Sabitlenmiş Tweet

Marium
60.6K posts

@MariumHK
Out of suffering have emerged the strongest souls; the most massive characters are seared with scars. #KhalilGibran


میں نے کلمے کا اصل مفہوم مرشد عمران احمد خان نیازی سے سیکھا ہے......


اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو کیا سہیل آفریدی دھرنا دیں گے؟ کیا سہیل آفریدی عمران خان کے 126 دن کے دھرنے کا ریکارڈ برابر کریں گے؟ کیا سہیل آفریدی عید بھی دھرنے میں گزاریں گے؟ کیا سہیل آفریدی خود کو حقیقی عاشقِ عمران ثابت کریں گے، یا پھر ایک روزہ عشقِ عمران کا تھیٹر لگانے کے بعد واپس لوٹ جائیں گے؟

کراچی رات گئے دو بیل شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار

