Maria Baloch

62.2K posts

Maria Baloch banner
Maria Baloch

Maria Baloch

@Maria_Baloch427

CAPTAIN ❤️ @TeamiPians

Katılım Ağustos 2024
6.4K Takip Edilen4K Takipçiler
Maria Baloch retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”جنگ امریکہ ایران کی ہوئی، مگر خارجہ تعلقات ہمارے چین، یو اے ای اور سعودی عرب سے کیوں خراب ہو گئے؟ کیا ہم قوم یہ سوال مسلط اشرافیہ اور فیلڈ مارشل سے کر سکتے ہیں؟ عمران خان کے دور کو سفارتی طور پر ناکام گردانتے تھے، اس دور میں کبھی ہمارے حالات ایسے نہ ہوئے کہ ممالک ہم سے پیسے واپس مانگ رہے ہیں اور ہم تنازعہ میں فریق کیلئے قابل اعتماد نہیں رہے ہیں” @ShazadAkbar
اردو
41
526
1.5K
20.4K
Maria Baloch
Maria Baloch@Maria_Baloch427·
اگر آپ ظلم کےخلاف کلمۂ حق کہنےکی طاقت رکھتے ہیں اگرآپ اس مشکل وقت میں ٹویٹر پر ایکٹو رہ کر خان کا ساتھ دینا چاہتےہیں تو اکیلے لڑنے کی بجائے @TeamiPians میں ہزاروں والنٹیئرز کےساتھ مل کر پوری طاقت کے ساتھ لڑیں ٹیم جوائن کرنے کے لئے کمنٹس👇🏻میں804 لکھیں #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
0
7
9
38
Maria Baloch
Maria Baloch@Maria_Baloch427·
اے میرے دیس کے لوگوں شکایت کیوں نہیں کرتے تم اتنے ظلم سہہ کر بھی بغاوت کیوں نہیں کرتے #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض #petrol
اردو
0
16
16
106
Maria Baloch retweetledi
aladeenpro8o4
aladeenpro8o4@aladeenpro804·
“رجیم چینج کے بینیفشری چار پانچ مرکزی کرداروں میں سے ایک بھی اپنی جگہ سے لڑھک گیا تو پھانسی کے پھندوں کی رسیاں پوری نہیں ہونی اتنی کرپشن اور غداری کے سنگین مقدمات بنیں گے” #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
aladeenpro8o4 tweet media
اردو
0
3
3
21
Maria Baloch retweetledi
aladeenpro8o4
aladeenpro8o4@aladeenpro804·
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک 😭 یا اللہ! اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹا دے، آمین ثم آمین۔ 🤲 #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
0
6
3
31
Maria Baloch retweetledi
Saman Bukhariⁱᴾⁱᵃⁿ❤️
وہ جو ایک شخص تمہارا ہمدرد تھا آج ناحق قید میں ھے 💔
اردو
1
18
49
524
Maria Baloch retweetledi
Saman Bukhariⁱᴾⁱᵃⁿ❤️
اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ عوام و حکمران، اللہ کی بارگاہ میں سچی توبہ کریں، اسی میں نجات ہے۔ مولانا طارق جمیل #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
Saman Bukhariⁱᴾⁱᵃⁿ❤️ tweet media
اردو
2
3
7
65
Maria Baloch retweetledi
Summayyah
Summayyah@Sony_810·
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخير والنور 💕 Life is a journey of highs and lows ....so don’t expect every path to be smooth. Yet, hold firm to faith: the Almighty never abandons those who practice sabr with grace and place their trust in Him. Keep your heart connected to Him, for that bond is eternal. Don’t lose yourself in chasing the temporary glitter of this world....it only leads to emptiness. True peace lies in turning back to Him, again and again. #quran_alkarim #Inspiration #صباح_الخير_والسعادة
Summayyah tweet media
12
13
24
149
Maria Baloch retweetledi
Raja Zeeshan
Raja Zeeshan@zeeshanrajapti·
پٹواری بھائی پڑھے لکھے بھی نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے خان صاحب نے بالکل ٹھیک کہا تھا اب یہ منجن بیچ رہے ہیں کہ پٹرول صرف پاکستان میں مہنگا نہیں ہوا جنگ کی وجہ سے ہوا ہے جو کچھ بھی اور رہا ہے مہنگائی کی اصل وجہ جنگ ہے دو پٹواریوں کے لیے پیش خدمت ہے #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
Raja Zeeshan tweet media
اردو
2
21
43
913
Maria Baloch
Maria Baloch@Maria_Baloch427·
اگر آپ ظلم کےخلاف کلمۂ حق کہنےکی طاقت رکھتے ہیں اگرآپ اس مشکل وقت میں ٹویٹر پر ایکٹو رہ کر خان کا ساتھ دینا چاہتےہیں تو اکیلے لڑنے کی بجائے @TeamiPians میں ہزاروں والنٹیئرز کےساتھ مل کر پوری طاقت کے ساتھ لڑیں ٹیم جوائن کرنے کے لئے کمنٹس👇🏻میں 804 لکھیں #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
4
52
76
682
Maria Baloch retweetledi
Sufia Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
Sufia Khanⁱᴾⁱᵃⁿ@Sufiakhan804·
بڑی بے تاب ہے دنیا تیری پرواز دیکھنڑ نوں🥹❤️ @TeamiPians #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
Sufia Khanⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
0
7
9
95