Pakistan Khan

10.3K posts

Pakistan Khan banner
Pakistan Khan

Pakistan Khan

@MemesWeems

Disappointed but not surprised.

Pakistan Katılım Mayıs 2022
653 Takip Edilen150 Takipçiler
Pakistan Khan
Pakistan Khan@MemesWeems·
@MadarPidarAzaad @ShowbizAndNewz Allah pak is walid ko lambi zindagi de aur khushian de. He went against the social pressures, accepted and forgave his young daughter's mistake, and saved his family. We need more men like him who are mentally strong enough to behave like him.
English
0
0
0
67
Showbiz & News
Showbiz & News@ShowbizAndNewz·
REMEMBER DUA ZAHRA CASE? She is living a happy life with her parents and siblings and running youtube channel "Kazim Family" ❤️
English
52
82
1.9K
373.3K
Pakistan Khan retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
شاندانہ گلزار کی باتیں سن کر حیرت ہوتی ہے کہ اتنی تعلیم کے باوجود وہ جاہلوں جیسی گفتگو کر رہی ہیں۔ انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان کے وسائل بھی قومی ہیں اور ذمہ داریاں بھی۔ بجلی کے یہ تمام منصوبے وفاق نے لگائے ہیں۔ ان کے لیڈر نے 2013 میں دعویٰ کیا تھا کہ ہم خیبر پختونخوا میں 6500 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے اور 350 ڈیمز بنائیں گے، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ نااہل گزشتہ 13 سالوں میں سسٹم میں ایک میگاواٹ بجلی کا اضافہ بھی نہ کر سکے۔​کیا اس کو معلوم ہے کہ پن بجلی کی پیداوار مستقل نہیں ہوتی؟ سردیوں کے موسم میں جب پانی کا بہاؤ کم ہوتا ہے تو پن بجلی کی پیداوار کل صلاحیت کا محض 10 فیصد رہ جاتی ہے، اور یہ ڈیم سال میں صرف چند ماہ ہی اپنی مکمل صلاحیت (Full Swing) کے ساتھ چلتے ہیں۔ ایسے میں پورے ملک اور خود اس صوبے کی ضرورت پوری کرنے کے لیے وفاق کے تھرمل اور دیگر منصوبوں پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔​مزید براں، کیا انہیں معلوم ہے کہ خیبر پختونخوا کی اپنی کل ضرورت اور کھپت کتنی ہے؟ صرف حق جتانا کافی نہیں، نظام کو چلانے کے لیے تکنیکی حقائق کو سمجھنا ضروری ہے۔ کیا انہیں دریائے سندھ پر بنے ڈیموں کے سورس آف واٹر کا علم ہے؟ کیا انہیں معلوم ہے کہ پاکستان نے تربیلا اور منگلا ڈیم کی تعمیر کے لیے اپنی تاریخ کا پہلا بڑا قرضہ لیا تھا، جبکہ اس سے پہلے پاکستان پر ایک روپے کا قرضہ بھی نہیں تھا؟​بے شک پن بجلی کی پیداواری لاگت (Generation Cost) کم ہو سکتی ہے، لیکن یہ وفاق کے منصوبے ہیں۔ شاید انہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ ​ٹرانسمیشن چارجز (Transmission Charges) کیا ہوتے ہیں؟ ​ڈسٹری بیوشن لاسز (Distribution Losses) سے کیا مراد ہے؟ ​کیپسٹی پیمنٹس (Capacity Payments) کسے کہتے ہیں؟ ​سرکلر ڈیٹ (Circular Debt) یعنی گردشی قرضہ کس بلا کا نام ہے؟ ​شاندانہ گلزار کے حلقے میں لائن لاسز سب سے زیادہ ہیں۔ گزشتہ سال پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) کے سالانہ نقصانات 190 ارب روپے تھے، کیا یہ بتا سکتی ہیں کہ وہ خسارہ کہاں سے پورا ہونا ہے؟ نواز شریف نے 1991 میں خیبر پختونخوا کے لیے بجلی کے خالص منافع (NHP) کو تسلیم کیا تھا جو اب ہر سال صوبے کو ملتا ہے۔ یہ خاتون بتائیں کہ وفاق سے ملنے والے ان اربوں روپے سے ان کی حکومت نے صوبے میں کتنے عوامی منصوبے لگائے؟​آئینی طور پر صوبے کو پن بجلی پر نیٹ ہائیڈل منافع، NFC ایوارڈ میں حصہ اور تیل و گیس پر رائلٹی باقاعدگی سے ملتی ہے۔ وفاق نے گزشتہ 15 سالوں میں ہمارے صوبے کو 8400 ارب روپے دیے ہیں۔ اس سال صوبے کا بجٹ 2166 ارب روپے ہے، جبکہ صوبے کی اپنی آمدنی کا تخمینہ محض 125 ارب روپے ہے۔ یعنی آپ کا 90 فیصد سے زائد انحصار وفاق پر ہے اور پھر بھی آپ لوگوں کو گمراہ کرتی ہیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ان کے اپنے گھر اور گردونواح میں بجلی چوری کے لیے ڈائریکٹ کنڈے لگے ہوئے ہیں، اور بی بی دو روپے یونٹ پر بجلی مانگ رہی ہے، کمال ہے ویسے
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79

خیبرپختونخوۂ دو روپے میں بجلی بناتی ہے فیڈریشن کو دیتی ہے ،فیڈریشن وہی بجلی ہمیں 75 روپے میں دیتی ہے گیس مرے صوبے سے جارہی ہے تیل میرے صوبے سے جارہا ہے کوئلہ میرے صوبے سے جارہا ہے وفاق ہمیں ہی مہنگا بیچ رہا ہے شامدانہ گلزار خان

اردو
25
129
323
10.3K
Pakistan Khan retweetledi
@·
He didn’t spend millions on self-promotion. He didn’t thump his chest at every opportunity. He didn’t rely on empty rhetoric or false promises. He quietly and strategically steered Pakistan’s foreign policy with diligence. Strengthening global ties, safeguarding national
English
66
159
679
19.4K
Pakistan Khan retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
پاکستان کی ساری جرنیلی جنتا کو ایک ٹھگ نے قائل کر لیا تھا کہ وہ ملک کو سو دن میں بدل کر رکھ دے گا۔ جی ہاں صرف سو دن میں: دلیل اسکی ایک ہی تھی کہ جب اوپر بندہ ٹھیک ہو تو نیچے سب ٹھیک ہو جاتا ہے۔ وہ دو سو، چار سو ارب ڈالرز کی بات ایسے کرتا تھا جیسے کوئی سبزی فروش بھنڈی توری فروخت کرتا ہے۔ ذہین و فطین جرنیل حیرت سے منہ میں انگلی دبا لیتے تھے۔ ہم جب اس فرقے کے کسی مرید کو قائل کرنے کی کوشش کرتے کہ بھائی سو دن میں تو اسکا خط بھی سیکشن آفیسر کے ڈیسک تک نہیں پہنچے گا: تو وہ ہمیں ایسے دیکھتا جیسے گیدڑ مرغی کو کھا جانے والی نظروں سے دیکھتا ہے! سعد راجہ
اردو
28
189
704
45.8K
Pakistan Khan retweetledi
Pakistan Khan
Pakistan Khan@MemesWeems·
@AsadAToor @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK سپورٹرز کی نہ تو سلائی مشینیں چل رہی ہیں، نہ گھڑیاں کروڑوں میں بک رہی ہیں کہ وہ اس کرپٹ اور منافق خاندان کیلئے جوتیاں کھائے اور جیلوں میں جائے۔
اردو
0
1
0
4
Pakistan Khan
Pakistan Khan@MemesWeems·
@SajjadEllahi1 @BasharatRaja786 IK also sent people to protest outside Kulsoom Nawaz's hospital, one of them was even caught entering her hospital room when she was critically ill. When a leader personally visits another ailing leader, it also sends a message to his followers to remain human.
