Arslan Bin Ubaid 🇵🇸

51.4K posts

Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 banner
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸

Arslan Bin Ubaid 🇵🇸

@arslanbinubaid

Believer 🕋 Rational 🌱 Akhuwat 🌼

Ahmadpur East | Lahore Katılım Ağustos 2014
3.6K Takip Edilen3.5K Takipçiler
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
ام رباب اپنے والد، چچا اور دادا کے قتل میں تمام ملزم رہا کرنے کے کورٹ کے فیصلے کے اپنے باپ کی قبر پر، اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے مناظر قابل نفرت پیپلز پارٹی اور نون لیگ جس میں قاتل ،غنڈے بیٹھے ہوئے ہیں جرائم پیشہ افراد۔
اردو
138
3.1K
6.6K
75.1K
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 retweetledi
Rumi
Rumi@rumilyrics·
Soulmates always end up together no matter how much love is lost, no matter how distant you become. You lose each other to find each other again. That’s what it’s like when someone is meant for you. If you leave, or they leave, you will return to each other forever… If it’s destined.
English
33
150
1.2K
38.7K
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
@iNaseemShah منہ کی بواسیر نے ایک وزیراعظم جیل پہنچا دیا، پارٹی 🐎 لگا دی۔ اب یوٹیوبر اور اس کی بہنیں اسی مرض کا شکار اسے پھٹے چڑھانا چاہتی۔ بھائی تجھے بھی 2 کروڑ کا ٹیکا لگ گیا۔ شعور کا گٹر ابل رہا ہے اور اپنی اپنی باری پر سب نہا رہے۔
اردو
0
0
0
15
Naseem Shah
Naseem Shah@iNaseemShah·
A recent post from my account was made by my management team and does not reflect my views. I take full responsibility for my platform and have implemented the necessary changes to ensure this does not happen again. I sincerely apologise to everyone affected by this misuse of my platform.
English
4.8K
2K
15.8K
792.8K
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @ZardariPPP آپ کا خاندان تو اس دکھ کو سمجھتا ہے۔ آپ کی جماعت کے وڈیرے نے اس لڑکی کے باپ، چچا اور دادا کا قتل کیا کیونکہ وہ اس کو سردار نہیں مانتا تھا۔ آپ کو اللہ سے ڈر لگتا ہے ؟ عدالت کے ہوتے ہوئے سردار کا ہونا نظام پر لعنت ہے، شاید آپ نظام ہیں ؟
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 tweet media
اردو
1
3
6
55
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
@AbduljalilAlba4 @NaeemRehmanEngr عدالتی نظام لعنت کا مستحق ہے۔ مقتول کے ورثاء کئی سال ذلیل ہوتے اور غلیظ جج طاقت ور کو رہا کر دیتے۔ ان کو دیکھ کر لگتا کہ یہ پلید وکیل اور ناپاک جج کبھی سدھر نہیں سکتے۔ پنجاب میں سی سی ڈی بہترین کام کر رہی۔ کاش سندھ کے حاکم ڈوبے مریں۔
اردو
0
0
1
5
Abduljalil Albasit
Abduljalil Albasit@AbduljalilAlba4·
@NaeemRehmanEngr @arslanbinubaid سقراط نے کہا تھا کہ "قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں چھوٹے موٹے کیڑے مکوڑے پھنس جاتے ہیں لیکن طاقتور درندے اس کو روند کر گذر جاتے ہیں". سقراط کا یہ قول پاکستان کے "لعنتی نظام انصاف" پر پوری طرح صادق آتا ہے۔😡
اردو
1
0
1
8
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
وڈیرہ شاہی جیت گئی، انصاف ہار گیا،کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔فیصلے نے پھر ثابت کردیا نظام انصاف طاقت ور جاگیر داروں کے گھر کی لونڈی ہے۔ قوم کی بیٹی ام رباب چانڈیو کی تاریخی جدوجہد کو سلام۔ پیپلزپارٹی جو قوم پرستی کی سیاست کرتی ہے اس کے وڈیرہ چیئرمین سے سوال ہے کہ کیا ام رباب چانڈیو سندھ کی بیٹی نہیں ہے، طاقتور اور جاگیردار ہی آپ کے چہیتے ہیں؟ سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو ام رباب کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
155
944
2.1K
38.1K
s.
s.@nineteesgurl·
😭😭😭😭
s. tweet media
QME
9
5
307
32.5K
Maham Fatima
