Muhammad Asim

90 posts

Muhammad Asim banner
Muhammad Asim

Muhammad Asim

@Masim8930

Marketer's

Gujranwala, Pakistan Katılım Ekim 2021
183 Takip Edilen15 Takipçiler
Muhammad Asim retweetledi
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
ہارٹ اٹیک سے ایک ماہ پہلے آپ کا جسم آپ کو کچھ اشارے دینا شروع کر دیتا ہے x.com/NutritionTipzz…
اردو
41
1.9K
3.6K
243.4K
Muhammad Asim retweetledi
Gulshan’s World
Gulshan’s World@its_me_Gulshan·
دماغی سکون اور یکسوئی حاصل کرنے کا طریقہ آپ کا دماغ پوری زندگی آپ کو دھوکہ دیتا رہا ہے۔ یہ نوبل انعام یافتہ شخص 40 سال تک یہ ثابت کرنے میں لگا رہا۔ یہ ہیں وہ 10 ذہنی دھوکے جو آپ کے ہر فیصلے کو کنٹرول کرتے ہیں: 🧵
Gulshan’s World tweet mediaGulshan’s World tweet media
اردو
3
85
351
62.3K
Muhammad Asim retweetledi
Massimo
Massimo@Rainmaker1973·
First class on Singapore Airlines planes
English
1.4K
9.7K
94.2K
17.8M
Muhammad Asim retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
سبحان اللہ
اردو
6
589
2K
50.9K
Muhammad Asim retweetledi
عكاظ
عكاظ@OKAZ_online·
#عاجل | وزير الصحة: بدعم سخي من القيادة.. نجاح خطط المنظومة الصحية في الحج: • 390 ألف حاج تلقوا الخدمات الصحية • 28 عملية قلب مفتوح • 720 قسطرة قلبية • 1169 جلسة غسيل كلوي • 5800 حاج استفادوا من خدمات مستشفى صحة الافتراضي #عكاظ okaz.com.sa/news/local/216…
العربية
6
12
15
4.9K
Muhammad Asim retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
پراپرٹی لیکس صرف 24 مہینوں میں 12 ارب ڈالر صرف دوبئی میں گیا ، یعنی ماہانہ 50 کروڑ ڈالر ، روپے میں یہ رقم 3 ہزار 300ارب روپے بنتی ہے، مطلب ہے کہ ہر ماہ 137 ارب روپے باہر گیا، یہ کس چینل سے باہر گیا ؟
اردو
278
4.4K
10.6K
217.7K
Muhammad Asim retweetledi
Sadia
Sadia@Sadiaataha·
ٹوبہ ٹیک سنگھ  کے نواحی چک 477 ج ب آلووال(بستی اوڈاں ) میں باپ اور بھائی نے 22 سالہ بیٹی ماریہ بی بی کو غیرت کے نام پر گلا دبا کر قتل کردیا. مقتولہ کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے تدفین بھی کردی۔ میں نے جب سے یہ ویڈیو دیکھی مجھ پر لرزہ طاری ہے۔ یہ کیسے شیطان صفت لوگ ہیں کہ باپ کی موجودگی میں بیٹا اپنی بہن پر گلا دبا رہا ہے اس کو موت کے گھاٹ اتار رہا ہے اور یہ جہنم کے ایندھن اس تسلی سے بیٹھے دیکھ رہے ہیں۔ بلکہ قتل کے بعد اپنے بیٹے کو پانی بھی بلا رہا ہے. ان کو مار کر ان کی لاشوں کو چوک پر لٹکایا جائے ان کو نشان عبرت بنایا جائے۔
Sadia tweet media
اردو
621
1.6K
2.6K
618.3K
Muhammad Asim retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
اللہ کی قسم آج منصور نے شہباز شریف کو ننگا رکھ دیا شہباز شریف دھمکیوں پہ اتر آیا ریٹویٹ کرتے جائے اور قوم کے بچے بچے تک پہنچائیں
اردو
48
2.6K
4K
166.2K
Muhammad Asim retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
پھدو در پھدو در پھدو یہ ایک مناسب لفظ نہیں۔ پر پاکستان کیساتھ جو ہورہا ہے اس کو اس سے بہتر لفظ میں سمونا ممکن نہیں۔ پی ڈی ایم نے باجوہ کو پھدو بنایا کہ عمران خان نے معیشت تباہ کردی ہے۔ ہمیں لیکر آو۔ باجوہ نے سوچا ایک دفعہ عمران خان سے اتنی مشکل سے ایکسٹینشن لی ہے۔ اب دوسری دفعہ تو نہیں دے گا۔ ان کو پھدو بناو ان کو لیکر آو اور ان سے ایکسٹینشن لے لو۔ پھر عاصم منیر نے نواز شریف کو پھدو بنایا کہ مجھے ریٹائرمنٹ کے بعد آرمی چیف بناو میں تمہیں وزیراعظم بنوا دوں گا۔ نواز شریف نے عاصم منیر کو پھدو لگایا کہ جب میں خود پاکستان آوں گا تو سب سے زیادہ مقبول لیڈر میں بن جاوں گا تمہاری فوج سے عدم مقبولیت کا بٹہ بھی مٹ جائے گا۔ پھدووں کا پھدو کھاتا آگے چلا نہ باجوے کو ایکسٹینشن ملی نہ پی ڈی ایم سے معیشت سنبھلی۔ عاصم منیر نے کور کمانڈران کو پھدو لگایا کہ نواز شریف آئے گا تو سب ٹھیک ہوجائے گا۔ الیکشن کے بعد صورتحال نارمل ہوجائے گی۔ اب دوبارہ پی ڈی ایم ٹو بن چکی ہے۔ جس سے نہ معیشت چلے گی نہ حکومت چلے گی اور عاصم منیر نے کمزور مینڈیٹ کے نام پر نواز شریف کو پھدو لگایا ہے کہ آپ سائیڈ پر ہوجائیں۔ خود ایکسٹینشن لینا چاہتا ہے۔ پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو پھدو لگایا ہے کہ ہم صدر بھی بنیں گے ہم سپیکر اور گورنر بھی بنیں گے لیکن ہم وزرات نہیں لیں گے۔ یعنی چس پوری لیں گے لیکن ذمہ داری ایک نہیں لیں گے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سارے پھدو مل کر جو ایک دوسرے کو پھدو لگا رہے ہیں۔ ان سب پھدووں کا نقصان پاکستان کو ہورہا ہے۔ اگر ملک بچانا ہے تو اس پھدو کمپنی پھدو کھاتے اور پھدو اتحاد کو روکنا ہوگا۔ ورنہ اصلی پھدو پاکستانی قوم کو لگتا رہے گا۔
اردو
638
4.5K
16.6K
1.1M
Muhammad Asim retweetledi
Usman Riaz Khan
Usman Riaz Khan@usmanbullet2·
اپنے بچوں کے ساتھ ایسے نہیں کریں ورنہ آپ خُد دیکھ لیں
اردو
140
1.9K
5K
182.1K
Muhammad Asim retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
ٹاؤٹس سے کچھ سوالات؟ تمام ٹاؤٹس ان سوالات کو غور سے پڑھیں اور خود کوشش کریں یا اپنے مالکان سے مدد لے کے ان سوالات کے جواب دیں۔ کیا پہلے بھی نامعلوم افراد منہ چھپا کے کاغذات نامزدگی چھینا کرتے تھے اور کیا نواز شریف کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا؟ کیا پہلے بھی کسی پارٹی کے اکثر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوتے تھے اور آر او کے دفتر سے گرفتاریاں ہوتی تھیں؟ کیا مشرقی پاکستان کا سانحہ نو مئی سے چھوٹا تھا یا اچھا کام تھا جو اس کے ذمہ داروں کو سزا کی بجائے پروٹوکول ملا؟ کیا بھارت سے 1971 کی شکست کا بدلہ نہیں لینا اس سے ڈر لگتا ہے یا اپنی نہتی عوام پہ ظلم کرنے کا مزہ آتا ہے؟ کیا اے پی ایس میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کا خون کور کمانڈر ہاؤس کی چند دیواروں سے بھی سستا تھا جو احسان اللہ احسان کو فرار کروا دیا گیا؟ نواز شریف نے وقت کے ایک آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک کیا تھا، نو مئی کو نہ بھولنے والی اسی غیرت مند فوج نے اسے کیوں اپنا ہیرو بنا لیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ ٹاؤٹس مالکان عوام سے خوفزدہ ہو چکے ہیں اور مقابلے سے بھاگ رہے ہیں نو مئی کی تسبیح پڑھنے والوں کی غیرت عافیہ صدیقی کی چیخوں پہ کیوں نہیں جاگتی؟ قوم کو سب پتہ ہے کہ نو مئی ڈرامہ کمپنی نے خود کیا ہے بس ٹاؤٹس میں اتنی جرات نہیں کہ اپنے مالکوں کا نام لے سکیں۔
اردو
178
1.3K
4.3K
205.3K
Muhammad Asim retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
بس اینڈ تک دیکھیں 🤣🤣
اردو
23
458
1.3K
77.4K
Muhammad Asim retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
شیر افضل مروت کا بھی اپنا ہی انداز ہے آہو 😂👇
اردو
21
671
1.8K
44.2K
Muhammad Asim retweetledi
M Tauseef Ahmed
M Tauseef Ahmed@AYousufpk·
یہ علاج پاکستانی ڈاکٹرز کیوں نہیں بتاتے ؟ پہلی بات کیونکہ پاکستان میں 100 میں سے 50 پرسنٹ ڈاکٹرز سرے سے ھوتے ھی نہیں ھیں اور جو ڈاکٹرز ھوتے ھیں یا تو انکو یہ علاج معلوم ھی نہیں یا وہ یہ علاج اسلیے نہیں بتاتے کیوں کہ وہ میڈیسن کمپنی کا کاروبار کرتے ہیں کہیں بھی کسی بھی ڈاکٹر کے پاس چلے جائیں آپ کو 100 پرسنٹ میڈیسن کمپنیز کے 1 یا 2 ایمپلو لازمی کھڑے ھوئے ملیں گے جو ڈاکٹرز کو آ کر بتاتے ھیں کہ سر ہماری یہ دوائی زیادہ سیل کریں آپکو عمرے کے ٹکٹس یہ دیگر فلاں فلاں پروفٹس ملیں گے۔۔
اردو
92
2.3K
3K
300.9K
Muhammad Asim retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
یہ کیا کردیا اس نے۔۔۔۔۔۔ McDonalds برطانیہ میں گُھس کر چُوہے چھوڑ دئیے اندر۔۔۔۔۔دیکھیں۔ مذاق نہیں کررہا ہُوں۔
اردو
69
1.1K
2.5K
134.8K