🇵🇰چاند🇵🇸

42K posts

🇵🇰چاند🇵🇸 banner
🇵🇰چاند🇵🇸

🇵🇰چاند🇵🇸

@chand6342

یہودی اور قادیانی کافر جہنمی کتے ہیں

Multan Katılım Kasım 2009
1.5K Takip Edilen849 Takipçiler
🇵🇰چاند🇵🇸 retweetledi
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
قوم کے ٹٹوں پر اینٹیں باندھنے والے آج دیکھ لیں ایٹم بم ہونا ضروری نہی ٹٹے ہونا ضروری ہیں ایرانیوں کی طرح۔
اردو
39
283
1.5K
16.7K
🇵🇰چاند🇵🇸
@rizwanghilzai تیرا نام پڑھنے میں غلطی ہو گئی تھی ۔۔۔ غلیظ کو کچھ اور پڑھ لیا تھا۔۔۔ اب سمجھ لگی غلاظت کا ساتھ کیوں دے رہا ہے
اردو
0
0
0
129
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
فرحان ملک صاحب پاکستان کی صحافت کا روشن چہرہ اور نوجوانوں کے ہیرو ہیں۔ ایک ایسے دور میں جب بڑے بڑے نام خاموش ہوگئے، فرحان ملک صاحب فیض و جالب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے طاقت کے سامنے سچ بولنے کی پاداش میں جیل چلے گئے۔ افسوس کہ کچھ جاہل اور نادان انکے خلاف سوشل میڈیا مہم چلارہے ہیں۔ تگڑے رہیں سر، آپ ہمارے رول ماڈل ہیں۔ @FarhanGMallick
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) tweet media
اردو
180
111
862
76.9K
🇵🇰چاند🇵🇸 retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
فرحان ملک صاحب اگر اتناہی پاکستان کی صحافت کا روشن چہرہ اور نوجوانوں کے ہیرو، فیض و جالب کے نقش قدم پر چلتے والے اور طاقتورکے سامنے سچ بولنے والے ہیں تو انھیں چیلنج ہے کہ وہ اس وڈیو کو اپنی چینلز پر چلا کر دیکھائیں اگر وہ اتنے ہی حق سچ کے علمبردار ہیں تو “ پروجکٹ عمران “ کی وڈیو کہ ساتھ اس موقف کو بھی چلائیں تاکہ عوام خود فیصلہ کرے کون حق سچ بول رہا ہے ۔ وہ فوج کا پراپوگنڈا سیل نہیں بنے ۔ آج بھئ سچ کے ساتھ کھڑے ہیں۔اور ہاں جیل جانا کوئی criteria معیار نہیں حق سچ کو ناپنے کا ۔ @FarhanGMallick
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai

فرحان ملک صاحب پاکستان کی صحافت کا روشن چہرہ اور نوجوانوں کے ہیرو ہیں۔ ایک ایسے دور میں جب بڑے بڑے نام خاموش ہوگئے، فرحان ملک صاحب فیض و جالب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے طاقت کے سامنے سچ بولنے کی پاداش میں جیل چلے گئے۔ افسوس کہ کچھ جاہل اور نادان انکے خلاف سوشل میڈیا مہم چلارہے ہیں۔ تگڑے رہیں سر، آپ ہمارے رول ماڈل ہیں۔ @FarhanGMallick

اردو
16
300
830
27.8K
🇵🇰چاند🇵🇸 retweetledi
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
فلسطینی بچی۔۔ ایہہ عرب بچی ہے فارس نہی۔ لیکن ایدھی جنگ فارس لڑ ریا عرب نہی۔ اسلام اسی دا ہے جو اسلام تے ڈٹ گیا۔ ابو جہل وی عرب سی ابولحسن وی عرب۔ دونا دا فیصلہ دین تے ہوئے گا
اردو
7
301
986
8.3K
🇵🇰چاند🇵🇸 retweetledi
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
Free Imran Khan
Pakistan Walli tweet media
Indonesia
10
220
912
4.8K
🇵🇰چاند🇵🇸 retweetledi
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
قوماں لڑدیاں نے ہجوم نہی۔ ساڈے نال رب کعبہ دی مدد ہے اسی پیچھے نہی ہٹان گے رب سانوں فتح دئے گا۔ ایرانی ماں جی
اردو
14
318
1K
4.9K
🇵🇰چاند🇵🇸 retweetledi
IqRa
IqRa@Lostsoul_iQu·
اے زندگی یاد ہے ہم تجھے جیا کرتے تھے
اردو
0
1
2
71
IqRa
IqRa@Lostsoul_iQu·
Long Drive ??