English
0
0
1
9
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
79 سالہ سونیا گاندھی علالت کے باعث کچھ دنوں سے ہسپتال ہیں ان کے سیاسی حریف مودی ان کی عیادت کے لیے ہسپتال گئے اس موقع پر راہول گاندھی اور پرنیکا گاندھی بھی موجود ہیں
Basharat Raja tweet media
اردو
118
97
807
118.1K
Pakistan Khan
Pakistan Khan@MemesWeems·
شاباش جوانو۔ زندہ باد
اردو
0
0
0
6
Pakistan Khan
Pakistan Khan@MemesWeems·
@Chohan_Amjad265 #صدیق_جان_بھگوڑا مناظرہ کرو صدیق جان اور اسٹیبلشمنٹ کے ماضی، حال اور مستقبل کے ہر پالتو ٹاوٹ پر لعنت بھیج کر دکھاو۔ جھوٹا مکار فتنہ ہے صدیق جان۔ ڈالر کا پجاری
اردو
0
0
1
67
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
اقرالحسن کل سے ایک ٹرینڈ سیٹ کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے جس میں اسکا کہنا ہے صدیق جان اس کے ساتھ مناظرے کے چیلنج سے بھاگ گیا ۔اقرالحسن مناظرہ ہوگا جب ہوگا آپکا صدیق جان سے ادھر ایک ٹرائی میچ کروا لیتے ہیں آپکا ۔۔ سوال 👈: آپ صدیق جان کو حق اور سچ بات کرنے والا صحافی سمجھتے ہیں یا اقرالحسن کو ؟؟
اردو
103
18
119
19K
Pakistan Khan
Pakistan Khan@MemesWeems·
@Chohan_Amjad265 اقرار الحسن سچا ہے۔ صدیق جان اپنے لیڈر کی طرح ٹاوٹ ہے۔
اردو
0
0
0
4
Pakistan Khan
Pakistan Khan@MemesWeems·
@mazhar_barlas ایک تو آپ دیر سے سو کر اٹھے ہیں اور ابھی بھی جاہلوں کی طرح پوری بات نہیں سنی سمجھی۔ صرف اپنے لیڈر کی محبت میں سچ جھوٹ پرکھنا مناسب نہیں سمجھا آپ نے۔ سہیل احمد بھی لوگوں کو حسین کی راہ پر چلنے کا ہی مشورہ دے رہے ہیں، نہ کہ یذید کا۔ لیکن آپ جیسے یزیدی سوچ کے مالکوں کا صابن سلو ہے۔
اردو
0
0
0
36
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
کیسا عجیب دور آگیا ہے کہ لوگ حسین کا موازنہ یزید سے کررہے ہیں اور وہ بھی مقبولیت میں۔ اللہ تعالیٰ ایسی دانش سے بچائے جو حق اور باطل کی پہچان نہ کرسکے
اردو
159
818
3.4K
43.3K
Pakistan Khan
Pakistan Khan@MemesWeems·
@Sheherzamani ہم نے اپنے گھر میں اسی وجہ سے نیوز چینل چلانے پر پابندی لگا رکھی ہے۔ کوئی بھی پاکستان یا حکومت کے متعلق اچھی خبر چل جائے تو یوتھیا فیملی ممبرز کا رونا دھونا اور غصہ ختم ہی نہیں ہوتا تھا۔
اردو
0
0
3
23
Bano
Bano@Sheherzamani·
جو لوگ “کمبائنڈ” فیملی میں ہیں وہ شاید بہتر سمجھ سکتے ہیں ۔یوتھیے پٹواری جیالے مکس ماحول ۔ ان میں سے ایک اسپیشل گروپ کا ہر جگہ ایک طرح کا meltdown نظر آ رہا ہے۔ بات بات پر غصہ، ہر کسی سے لڑائی، WhatsApp گروپس میں جھگڑے… اور اگر کوئی اختلاف کر لے تو فوراً دشمن سمجھ لیا جاتا ہے۔ میرا اپنا شدید یوتھیا بھائی بھی اسی کیفیت سے گزر رہا ہے۔ ہر وقت غصے میں، ہر کسی سے لڑ چکا ہے ، اب لوگ اس سے بات کرنا بھی چھوڑ رہے ہیں۔ بطور بہن، دل بہت دکھتا ہے 💔 لیکن سچ یہ بھی ہے کہ جب ہم کسی شخصیت کو اس حد تک ideal بنا لیتے ہیں اب اس کو یقین ہو چکا ہے کہ مران خان جیل سے باہر آئے گا تو ہی امتِ مسلمہ کا کچھ بنے گا۔ گویا پوری دنیا کے مسلمان کسی ایک “مسیحا” کے انتظار میں بیٹھے ہیں… اور وہ صرف عمران خان ہے (پلیز بیکگراؤنڈ میوزک میں عطاءاللہ کا “جب آئےگا عمران “ چلائیں) جو باتیں ہم سن کر ہنسی میں اڑا دیتے ہیں، جنہیں ہم “ولاگ کی بکواس” سمجھتے ہیں… یہی باتیں کچھ نوجوان قرآن کی آیت کی طرح سچ مان رہے ہیں ( جنید سلیم کی کہانیاں جو آج پوسٹ ہو رہی ہیں ) اسی لیے گزارش ہے مذاق اڑانے کے بجائے دعا کریں 🤲 کہ اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت دے، انہیں توازن دے، اور حق کو حق سمجھنے کی سمجھ عطا کرے آمین (conitinue song)
اردو
20
31
121
2K
Pakistan Khan retweetledi
Ali Dar
Ali Dar@alimdar82·
وہ ڈار صاحب کو کہہ رہے تھے کہ آپ نے رات کو واپس نہیں جانا بلکہ رات بیجنگ میں آرام کرنا ہے اور صبح پاکستان فلائے کرنا ہے۔ اس بات پر انہوں نے ڈار صاحب کو قائل کر لیا اور پھر کھانے کے بعد سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں اپنے خاص ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھی بھیجی تاکہ وہ ڈار صاحب کا طبی معائنہ کر
اردو
89
1.6K
7.4K
281.5K
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بریکنگ نیوز ۔۔!🚨 پاکستان کے مزائلوں کی رینج اسرائیل تک نہیں ہے لیکن اسرائیل کے مزائلوں کی رینج پاکستان تک ہے پاکستان کے پاس 170 نیوکلر بوم ہے لیکن ان کی رینج اسرائیل تک نہیں ہے ۔ شاہین کی رینج 2750کلومیٹر ہے جبکہ اسرائیل پاکستان سے 33سے 3600 کلو میٹر ہے۔ اسرائیل کے میزایئل کی رینج 5500کلو میٹر سے بھی زیادہ ہے۔ اس نعرے کا کیا ہوا جو کہتے تھے پانچ منٹ میں ہم اسرائیل کا نقشہ بدل دیں گے ⁠۔
اردو
694
352
2.4K
240.5K
Pakistan Khan retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پی ٹی آئی والو !! بھاگ گیا آپ کا سب سے بڑا دانشور۔ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ ایسے لوگوں کی خبروں اور تجزیوں نے آپ کو “شعور” دیا ہے۔ اندازہ کریں صدیق جان کیسا لیچڑ آدمی ہو گا کہ ارشد شریف شہید جیسے شریف اور تحمل والے انسان نے بھی اسے لٹا کر جوتے مارے تھے۔۔۔۔ کس کس کو یاد ہے؟
اردو
253
528
2.1K
40K
Pakistan Khan retweetledi
Asad Ali
Asad Ali@EYounaan32770·
Strongly demand immediate legal action against all individuals & accounts specially @faizannriaz (choopa) running the false blasphemy campaign against Sohail Ahmed. Authorities must investigate, prosecute & deter such reckless abuse. @MohsinnaqviC42 @OfficialDPRPP @ICT_Police
English
25
146
381
5.2K
Pakistan Khan
Pakistan Khan@MemesWeems·
@Badass1ZQ1 Wesay ab tak to Sikandar ki saza poori ho nahi gai hogi? Zamurad Khan ko chahiey ke riha honay par usay jail se receive karain.
हिन्दी
0
0
0
1.5K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
یہ ہیں ہمارے ہردل عزیز سکندر صاحب، جو آج کل اپنی زندگی کی بہاریں سولہ سالہ قیدِ با مشقت کی نذر کر رہے ہیں دیکھا جائے تو ان کا جرم اتنا بھی سنگین نہ تھا، بس ذرا اصلاحِ معاشرہ کے شوق کا رخ غلط ہوگیا تھا قصہ کچھ یوں ہے کہ اگست 2013 کی اک حبس زدہ صبح، سکندر صاحب کو بیٹھے بٹھائے یہ خیال فاسد گزرا کہ ہمارے ملک کا نظام ذرا ڈھیلا چل رہا ہے اور اسے ٹائٹ کرنے کی ضرورت ہے اب عام آدمی ہوتا تو اخبار پڑھ کر بڑبڑاتا اور چائے پی کر سو جاتا مگر سکندر صاحب ٹھہرے مردِ خود آگاہ انہوں نے سوچا کہ جب تک میں خود میدان میں نہ اتروں گا، یہ ملک ٹھیک ہونے سے رہا چنانچہ آپ نے دو عدد خودکار بندوقیں اٹھائیں، اہلیہ محترمہ کو ساتھ لیا بچوں کو گاڑی کی پچھلی نشست پر بٹھایا (تاکہ بوقتِ ضرورت گواہی دے سکیں) اور سیدھے اسلام آباد کی شاہراہِ دستور پر جا پہنچے وہاں بیچ سڑک گاڑی کھڑی کر کے آپ نے وہ اعلانِ حق فرمایا جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے مگر زبان پر لانے کی ہمت نہیں ہوتی آپ نے گرج کر کہا: " میاں! تم سب کے سب نالائق ہو، یہ کوئی ملک چلا رہے ہو؟ فوراً اس بوسیدہ نظام کو بدلو اور جب کام مکمل ہو جائے تو مجھے انفارم (Inform) کرو، میں یہیں کھڑا ہوں! " دیکھا جائے تو یہ مطالبہ اتنا بھی ناجائز نہ تھا مگر خرابی یہ ہوئی کہ سکندر صاحب نے اسے تحریری صورت دینے کے بجائے بندوقی صورت دے دی پولیس والے پانچ گھنٹے تک یہ سوچتے رہے کہ یہ کوئی دہشت گرد ہے یا کوئی مخلص شہری جو سٹیزن پورٹل کے بجائے براہِ راست شکایت درج کرانے آ گیا ہے ​پھر کیا تھا، سارا میڈیا وہاں جمع ہوگیا لائیو کوریج کا وہ سماں تھا کہ لگتا تھا سکندر صاحب نہیں بلکہ کوئی ہالی ووڈ کا ہیرو شوٹنگ کر رہا ہے لوگ گھروں میں بیٹھے پکوڑے کھاتے ہوئے یہ تماشہ دیکھ رہے تھے اور دعا کر رہے تھے کہ ڈرامہ جلدی ختم نہ ہو پھر منظر میں داخل ہوئے زمرد خان صاحب خان صاحب کی جرات کا عالم یہ تھا کہ انہوں نے سکندر کو دبوچنے کے لیے وہ داؤ آزمایا جو عام طور پر پہلوان اکھاڑے میں بھی استعمال کرنے سے کتراتے ہیں انہوں نے سکندر پر ایسی سیاسی چھلانگ لگائی کہ بیچارہ سکندر بھی اک لمحے کو بھول گیا کہ وہ انقلاب لانے آیا تھا یا کسی کبڈی کے میچ کا حصہ بن گیا ہے فائرنگ ہوئی، افراتفری مچی، اور آخر کار قانون حرکت میں آگیا یعنی سکندر صاحب کو اسٹریچر پر ڈال کر وہاں سے زخمی حالت میں رخصت کیا گیا عدالت نے بھی کمال شفقت دکھائی اور پورے چار سال بعد، جب قوم اس واقعے کو تقریباً بھول چکی تھی 2017 میں انہیں یاد دلایا کہ میاں سکندر ! وفاقی دارالحکومت میں اس طرح کے سرکس لگانے کی قیمت سولہ سال قید ہوتی ہے سکندر صاحب اب جیل میں بیٹھ کر یقیناً یہ سوچتے ہوں گے کہ اگر وہ کلاشنکوف کے بجائے صرف اک درخواست دے دیتے، تو شاید نظام تو نہ بدلتا، لیکن کم از کم ان کی جوانی سلاخوں کے پیچھے نہ گزرتی Historical
Ruthless ZQ tweet media
اردو
33
26
281
90.7K