
Ria Khan 🇵🇸💔
23.2K posts

Ria Khan 🇵🇸💔
@MariaKhan1925
A Patriotic Pakistani🇵🇰 Supporter of Imran Khan and PTI Long live Palestine Free Palestine




عمران خان کی بین الاقوامی حمایت تمام ان ملکوں سے آرہی ھے جو اسرائیل کے کٹڑ حامی ھیں۔ جنکی حمایت کی بدولت اسرائیل کا وجود ھے۔ اور ان ملکوں نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا بلکہ فلسطینیوں کے قتل عام کے سہولت کار ھیں۔ انہیں ملکوں سے جو بھی افراد عمران خانُ کی حمایت میں آواز اٹھا رہے ھیں وہ بھی یا خود صیہونی ھیں یا کھلے عام انکی مسلم دشمن پالیسیوں کی حمایت کر رہے ھیں۔ ۔ کیا یہ محض اتفاق ھے یا یہ ممالک اور افراد کسی ایسے ایجنڈے پہ کام کر رہے جس سے پاکستان میں انکی پراکسی عمران خان حکمران بنُ کے پاکستان کی ایٹمی قوت کو لپیٹے اور اپنے مالکوں کی client state بنائے کے انکے مذموم ایجنڈے کی تکمیل کرے کیا یہ سب اتفاق ھے یا پاکستان ایک سازش کا نشانہ ھے جسکی تکمیل عمران خان کے ذمے لگائ گئ ھے



I agree with @RichardGrenell, it’s time to free Imran Khan and allow the people of Pakistan to hold new democratic elections.