Maham Fatima@mahamfatima2711·
یہ کون سے کال سینٹر ہیں جوسال کے اندراندر35000سے2.5 لاکھ سیلری بڑھادیتےہیں ہمارے پڑوس کی فیملی ان کی بیٹی کسی کال سینٹر میں جاب کرتی ہےپچھلے سال ان دنوں جاب شروع کی ۳۵۰۰۰ سیلری کچھ عرصہ بعد ایک لاکھ آج اس کی اماں بتا رہی تھیں کہ ۲.۵ لاکھ سیلری ہو گئ ہے How is it possible ?
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
417
33
889
188K
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
@fawadchaudhry آپ وزیرِ سائنس بن گئے تھے ڈگری وکالت کی ہے اور تجربہ پالش و ٹاؤٹی کا۔ یاد ہے ؟
اردو
0
0
8
61
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
شہبازشریف کی کابینہ میں جہاں محسن نقوی، خواجہ آصف اور احسن اقبال جیسے ڈفرز شامل ہیں وہیں حالیہ بحران میں اسحٰق ڈار اور علی پرویز نے اپنا لوہا منوایا ہے اور رانا ثناءاللہ جیسے عقلمند لوگ بھی اس بارات میں ہیں، ہر کابینہ ایسی ہی ہوتی ہے کچھ بہتر لوگ کچھ فارغ۔۔
اردو
402
94
1.4K
139.6K
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
@abeera_ehsan0 @nineteesgurl ولیمہ حضرت محمد ﷺ کی سنتِ مؤکدہ ہے (یعنی تاکید کی گئی)، فرض یا واجب نہیں۔ بہتر ہے کہ یہ رخصتی کے بعد کیا جائے، لیکن اگلے دن کرنا لازم نہیں۔ اصل مقصد سادگی کے ساتھ نکاح کا اعلان اور خوشی کا اظہار ہے۔
اردو
0
0
2
625
Wednesday 2.0
Wednesday 2.0@abeera_ehsan0·
@nineteesgurl He is not wrong. I dont know what is wrong with people who dont do Walima ceremony, IT IS FARZ.
English
5
0
25
2.9K
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
اُم رباب کے والد، دادا، چچا کو سندھ کے سردار نے دن دیہاڑے قتل کردیا، محض اس بنا پر کہ اس خاندان نے سرداری نظام کو ماننے سے انکار کیا۔ عدالت کے ہوتے سردار ہونا، بذاتِ خود مذاق ہے۔ عدلیہ نے بھی قاتل کا تحفظ کیا۔ دہائیوں سے عدالتی نظام مذاق بنا ہوا۔ geonewsurdu.tv/latest/430836-
اردو
0
1
4
48
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ جو کوئی دنیا کی زندگی اور اس کی زینت کا ارادہ رکھتا ہے ، ہم اُن کے اعمال کا اسی دنیا میں ہی انہیں پورا پورا بدلہ دے دیں گے اور اسی دنیا میں ان سے کمی نہیں کی جائے گی ۔ Surat No.11, Ayat NO. 15
اردو
0
1
6
36
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
@SyedIHusain اسرائیل میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ اللّٰہ صیہونیوں کو تباہ وبرباد کریں ۔ آمین لیکن یہ تصویر عراق کی ہے۔
اردو
0
0
1
30
Syedih
Syedih@SyedIHusain·
یقین نہیں تھا مرنے سے پہلے یہ بھی دیکھ پائیں گے
Syedih tweet media
اردو
5
21
155
5.4K
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 retweetledi
Nithya Shri
Nithya Shri@Nithya_Shrii·
When you destroy somebodies life with a lie, take it as a loan. It’ll come back to you.. with interest
English
87
236
1K
24.9K
iffi
iffi@iffiViews·
Islamabad today
iffi tweet media
English
4
12
114
3.6K
iffi
iffi@iffiViews·
دوران عرس بدمزگی پیدا کرنے والو سے ایسے ہی نمٹا جانا چائیے
اردو
28
20
193
15K
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
@SabeeKazmi786 وہ اڈیالہ گیا ہوا ہے خان سے اجازت لینے، کیوں کہ وہ جانتا ہے اصل لیڈر کون ہے۔ بندہ کاظمی ہو اور کاذبی نہ ہو ایسا ممکن ہی نہیں ۔
اردو
0
0
8
71
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ترکی اور مصر تو پاکستان آگیے ، سعودی وزیرخارجہ کیوں نہیں آیا؟ یہ زرا سوچیں
اردو
1K
340
2.4K
473K
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور اگر اللہ تمہیں کوئی تکلیف پہنچائے تو اُس کے سوا اِس (تکلیف) کو دور کرنے والا کوئی نہیں اور اگر (اللہ) تمہیں کوئی بھلائی پہنچائے تو وہ ہر چیز پر بڑی قدرت رکھنے والا ہے۔ Ref- 6: 17
اردو
0
0
5
53
KFC
KFC@kfc·
Get KFC's extra crispy wings & share with your crew on game day!
English
113
135
1.6K
6M