MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷

93K posts

MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷 banner
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷

MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷

@MehakMinAllah

Eventually everything connects 🥀 #EYEstandWithIMRAN ♥️🔃💬

Katılım Nisan 2022
385 Takip Edilen2.6K Takipçiler
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷 retweetledi
Hassan Khattak ⁦🇵🇰
Hassan Khattak ⁦🇵🇰@HassanKhattak42·
تحریک انصاف کی قیادت سے نہیں ہو پا رہا۔ دس بیس لاکھ لوگ نکلنے کا انتظار بھی مت کریں۔ عشق عمران میں مارے جانے کی بھی کوئی ضرورت نہیں۔ استعفیٰ دیں اور گھر بیٹھیں۔
اردو
2
18
36
440
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷
@ProfessorPTI عمران خان صاحب نے جس دن یہ پارٹی گوہر کو سونپی تھی اس دن ہی پارٹی عسکری ہو گئی تھی اب تو سارے کے سارے ہیں ہی پارٹی میں عسکری پلے ہی
اردو
1
0
1
35
P r o f e s s o r
P r o f e s s o r@ProfessorPTI·
پی ٹی آئی کا نام بدل کر پی ٹی آئی عسکری کر دینا چاہیے۔۔۔!!!
اردو
16
73
307
2.3K
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷
@RebelByThought کیونکہ عرب والے خود مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں اور امریکیوں کے اتنے ہی بڑے غلام جو یہودی اور امریکی غزہ اور لبنان میں کر رہا عرب پچھلے کئی سالوں سے یمن ساتھ وہ سب کر رہا
اردو
0
0
0
17
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷 retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
کیا لبنان میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف عرب ممالک میں سے بھی کوئی بولا ہے؟ امریکیوں کا کُتا مر جائے تو یہ سوگ منانے پہنچ جاتے ہیں لیکن غزہ اور لبنان میں ہزاروں معصوم مسلمان موت کے گھاٹ اتار دئیے جائیں، انہیں فرق ہی نہیں پڑتا۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
9
195
574
3.2K
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷 retweetledi
K.
K.@Rajkumari_KK·
اور وہ آج تک لڑ رہا ہے اس احسان فراموش، ںے حس ہجوم کے لئے
K. tweet media
اردو
0
4
26
173
چڑیل کھڑوس 🐈‍⬛🐐⚘Churail kharoos
سوچا تھا ایک دن کی غیر حاضری کے بعد ایکس پر آنلائن آوں گی تو سہیل آفریدی صاحب نے احتجاج کے جھنڈے گاڑ دیے ہونگے،مگر کمبخت اس نے توجھنڈیاں بھی نہیں گ ا ڑ ی جھنڈا تو دور کی بات ہے ۔🙎🏿‍♀️
اردو
2
0
7
84
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷
@khurramzeeshan جناب یہ ہدایات صرف ٹوئٹ کرنے کی حد تک ہیں کیا؟؟ کیونکہ کے پی کے گورنمنٹ ںے خان کا کہا ایک دن نہیں مانا ہر کوئی اپنی مرضی میرا مطلب ان کی مرضی سے چل رہا ہے جو ملک پر قبضہ کیے بیٹھے ہیں
اردو
0
0
0
3
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷
@SohailAfridiISF یہ پن ٹوئٹ پر جو شعر لکھا ہے یہ بدل لیں جناب آپ عشق لکھتے ہیں تو اقتدر اور علی امین گنڈاپور لکھا جاتا ہے عمران خان نہیں
اردو
0
0
0
4
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم میں عشق لکھتا ہوں وہ عمران خان لکھتا ہے
اردو
876
5.7K
20.8K
852.9K
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
پی ٹی آئی کی قیادت غدار ہے۔ عمران خان کو پارٹی ختم کر دینی چاہیے۔
Wahab Khan tweet media
اردو
56
530
1K
5.9K
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷 retweetledi
Ashi Bukhari
Ashi Bukhari@BukhariiAshii·
They Don't Care About Us💔
Ashi Bukhari tweet media
English
2
2
3
49
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷
9 اپریل 2022 امریکہ سے آئے سائفر کے ذریعے ملک کو تاریکی میں دھکیل دیا گیا💔
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷 tweet media
اردو
0
3
3
28
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷 retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
نیویارک ٹائمز کا انکشاف: پاکستان کی سیز فائر والی ٹویٹ کے بارے میں وائٹ ہاؤس کو پہلے ہی علم تھا۔ رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی اس ٹویٹ کو لکھوانے میں براہ راست شامل تھا۔ چٹواریوں کا اُلٹیاں کر کے مٹھائیاں نکالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے 😂
Fayyaz Shah tweet media
اردو
41
1.1K
2.2K
17.7K
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷 retweetledi
Ashi Bukhari
Ashi Bukhari@BukhariiAshii·
جنہیں عمران خان کا جیتا ورلڈ کپ بھی برا لگتا ہے تو اگر کل کو اللہ نے ان لوگوں پہ ایسا وقت ڈال دیا کہ کسی "اپنے" کو "SKMH" لے جانا مجبوری بن گئی تو کیا کریں گے؟ وقت کا کیا پتا کب کیسے بدلہ لے ؟🤷🏿‍ اللہ سے ڈر کر رہنا چاہیے بڑے بول بڑا زلیل کرواتے ہیں
اردو
2
2
3
48
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷 retweetledi
Ashi Bukhari
Ashi Bukhari@BukhariiAshii·
عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ برقرار ہے بہت کم بہتری آئی ہے مگر قیادت پوری طرح مر چکی ضمیر بیچ کر عمران خان کی ہدایات کے مطابق فیصلے کرنے نا کے پی کے بند کرنا نا ہی اسٹیبلشمنٹ کو حکومت کو کمپیٹیشن دینا ہاں ملاقات کے نام پہ عمران خان سے منسوب کرکے جلسہ ملتوی کرنا ہے بے غیرت کہیں کے
اردو
0
2
6
62
MehakMinAllah🇵🇰🇵🇸🇮🇷 retweetledi
Ashi Bukhari
Ashi Bukhari@BukhariiAshii·
ہماری PTI قیادت عمران خان کے مخالفین کی بارہویں کھلاڑی ہے جو ہمارا کھاتے ہیں اور حلال کسی اور کے لیے کرتے ہیں
Ashi Bukhari tweet media
اردو
1
2
4
56