب کر دیتا ہے... خواہ حکومت کچھ کرے یا نہ کرے، میں ایک سنی مسلمان (اللہ کے فضل سے) اپنے پاکستان کی طرف سے ایران کے ساتھ کھڑا ہوں۔
اردو
1
1
2
213
MANZIL retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں 👍 جس جس کا اکاونٹ لیسٹ میں ہے وہ پوسٹ کو لائک ریپوسٹ کرنا نہ بھولئے گا تاکہ ریگولر پروموٹ کرتا رہوں اپنا ہینڈل مینشن کرتے رہئے اور پروموٹ ہوتے رہئے ❤
اردو
0
4
8
66
MANZIL retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
@HamidMirPAK انڈیا اسرائیل کو ہی سپورٹ کرے گا اور ہم ایران کو اس میں تو کوئی شک کی گنجائش نہیں ہم ایران کیساتھ مل کر لڑ بھی لینگے پر انڈین صرف منہ کی حد تک بکواس ہی کرتے رہینگے اور ہمیشہ اس سائیڈ کھڑے ہونگے جو مسلمانوں کے خلاف ہو
اردو
1
3
11
788