English
4
0
0
277
IqRa
IqRa@Lostsoul_iQu·
I need new friends
English
7
0
9
376
🇵🇰چاند🇵🇸 retweetledi
IqRa
IqRa@Lostsoul_iQu·
دکھاں مینوں مار مکایا۔۔ سُکھاں دا اے کال نِی مائے۔۔ جندڑی میتھوں نبھدی ناہیں۔۔ اک واری فیر پال نِی مائے۔۔۔۔🙂🖤
اردو
5
12
56
14.5K
🇵🇰چاند🇵🇸 retweetledi
Sherax
Sherax@SyedSheraz76·
Imran Khan has been very unlucky when iy comes to his adversaries. He underestimated their lowliness.
English
0
3
6
85
🇵🇰چاند🇵🇸 retweetledi
Sherax
Sherax@SyedSheraz76·
"We live in a time where most people are proud of what they should be ashamed of".
English
0
1
1
23
🇵🇰چاند🇵🇸
@FarhanGMallick لوڑے میرے دا آزاد ایں توں ؟ بکاو ظمیر گھن آتی تم جیسے قلم کتوں پر ۔۔۔ اس زیادہ اوقات نہیں تمہاری
اردو
0
0
0
1
Farhan Mallick
Farhan Mallick@FarhanGMallick·
ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
اردو
42
12
127
8K
Farhan Mallick
Farhan Mallick@FarhanGMallick·
جناب اینکیڈو صاحب،مجھ سے متعلق خوش گمانی کا شکریہ - آپ خود کمال کے اسٹوری ٹیلر ہیں لفظوں سے پہاڑ کاٹ سکتے ہیں دریا پاٹ سکتے ہیں اس لئے اسٹوری ٹیلنگ کے (nuances)کو بھی یقینناسمجھتے ہوں گے-حقیقت یہ ہے کہ ڈاکومنٹری پر تنقید کرنے والے بیشتر افراد نے خود ڈاکومنٹری دیکھنے کی زحمت نہیں کی ہے - ڈاکومنٹری کے بالکل شروع میں یہ بات واضح کی گئی ہے کہ یہ ڈاکومنٹری عمران خان کے مکمل کیریر کے بجائے ان واقعات پر مبنی ہے جو ان کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات سے متعلق ہیں - یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آج کل خان صاحب کے کہانی کا سیزن ٹو چل رہا ہے لیکن یہ ڈاکومنٹری سیزن ون کے متعلق ہے۰ لوگوں کو ڈبوں میں بند کرنا آسان ہوتا ہے لیکن ہمارا غم یہ ہے کہ ہم کسی ڈبے میں فٹ نہیں آتے۰ابھی چند ہفتوں پہلے ن لیگ نے ہمارے خلاف ایک شدید مہم چلائی - آج پی ٹی آیی کے دوست ناراض ہیں آپ کی یہ بات بھی درست ہے کہ اس وقت پاکستان میں رہ کر مکمل سچ بولنا ناممکن ہے - لیکن کیا کریں ہم سے کہیں اور رہا نہیں جاتا (کب تک بھاگتے رہیں گے؟) آخر میں صرف ایک بات رفتار بند کردیں گے لیکن کسی کے کہنے پر کبھی کچھ نہیں کریں گے۰ اگر یہی کرنا ہوتا تو ڈائریکٹر نیوز کی نوکری بہت آسان تھی 🙏
Enkidu Reborn@enkidureborn

