Dean Mian

1.3K posts

Dean Mian

Dean Mian

@MianDean

Advertising specialist Qualified from National school of salesmanship London (UK) In sales management, Market research and office management.

Sargodha, Pakistan Katılım Temmuz 2020
8 Takip Edilen74 Takipçiler
Dean Mian retweetledi
Shahzad Aslam Mirza
Shahzad Aslam Mirza@shahzad_mirza11·
12ربیع الاول کے دن نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے طور پر لائیٹنگ کرنا ہے تو کر لو لیکن اگر نماز قضا ہو گئی، گالیاں بکیں، لڑائیاں کیں، والدین کی بےادبی کی، تو یقین رکھیں لائیٹنگ اللہ پاک اور نبیﷺ کی ناراضی سے بچا نہ پائینگی۔
اردو
0
4
25
0
Asif Meraj Rajput
Asif Meraj Rajput@asifmerajrajput·
@SirajOfficial پاناما پیپرز کے خلاف بھی گئے تھے اس کے بعد درخواست کو پرسوں بھی نہیں کیا
اردو
1
0
8
0
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
جماعت اسلامی نے پینڈوراپیپرز پر سپریم کورٹ جانےکا فیصلہ کیا ہے قانونی ماہرین سےمشورہ کیا ہے، جلد ہی رٹ پٹیشن فائل کردی جائےگی پانامہ لیکس میں شامل ساڑھےچارسو لوگوں کےحوالے سےہماری پٹیشن پہلےہی سپریم کورٹ میں سماعت کےانتظار میں ہے۔ چاہیں گےکہ اس پر بھی سماعت کا سلسلہ شروع کیاجائے
اردو
208
442
2K
0
Hkiahs 💚💚🇵🇰
@SirajOfficial @Tanveer642 چاچا ٹوپی ذرا بچ بچا کے کہیں یہ ٹوپی الٹی ھی نہ ہو جاۓ ۔ ایسا نہ ہو کہ کورٹ کیسی پرانے کیس میں آپ کو ھی بیٹھا لے۔ 😂😂😂
اردو
4
0
1
0
HAWK EYE
HAWK EYE@Iqbal500M·
@Shahrome10 @SirajOfficial پرویز الہی ایم کیو ایم شیخ رشید کو گالیاں دینے کے بعد انکے تلوے خان چاٹے وہ حاجی اور منافق سراج لالہ ؟ کیا انصاف ہے آپکا ؟
اردو
1
0
6
0
Dean Mian
Dean Mian@MianDean·
@Shahrome10 @SirajOfficial بدتمیزی وہ کرتے ہیں جنہیں جواب نہیں آتا۔ دوسرے وہ جن کے تربیت کنندہ بد تمیز ھوں۔ آپ تو شریفین کے پروردہ ہیں۔ آپ تو ایسی باتیں نہ کریں جی
اردو
0
0
0
0
SOOM گیراجن کلر
SOOM گیراجن کلر@Shahrome10·
@SirajOfficial کل اگر خان صاحب نیب fbr ان سب کے پچھے جاتا ھے ان کو بولاتا ھے تو یہ منافق سیرنج لال کہی گا احتساب کی آڑ میں سیاستدانوں زدخوف بند کیا جاے ۔ یہ دلا اپنے مطلب کیلے گائے کا پشاب بھی پیتا ھے 🤔
اردو
3
0
1
0
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق
@Qazimeraj @SirajOfficial اسی امید سے جس سے موصوف نے حکومت کو ووٹ دیا؟ یا اس امید سے جس میں حکومت مخالف ووٹ دینا ہو تو اِن کی پارٹی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیتی؟ یا اس امید سے جس سے یہ تین سال سے منہ میں کچھ ڈال کے خاموش بیٹھے ہیں؟ یہ منور حسن کی جماعت نہیں، جو دھڑلے سے حق کو سچ اور باطل کو غلط کہہ سکے! ۔🤬😡
اردو
3
0
2
0
Dean Mian retweetledi
Qazi Meraj
Qazi Meraj@Qazimeraj·
@SirajOfficial محترم سراج الحق صاحب۔۔یہ قوم آپ کی طرف امید سے دیکھ رہی ہے۔۔ اب ریاست و حکومت کے وسائل کو ناجائز استعمال کرنےوالے سب چوروں کا احتساب ضروری ہے ۔ اور اس مقصد کے حصول کےلئے ہمیں ہر ممکن قانونی و آئینی طریقہ استعمال کرنا ہوگا۔ امانت میں خیانت کے مرتکب ہر چورکوانجام تک پہنچاناہوگا۔
اردو
1
5
23
0
Dean Mian
Dean Mian@MianDean·
@ain_omi @SirajOfficial @realrazidada محترمہ اطلاعات عرض ہے کہ جماعت اسلامی ہی پاناما پیپرز کے باقی چوروں کے خلاف سپریم کورٹ گئ تھی لیکن چونکہ آپ لوگوں سے حقیقت چھپی رہتی ہے آپ جیسے لوگ جان بوجھ کر حقیقت سے آنکھیں چراتے ہیں اس لیے آپ کچھ دیکھ نہیں پاتے
اردو
0
0
0
0
Dean Mian
Dean Mian@MianDean·
@SirajOfficial فیصلے پر عملدرآمدرآمد کریں جی دیر کیوں کرتے ہیں جی
اردو
1
0
1
0
Dean Mian
Dean Mian@MianDean·
@FanIkramullah @UbaidRa18872982 توبہ کرو جی۔ مفاد پرست لیڈر کی مفاد پرست جماعت۔ جو ڈیزل کے پرمٹ پر بک جاتی ھے۔ اور قومی خزانے سے لاکھوں کی کسی پی جاتی ھے۔
اردو
0
0
0
0
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
الحمدللہ مجھے فخر ہےکہ میں کرپشن سے پاک سیاسی، مذھبی جماعت جمعیت علماء اسلام پاکستان کا ایک ادنی کارکن ہو، جسکا لیڈر مولانا فضل الرحمن صاحب ہے۔ ٹوئٹر پر موجود تمام سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں کو JUI میں شامل ہونے کیلئےدعوت دیتا ہوں۔ دعوے سےکہتا ہو کہ آپکاضمیر مطمئن ہوگا۔ ریٹویٹ پلیز
اردو
18
76
319
0
Ubaid Rahman
Ubaid Rahman@UbaidRa18872982·
1937 میں مفتی محمود رح نے جمیعت علماء ہند میں شمولیت کے لئے رکن سازی فرمائ #MuftiMehmoodConference
اردو
1
1
0
0
Sajjad Qasmani 🇵🇰
Sajjad Qasmani 🇵🇰@SajjadQasmani·
جمعیت علماء اسلام کے کارکنان فالو کریں،فالو بیگ حاصل کریں #ختم_نبوت_کانفرنس_ملتان
اردو
5
38
67
0