⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch

23.3K posts

⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch banner
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch

⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch

@MeharJanBuzdar

جسے تم ووٹ کہتے ہو،نظام زر کی بستی میں یہ رسم تاج پوشی ہے، درندوں اور لٹیروں کی 🇸 🇦 🇩 🇮 🇦 🇦 🇹 🇦 🇭 🇦

🇺 🇳 🇮 🇹 🇪 🇩 🇸 🇹 🇦 🇹 Katılım Kasım 2020
6.9K Takip Edilen6.3K Takipçiler
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان تحریک انصاف کا وفاقی حکومت کے دھوکے پر مبنی نام نہاد پیٹرول سبسڈی اور وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس پر ردعمل: پاکستان تحریک انصاف وفاقی حکومت کے فراڈ کے مترادف نام نہاد عوامی ریلیف کے اعلانات کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ اس مسلط شدہ فارم 47 کی وفاقی حکومت نے جمعرات کو پیٹرول 137 روپے اور ڈیزل 184 روپے فی لیٹر بڑھا کر عوام پر مہنگائی کا ایٹم بم گرایا، اور پھر صرف 24 گھنٹوں کے اندر تحریک انصاف اور شدید عوامی ردعمل کے دباؤ میں آ کر صرف پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ پیٹرول اب بھی 57 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک پیسے کی بھی کمی نہیں کی گئی۔ یہ حکومت کی کھلی رنگ بازی کے علاوہ کچھ نہیں۔ فارم 47 کے مسلط شدہ وزیراعظم صاحب نے قوم سے خطاب میں اعتراف کیا کہ انہوں نے عجلت میں کابینہ سے مشورہ نہیں کیا، اور بعد میں “مشورہ” ملا کہ قیمت کم کی جائے۔ ہم پوچھتے ہیں کہ آئین کے مطابق وفاقی حکومت کا مطلب پوری کابینہ ہوتی ہے، نہ کہ ایک فرد، تو کیا شہباز شریف صاحب نے 137 روپے پیٹرول اور 184 روپے ڈیزل بڑھانے کا فیصلہ بغیر کسی سے مشورہ کئے اکیلے ہی کر لیا؟ آج کچھ دیر قبل وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس نے سچ مزید واضح کر دیا، وہ پریس کانفرنس کم اور اسٹیج ڈرامہ زیادہ تھی۔ عوام کو یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ وزیراعظم راتوں کو جاگتے ہیں، نیند نہیں آتی اور ہر وقت عوام کا سوچتے رہتے ہیں۔ عوام سب جانتی ہے، شہباز شریف صاحب کو بھی، نون لیگ کو بھی اور حکومتی اتحادیوں کو بھی کہ انہیں سوائے اپنے مفادات کے کسی کی فکر نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ اضافہ ٹیکس شارٹ فال پورا کرنے کے لیے عوام کا خون نچوڑنے کی ایک بھونڈی کوشش تھی۔ چوری پکڑی گئی، کھیل نہیں چلا تو یوٹرن لینا پڑا، وہ بھی آدھا۔ آج بھی پیٹرول 378 روپے فی لیٹر ہے اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر پر جوں کا توں کھڑا ہے، تو کس ریلیف کی بات ہو رہی ہے؟ سرکاری ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان اور موٹر سائیکل سواروں کیلئے دو ہزار روپے 20 لیٹر کی مد میں پیٹرول سبسڈی کا جھانسہ محض عوام کو بہلانے کا ایک اور ڈرامہ ہے۔ سبسڈی بھی صرف 70 سی سی موٹر سائیکل تک محدود! کیا 100 سی سی یا 125 سی سی موٹر سائیکل رکھنے والا امیر ہو گیا؟ کیا مہران یا آلٹو رکھنے والا امیر ہو گیا؟ ہرگز نہیں! یہ سب فضول اقدامات ہیں۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ پیٹرول کی لاگت تقریباً ڈھائی سو روپے فی لیٹر ہے اور باقی سارا بوجھ لیوی اور ٹیکسز کی شکل میں عوام پر ڈالا جا رہا ہے تاکہ حکومتی نااہلی اور ٹیکس شارٹ فال کو طرح طرح کے ٹیکس اور ڈیوٹیز لگا کر عوام کا خون پسینہ نچوڑ کر پورا کرنے کی کوشش کی جا سکے۔ گزشتہ چار سال میں اوسط شرح نمو صرف ایک اشاریہ چھ فیصد رہی ہے، یہ کارکردگی نہیں بلکہ ناکامی ہے۔ دوسری طرف حکمرانوں کے غیر ملکی دورے، شاہانہ اخراجات اور اربوں روپے کی عیاشیاں جاری ہیں۔ حالیہ مثال پنجاب کی وزیر اعلیٰ کا اربوں روپے کا شاہانہ جہاز ہے جس پر کروڑوں روپے ماہانہ خرچ ہوتے رہینگے۔ پھر یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ عوام کے درد میں مبتلا ہیں، یہ سب جھوٹ، دھوکہ اور فریب ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ حکومت خود ایک دھوکے اور فریب کی پیداوار ہے۔ نون لیگ کی پرانی فنکاری ایک بار پھر بے نقاب ہو چکی ہے۔ پہلے قیمتیں 458 روپے تک لے جاؤ، پھر 80 روپے کم کر کے “ریلیف” کا ڈھونگ رچاؤ، اور اصل اضافہ 378 روپے پر برقرار رکھو۔ مگر اب عوام اس دھوکے کو سمجھ چکی ہے۔ ہماری جماعت 378 روپے فی لیٹر پیٹرول اور 520 روپے فی لیٹر ڈیزل کی قیمت کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پیٹرول پر عائد تمام غیر ضروری ٹیکسز اور لیویز ختم کر کے قیمت 300 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے۔ اسی طرح ڈیزل، جو اس وقت 520 روپے فی لیٹر کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، فوری طور پر کم کر کے سابقہ سطح پر بحال کیا جائے کیونکہ مہنگائی، ٹرانسپورٹ کرایوں اور روزمرہ اشیاء کی قیمتوں کا براہ راست انحصار ڈیزل پر ہے۔ اس قیمت پر نہ کاروبار ممکن ہے نہ عوام کو کوئی ریلیف مل سکتا ہے۔ خاص طور پر اس وقت جب گندم کی کٹائی کا سیزن جاری ہے، کسانوں کے لیے 520 روپے فی لیٹر ڈیزل کے ساتھ کھیتی باڑی جاری رکھنا ناممکن ہو چکا ہے۔ اگر حکومت واقعی عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے تو فوری طور پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جنگ سے پہلے والی سطح پر بحال کرے ورنہ یہ تمام دعوے محض کھوکھلے نعرے اور سیاسی ڈرامہ بازی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کے ویژن کے عین مطابق کسی صورت عوام کے حقوق پہ سمجھوتہ نہیں کرے گی اور ہم پاکستان کے ایک ایک فرد کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہینگے انشاء اللہ۔ جاری کردہ مرکزی شعبہ اطلاعات پاکستان تحریک انصاف
اردو
14
794
2.1K
17.8K
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کیلئے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ “ سابق وزیراعظم عمران خان
اردو
131
4.8K
10.9K
84.6K
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عمران خان نے جنرل باجوہ کو رجیم چینج سے روکنے کی بہت کوشش کی، بتایا کہ معیشت بڑی مشکل سے میں نے سنبھالی ہے خدا کے لیے یہ کام مت کرو یہ تم مجھے نہیں نکال رہے پاکستان اس سے نیچے چلا جائے گا، جلسوں میں وہ کہتے رہے باجوہ کو سمجھاتے رہے، سٹاف کالج کوئٹہ میں عمران خان نے خطاب کرنا تھا جب خطاب کر کے واپس جہاز میں بیٹھے تو انہوں نے اپنے ایم ایس پر بڑے غصے کا اظہار کیا کہ اردو ہماری قومی زبان ہے تو تم کیوں انگلش بولتے ہو، لکھو کہ آئندہ کسی بھی پروگرام میں میں گیا وہاں پہ انگلش نہیں بولی جائے گی وہاں پہ اردو میں بات ہوگی تمام فوجی بھی اردو میں بات کریں گے، باجوہ کو عمران خان کا شلوار قمیض پہننا اور اردو بولنا بہت برا لگتا تھا اس لیے کہ وہ امریکہ کی طرف یا یورپ کی طرف دیکھتے تھے خود وہاں جا کر رہتے ہیں ان کے بچے وہاں پڑھتے ہیں چائنا کی طرف نہیں دیکھتے تھے، عمران خان نے خارجہ پالیسی بیلنس رکھنے کی کوشش کی کہ آزاد خارجہ پالیسی بنائیں لیکن یہ غلام ذہنیت کے لوگ ہیں۔ #RegimeChangeInPakistan #PakistanUnderMartialLaw
اردو
239
4.5K
12.5K
180.4K
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
بھارت پاکستان سے 5/6گنا بڑا ملک ھے۔ وسائل بھی بیشمار ھیں۔ یہ الگ بات ھے کروڑوں بھارتی آج بھی فٹ پاتھ پہ بھوکے سوتے ھیں۔ راج ناتھ جی بیان دے کر دنیا کو باور کروا رہے کہ وہ بھی relevant ہیں جہاں پاکستان الحمدوللہ اسوقت ساری دنیا کی توجہ مرکز بنا ھوا وہاں بھارت کو کوئ منہ لگانے کو تیار نہیں ۔ راج ناتھ جی وقت ھے اپنی اوقات کے مطابق بیان دیا کریں۔ پنگا لیا تو اللہ کے فضل سے ھماری افواج پہلے سے زیادہ ذلت آمیز پھینٹی لگائیں گی۔
اردو
889
1.2K
5.3K
260.6K
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
بس بہت ہو گیا،اب فیصلے سڑکوں پر ہوں گے۔ سہیل آفریدی
اردو
58
427
2.2K
21.7K
Bitget South Asia
Bitget South Asia@BitgetIndia·
Can you spot the hidden words? 👀 🎁Win 200 USDT ⏳Limited time Join: ❤️ Like + Repost 💬 Comment answer # + UID 👥 Tag 3 friends
Bitget South Asia tweet media
English
1.1K
773
1.1K
63.2K
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
رجسٹریشن قیادت سے شروع کریں۔ شکریہ۔
اردو
41
243
1.8K
15.7K
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
آپ کو پڑھ کر شاید عجیب لگے : مگر اس جعلی حکومت نے جتنی بھی جعلی قانون سازی کی ہے سب reverse ہو گی جتنے بھی سودے اور معاہدے کئے ہیں سب reverse ہوں گے پی آئی اے بھی واپس آئے گی اور دیگر لوٹ مار کا مال بھی ان عادی مجرموں کیلئے وبال ہو گا ان شاءاللہ ! #پاکستان
اردو
29
114
429
3.7K
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch
آج عمران خان رہائی موومنٹ ممبرشپ مہم کا آغاز ہونے جا رہا ہے، لاکھوں نوجوان اس میں حصہ لیکر لیڈر کی رہائی فورس کا حصہ بن جائیں گے ۔ کارواں بڑھتا جائے گا اور یہی فورس انشاء اللہ تن من دھن لگا کر لیڈر کو آزاد کروائے گی
Kashif Baloch@Skiper786