پراجیکٹ عمران خان رفتار کے سی ای او عزیزم فرحان ملک سماء کے روح رواں تھے جب سماء نیوز نے عمران خان کے 2014 کے دھرنے اور جلسوں کی کسی بھی نیوز چینل سے زیادہ کوریج کی۔ سماء اسی کے نتیجے میں ریٹنگز چارٹ ٹاپ کرتا رہا۔ جسکے جلسوں اور دھرنوں کی کوریج ایک تیسرے درجے کا نیوز چینل بغیر کسی بڑے صحافی اور بغیر کسی بڑے نام کے صف اول کا چینل بن گیا اس دور میں اس سے منسلک صحافی رپورٹرز آج ملک گیر شناخت صرف اسی وجہ سے رکھتے ہیں کہ وہ ان دھرنوں اور جلسوں کی کوریج کیا کرتے تھے وہ مقبول نہیں تھا ؟ عمران خان کو دنیا دیکھنا اور سننا چاہتی تھی آج بھی صورتحال وہی ہے۔ جسکی کوریج 2018 کے انتخابات سے 4 سال پہلے ایک تیسرے درجے کے نئے آنے والے چینل کو ریٹنگ ٹاپ کروا سکتی ہے اسکی مقبولیت 2018 میں سو سوا سیٹیں بھی نکال سکتی تھی۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ 2018 کے انتخابات سے پہلے اور بعد میں بھی دو سال عمران خان کو فوج کی حمایت حاصل رہی۔ اسے جھٹلانا کج فہمی ہے۔ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا، اینٹی منی لانڈرنگ جیسے بلز کے لیے بھی اراکین پارلیمنٹ کی تعداد فوج کی مدد سے پوری کرنا ، لاتعداد ریٹائرڈ فوجی جرنیلوں کو مختلف اداروں میں ایڈجسٹ کرنا اسی تعلق و تعاون کے ثبوت ہیں۔ اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا کہ جب عمران خان کو فوج کی حمایت حاصل نا رہی تو عمران خان اپنی حکومت بھی نا بچا سکا۔ لیکن اس تعاون یا حمایت کو لیکر کچھ چیزیں جان بوجھ کر گدلی کردی جاتی ہیں۔ ان کو گدلا کرنے والے لوگ وہی بدنیت ہیں جو موجودہ نظام کے کاسہ لیس ہیں۔ کچھ اہم نکات اس ساری صورتحال کو واضح کردیتے ہیں جو درج ذیل ہیں •فوج اگر کسی کو مقبول یا غیر مقبول کرسکتی ہے تو چار سال سے عمران خان کو غیر مقبول اور اپنی کٹھ پتلیوں کو مقبول کیوں نہیں کرپائی؟ •فوج ہمیشہ مقبول سیاستدان کیساتھ کھڑی ہوتی ہے۔ جب جب فوج کسی مقبول سیاستدان کیخلاف ہوئی یا ملک ٹوٹ گیا یا فوج کی کمر ٹوٹ گئی۔ 2018 میں فوج ایک مقبول عوامی رہنما عمران خان کیساتھ کھڑی تھی۔ •ان انتخابات میں کوئی ایک بھی حلقہ ایسا نہیں جہاں جعلی فارم 47 جاری کرنے کی نوبت پیش آئی ہو۔ 2018 میں تحریک انصاف کی جانب سے دائر کردہ انتخابی عذرداریوں کی پیٹیشنز کی تعداد دوسری کسی بھی جماعت سے زیادہ تھی۔ •انتخابات کے فورا بعد اپوزیشن نے دھاندلی کا شور مچایا تو عمران خان نے ہر طرح کی تحقیقات کا اعلان کیا۔ اسکے بعد اپوزیشن کا کوئی نمائندہ کہیں کسی کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ کرتا نظر نہیں آیا۔ •دو ہزار اٹھارہ میں عمران خان کے پاس سادہ اکثریت نہیں تھی۔ دوہزار چوبیس میں سترہ سیٹیں جیتنے والی ن لیگ کے پاس دو تہائی اکثریت ہے۔ یہ ہوتی ہے فوج کی حمایت۔ •2011 سے عمران خان کی سب سے بڑی طاقت نئی نسل اور سوشل میڈیا تھا۔ جن متروک نسلوں کو آج 2026 میں یہ بات ہضم نہیں ہوتی جو آٹھ فروری جیسا انقلاب نہیں سمجھ پائے آج سے دس سال پہلے یہ ان چیزوں سے کیسے لاتعلق تھے آپ خود اندازہ کرلیں۔ •نواز شریف وزیراعظم ہوتے ہوئے لندن جا کر بیمار بن کر لیٹ گیا، بعد کے فرار تو کسی کھاتے میں نہیں عمران خان نا اب ایسا ہے نا تب تھا۔ عمران خان نے فیصلہ سازی کے اختیارات اپنے ہاتھ میں رکھنے کی کوشش کی۔ فوج کو یہ رسہ کشی پسند نہیں آئی۔ اسی وجہ سے فوج اور عمران خان کے تعلقات خراب ہوئے۔ •عمران خان فوج کا تابعدار تھا تو اسکی حکومت گرا کیوں دی گئی؟ کیونکہ وہ تابعدار نہیں تھا۔ جو تابعدار تھے انکی حکومت جعلی ووٹوں پر بھی کھڑی کر دی گئی۔ •عمران خان کے ہر چیز کنٹرول میں کرنے کی کوشش سے فوج اس قدر خائف ہوئی کہ سلیم صافی اور عاصمہ شیرازی 2019 میں ہی بتانے لگے کہ پس پردہ کیا چل رہا ہے۔ وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ باجوہ کے سسر کو اوجھڑیاں کھلائی جارہی ہیں اور ڈگیوں میں ملاقاتیں۔ •فارن پالیسی ، کشمیر پالیسی ، افغانستان پالیسی ، امریکہ کو اڈے دینے یا نا دینے کا سوال ، ملکی ترجیحات یہ سب بڑی حد تک عمران خان نے اپنے کنٹرول میں لیا۔ آخر میں ایک بار پھر کچھ رفتار کے لیے ، یہاں یہ ڈھیلی سی دلیل بھی دے ڈالیں کہ عمران خان کی بہت زیادہ کوریج ہی نے تو اسے مقبول کیا تھا ٹھیک ہے دو سال سے اسکی تصویر تک نہیں چل سکی لیکن جو مقبولیت اسکے پاس آج ہی وہ تو کبھی بھی نہیں تھی۔ ٹی وی سکرینوں سے لیکر چوکوں کے کھمبوں تک ہر جگہ فوجی جرنیل لٹکے ہیں لیکن 1971 کے بعد سے بدترین ذلت۔ فرحان ملک الیکٹرانک میڈیا کے جاندار لوگوں میں سے ایک ہیں شاندار آدمی ہیں سماء کے بعد اب ان کے یوٹیوب چینل کی کامیابی ان کی محنت اور لگن کی دلیل ہے۔ پاکستان میں چونکہ دوطرفہ موقف چلایا نہیں جاسکتا اس لیے ایسی ڈاکیومینٹریز تصویر کا پورا رخ کبھی نہیں دکھا پاتیں ، سختیاں اور مجبوریاں اپنی جگہ۔

اردو
145
48
401
38.8K
🇵🇰چاند🇵🇸 retweetledi
Omer Ahmed
Omer Ahmed@OmerAhm29621526·
@enkidureborn چند عرصہ میں برساتی مینڈک کی طرح کئی چینلز اچانک لانچ کیے گئے ۔بس ان کا طریقہ کار وہی 12 جماعت پھدو دماغ۔ پہلے فوج کے خلاف پروگرام کرو پھر عمران خان کے حق میں پھر جب عوام تک رسائی ہو جائے تب جرنیلوں کا بیانیہ لانچ کرو کے سب سیاست دان ایک جیسے ہیں۔
اردو
0
2
6
275
One Page Survivor
One Page Survivor@Access_Pk·
@enkidureborn عمران خان کی مقبولیت ورلڈکپ جیتنےاور کینسر ھسپتال بنانے کےبعدعروج پرتھی اسی عروج میں اسے ایک سیٹ کی کی شاندارجیت ملی، 2008میں اوقات یہ رھی کہ کسی کوپتابھی نہیں تھاوہ بائیکاٹ پرھے،2011میں اچانک عوام کویادآگیاکہ وہ مقبول ھےاورمشہور و معروف مینارپاکستان کاجلسہ پر سیاسی پیدائش ھوئی
