Salaried Person
139.7K posts

Salaried Person
@MechaShafay
.


گوجرانوالہ میٹرو پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہر دن کے ساتھ پیش رفت واضح ہو رہی ہے۔ ہماری ٹیمیں مختلف مقامات پر بیک وقت کام کر رہی ہیں تاکہ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل ہو سکے۔ • اسٹیشنز، انڈر پاسز اور دیگر اسٹرکچرز پر کام جاری • SNGPL، واسا، گیپکو اور ٹیلی کام لائنوں کی منتقلی مرحلہ وار مکمل کی جا رہی ہے • کھدائی، کنکریٹ اور دیگر سول ورکس میں تیزی • 57 فیصد سے زائد فلنگ مکمل، لیولنگ بھی مکمل • سڑکوں پر کام — اسفالٹ ہٹانے سے لے کر بیس کورس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔




CM Sindh visited the University Road earlier today to oversee the work progress. This was his 3rd visit during the last one week to ensure that there are no further delays & work is proceeding as per plan on the mixed traffic lane. Inshallah we will meet the 90 days target on the mixed traffic lane and storm water drain 🙏 #KarachiWorks #HamaraShehar

میں آپ کی بات سے مُتفق ہوں اور کئی بار اپنے پروگرام اور وی لاگ میں یہ کہہ چُکا ہوں کہ اگر غیر قانونی ہے تو گرا دیں لیکن اگر مقصد صرف یہ ہو کہ جو رہائشی یہاں ہیں اُن کو اونے پونے دام دے کر نکال دیا جائے اور بلڈنگ اور جگہ اپنے کسی چہیتے کو دے دی جائے تا کہ وہ ارب پتہ بن جائے تو ان مڈل کلاس ریہائشیوں کا کیا قصور؟


@hashurtag @mehrubawan @hafizsaadriaz His pinned post. Har jamatia andr s dehshatgard ha

سندھ کے ضلع جامشورو کے ایک تعلقہ کی بچیاں اسکول جاتے ہوئے۔۔۔ قسم سے یہ ویڈیو دیکھ کے مجھے بہت دکھ ہورہا ہے کہ ایک ایسی گاڑی نہیں ہوگی جو انہیں عزت سے اسکول لے جا سکے، اور یہ مفت میں بھی نہیں جارہی ہونگیں، لیکن پیسے دینے کے باوجود اتنی ذلت اور خطرے میں۔۔۔ کیا ان دیہاتوں میں کوئی ڈھنگ کی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں دی جاسکتی۔ اسکول بس کا تو چلو، ہم سوچ بھی نہیں رہے


سی ٹی ڈی ٹیم مال روڈ پر گشت کررہی تھا مخبر نے بتایا کہ ایک شخص سعد ریاض @hafizsaadriaz مسجد حنفیہ غوثیہ میں القاعدہ کی دعوت دے رہا ہے،چھاپہ مارا جائے تو گرفتار ہوسکتا ہے۔ چھاپے کے دوران ملزم سے 5 بین کتابیں برآمد ہوئیں،دائیں جیب میں القاعادہ کا کارڈ بھِی تھا۔ مقدم کا متن سعد یوٹیوب چینل@EonHoldings کے لیے کام کرتے ہیں۔


