آج عمران خان رہائی موومنٹ ممبرشپ مہم کا آغاز ہونے جا رہا ہے، لاکھوں نوجوان اس میں حصہ لیکر لیڈر کی رہائی فورس کا حصہ بن جائیں گے ۔ کارواں بڑھتا جائے گا اور یہی فورس انشاء اللہ تن من دھن لگا کر لیڈر کو آزاد کروائے گی

اردو
0
0
0
6
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
نون لیگ ایک دہشت گرد جماعت ہے! نون لیگ پاکستان سے غداری کررہا ہے!!
اردو
10
81
379
4.2K
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بھولنا مت 🚨 بہنیں بار بار قوم کو وارننگ دے رہی ہے کہ یہ لوگ آپ کے لیڈر عمران خان کو قتل کر دینگے، پہلے جب کوئی ایسی خبر آتی تھی تو سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتا تھا لیکن بدقسمتی سے اس وقت مکمل خاموشی ہیں
اردو
14
362
574
5K
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweetledi
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
3) dynastic politics in Pakistan and why they never want to be in politics
English
54
8K
11.1K
111.3K
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اسد طور نے سارا جھوٹا بیانیہ اڑا دیا🔥 قاسم خان نے ایسی کوئی بات نہیں کی, اور قاسم خان نے خود وہ ویڈیو پوسٹ کرکے بتایا بھی دیا! قاسم خان نے اپنے والد کی رہائی کی بات کی ہے!! 🛑لیکن ٹویٹ فروش بیغرت پھر بھی جھوٹا پروپیگنڈا کررہا ہے!!
اردو
8
658
1.6K
11.1K
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عمران خان اور ان کے سپورٹرز کو جیل میں اتنی سختی، گندگی میں رکھا گیا ہے کہ 10 لوگ ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے شہید ہو گئے، میرے والد کا وزن بھی کم ہوا ہے، گرمی ناقابل برداشت اور تازہ ہوا کا بھی انتظام نہیں، ایسی کہانیاں ہیں کہ سن کر بھی خوف آتا ہے۔ قاسم خان
اردو
222
9.7K
22.6K
161.7K
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
قاسم خان پوری دنیا کو بتا رہا ہے 🚨 میرے والد عمران خان کو، قید تنہائی میں رکھا گیا ہے! وہاں ہر 10/10 دن تک کوئی بجلی نہیں ہوتی, مکمل اندھیرے میں رکھا ہوتا ہے!!
اردو
1
228
506
3.3K
⁦@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بریکنگ نیوز 🚨 برطانیہ کے پارلمنٹ ہاؤس آف لارڈ میں بحث، عمران خان کی صحت کے بارے میں رپورٹس انتہائی تشویشناک ہیں۔ یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ عمران خان کو مناسب طبی علاج کی سہولت فراہم نہیں کی جا رہی ہے
اردو
22
3K
7.7K
41.5K