اردو
3
1
10
556
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
پراجیکٹ عمران خان رفتار کے سی ای او عزیزم فرحان ملک سماء کے روح رواں تھے جب سماء نیوز نے عمران خان کے 2014 کے دھرنے اور جلسوں کی کسی بھی نیوز چینل سے زیادہ کوریج کی۔ سماء اسی کے نتیجے میں ریٹنگز چارٹ ٹاپ کرتا رہا۔ جسکے جلسوں اور دھرنوں کی کوریج ایک تیسرے درجے کا نیوز چینل بغیر کسی بڑے صحافی اور بغیر کسی بڑے نام کے صف اول کا چینل بن گیا اس دور میں اس سے منسلک صحافی رپورٹرز آج ملک گیر شناخت صرف اسی وجہ سے رکھتے ہیں کہ وہ ان دھرنوں اور جلسوں کی کوریج کیا کرتے تھے وہ مقبول نہیں تھا ؟ عمران خان کو دنیا دیکھنا اور سننا چاہتی تھی آج بھی صورتحال وہی ہے۔ جسکی کوریج 2018 کے انتخابات سے 4 سال پہلے ایک تیسرے درجے کے نئے آنے والے چینل کو ریٹنگ ٹاپ کروا سکتی ہے اسکی مقبولیت 2018 میں سو سوا سیٹیں بھی نکال سکتی تھی۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ 2018 کے انتخابات سے پہلے اور بعد میں بھی دو سال عمران خان کو فوج کی حمایت حاصل رہی۔ اسے جھٹلانا کج فہمی ہے۔ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا، اینٹی منی لانڈرنگ جیسے بلز کے لیے بھی اراکین پارلیمنٹ کی تعداد فوج کی مدد سے پوری کرنا ، لاتعداد ریٹائرڈ فوجی جرنیلوں کو مختلف اداروں میں ایڈجسٹ کرنا اسی تعلق و تعاون کے ثبوت ہیں۔ اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا کہ جب عمران خان کو فوج کی حمایت حاصل نا رہی تو عمران خان اپنی حکومت بھی نا بچا سکا۔ لیکن اس تعاون یا حمایت کو لیکر کچھ چیزیں جان بوجھ کر گدلی کردی جاتی ہیں۔ ان کو گدلا کرنے والے لوگ وہی بدنیت ہیں جو موجودہ نظام کے کاسہ لیس ہیں۔ کچھ اہم نکات اس ساری صورتحال کو واضح کردیتے ہیں جو درج ذیل ہیں •فوج اگر کسی کو مقبول یا غیر مقبول کرسکتی ہے تو چار سال سے عمران خان کو غیر مقبول اور اپنی کٹھ پتلیوں کو مقبول کیوں نہیں کرپائی؟ •فوج ہمیشہ مقبول سیاستدان کیساتھ کھڑی ہوتی ہے۔ جب جب فوج کسی مقبول سیاستدان کیخلاف ہوئی یا ملک ٹوٹ گیا یا فوج کی کمر ٹوٹ گئی۔ 2018 میں فوج ایک مقبول عوامی رہنما عمران خان کیساتھ کھڑی تھی۔ •ان انتخابات میں کوئی ایک بھی حلقہ ایسا نہیں جہاں جعلی فارم 47 جاری کرنے کی نوبت پیش آئی ہو۔ 2018 میں تحریک انصاف کی جانب سے دائر کردہ انتخابی عذرداریوں کی پیٹیشنز کی تعداد دوسری کسی بھی جماعت سے زیادہ تھی۔ •انتخابات کے فورا بعد اپوزیشن نے دھاندلی کا شور مچایا تو عمران خان نے ہر طرح کی تحقیقات کا اعلان کیا۔ اسکے بعد اپوزیشن کا کوئی نمائندہ کہیں کسی کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ کرتا نظر نہیں آیا۔ •دو ہزار اٹھارہ میں عمران خان کے پاس سادہ اکثریت نہیں تھی۔ دوہزار چوبیس میں سترہ سیٹیں جیتنے والی ن لیگ کے پاس دو تہائی اکثریت ہے۔ یہ ہوتی ہے فوج کی حمایت۔ •2011 سے عمران خان کی سب سے بڑی طاقت نئی نسل اور سوشل میڈیا تھا۔ جن متروک نسلوں کو آج 2026 میں یہ بات ہضم نہیں ہوتی جو آٹھ فروری جیسا انقلاب نہیں سمجھ پائے آج سے دس سال پہلے یہ ان چیزوں سے کیسے لاتعلق تھے آپ خود اندازہ کرلیں۔ •نواز شریف وزیراعظم ہوتے ہوئے لندن جا کر بیمار بن کر لیٹ گیا، بعد کے فرار تو کسی کھاتے میں نہیں عمران خان نا اب ایسا ہے نا تب تھا۔ عمران خان نے فیصلہ سازی کے اختیارات اپنے ہاتھ میں رکھنے کی کوشش کی۔ فوج کو یہ رسہ کشی پسند نہیں آئی۔ اسی وجہ سے فوج اور عمران خان کے تعلقات خراب ہوئے۔ •عمران خان فوج کا تابعدار تھا تو اسکی حکومت گرا کیوں دی گئی؟ کیونکہ وہ تابعدار نہیں تھا۔ جو تابعدار تھے انکی حکومت جعلی ووٹوں پر بھی کھڑی کر دی گئی۔ •عمران خان کے ہر چیز کنٹرول میں کرنے کی کوشش سے فوج اس قدر خائف ہوئی کہ سلیم صافی اور عاصمہ شیرازی 2019 میں ہی بتانے لگے کہ پس پردہ کیا چل رہا ہے۔ وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ باجوہ کے سسر کو اوجھڑیاں کھلائی جارہی ہیں اور ڈگیوں میں ملاقاتیں۔ •فارن پالیسی ، کشمیر پالیسی ، افغانستان پالیسی ، امریکہ کو اڈے دینے یا نا دینے کا سوال ، ملکی ترجیحات یہ سب بڑی حد تک عمران خان نے اپنے کنٹرول میں لیا۔ آخر میں ایک بار پھر کچھ رفتار کے لیے ، یہاں یہ ڈھیلی سی دلیل بھی دے ڈالیں کہ عمران خان کی بہت زیادہ کوریج ہی نے تو اسے مقبول کیا تھا ٹھیک ہے دو سال سے اسکی تصویر تک نہیں چل سکی لیکن جو مقبولیت اسکے پاس آج ہی وہ تو کبھی بھی نہیں تھی۔ ٹی وی سکرینوں سے لیکر چوکوں کے کھمبوں تک ہر جگہ فوجی جرنیل لٹکے ہیں لیکن 1971 کے بعد سے بدترین ذلت۔ فرحان ملک الیکٹرانک میڈیا کے جاندار لوگوں میں سے ایک ہیں شاندار آدمی ہیں سماء کے بعد اب ان کے یوٹیوب چینل کی کامیابی ان کی محنت اور لگن کی دلیل ہے۔ پاکستان میں چونکہ دوطرفہ موقف چلایا نہیں جاسکتا اس لیے ایسی ڈاکیومینٹریز تصویر کا پورا رخ کبھی نہیں دکھا پاتیں ، سختیاں اور مجبوریاں اپنی جگہ۔
اردو
126
889
2.9K
212.7K
🇵🇰چاند🇵🇸 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
وزیر خزانہ کا تعلق جس سیاسی جماعت سے ہے وہی سیاسی جماعت ملکی تباہی کی ذمہ دار ہے۔
اردو
52
1K
4.3K
24.3K
🇵🇰چاند🇵🇸 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
فیلڈ مارشل کی عالمی پذیرائی کی موجودہ صورتحال میں چین اور سعودی عرب
اردو
17
209
926
7.9K
🇵🇰چاند🇵🇸 retweetledi