𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق

112.5K posts

𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق banner
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق

𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق

@COMSATS_

ỌIᗡAꙄ ЯIMAA ЯAᗡЯAꙄ

Karachi/Lahore/Abbottabad Katılım Eylül 2012
20 Takip Edilen957 Takipçiler
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق retweetledi
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
وہ جو کہتے تھے ٹرمپ کو جواب نہیں دیا پاکستان نے انکے عرض ہے۔ یہ ہے اصلی ابسیلوٹی ناٹ۔۔ اسحاق ڈار کا امریکہ اسرار کو ابراہم اکارڈ پر کورا جواب Ishaq dar
اردو
23
1.1K
2.9K
38.4K
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
عید الاضحیٰ مبارک
فارسی
2K
2.3K
10.2K
158.1K
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق
@AthSal01 اور اگر آپ تمام ذلالتیں، کئی چکر، درخواستیں، گُمائی گئی درخواستوں کی رسیونگ اور تمام حدود کی جھوٹے معاملات بعد بھیFIRپہ بضد رہیں تو ایسے کاٹنے کو دوڑتے ہیں جیسے آپ نے ان کے گھر کی خواتین کا رشتہ مانگ لیا ہو یہ میں ریڈ زون کے ریڈ ڈاٹ پہ چھنے موبائل کی کہانی بیان کر رہا ہوں
اردو
0
0
0
6
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق
@AthSal01 پولیس سو نہیں رہی پولیس سو فیصد ساتھ ملی ہوئی ہے اگر کوئی بےوقوف تھانے جائے بھی اور پڑھا لکھا اور قانون جاننے والا بھی ہو تب بھی اُسے بہانوں سےFIRسے دور رکھتے ہیں کبھی تھانے کی حدود ماننے سے انکار جب مانیں تو کہیں گے ہم نے نوٹ کر لیا جبFIRکو پوچھیں تو پھر تیسرے تھانے کی حدود۔۔۔
اردو
1
0
1
31
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
یہ کراچی کا سین ہے 🔥 عوام اگر خود تھوڑی سی ہمت کرکے ان ڈاکوؤں، لٹیروں کی ٹانگیں توڑتی رہے تو یہ پھر ہی انسان بنیں گے.. کیونکہ پولیس تو سورہی ہے 🚬
اردو
7
40
149
3.3K
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق
@syedalirezvi2 @sabirnazar1 @QasimKhanSuri مزے کی بات ہیکہ ہیرہ منڈی (دُختر فروش) پٹھانوں نے (جو عورت دے کے جان چھڑاتے ہیں یا شلوار اتار کے یا شلوار چھوڑ کے بھاگ کے) مغلوں کے کابل پہ حملے باعث جان بچانے واسطے بیٹیاں پیش کیں جنہیں مغلوں نے استعمال بعد محل کے عقب سپاہیوں کی تفریح خاطر ڈال دیں یوں ابتداء ہوئی ہیرہ منڈی کی
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق tweet media𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق tweet media𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق tweet media
اردو
0
0
0
34
🍃 علی 🍃
🍃 علی 🍃@syedalirezvi2·
@sabirnazar1 @QasimKhanSuri سب سے زیادہ ٹیکسیاں رنجیت سنگھ اور اس کی فوج کی مسلمان ناموں والی حرام اولادیں چلا رہی ہیں۔ امارات کے چکلے بھی انہی اولادوں سے بھرے پڑے ہیں۔ 😆
اردو
1
2
17
192
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
ایک وقت تھا جب سوری خاندان پورے ہندوستان پر حکومت کرتا تھا۔۔اب اس کی اولادیں امریکہ میں ٹیکسی چلاتی ہیں۔ @QasimKhanSuri
اردو
61
92
614
16.7K
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق retweetledi
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف قائد مسلم لیگ ن کی ایکس پوسٹ اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر دونوں ممالک کی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں ہماری شراکت داری ترقی، خوشحالی اور اسٹریٹجک تعاون کا ایک مضبوط ستون ہے۔ چین کے ساتھ ہماری فولادی بھائی چارے پر مبنی دوستی باہمی اعتماد، مشترکہ وژن اور گہری تاریخی رفاقت کی بنیاد پر قائم ہے۔ یہ شراکت داری آنے والی نسلوں کے لیے اقتصادی خوشحالی اور علاقائی استحکام کی راہ ہموار کرتی رہے گی۔ باہمی احترام، اعتماد اور امن و ترقی کے مشترکہ عزم پر مبنی یہ ہر موسم کی اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری اقتصادی تعاون، بنیادی ڈھانچے اور علاقائی روابط کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر چکی ہے۔ آج پاکستان مسلم لیگ (ن) اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کے درمیان دو سیاسی جماعتوں کے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے تاریخی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کرتے ہوئے ہمیں خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ پاک چین دوستی زندہ باد! 🇵🇰🤝🇨🇳 #75YearsOfPakChinaFriendship #PMLN #CPC
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS

On the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between the Islamic Republic of Pakistan and the People’s Republic of China, sincere congratulations and best wishes are extended to the leadership and people of both nations. Our partnership remains a cornerstone of progress, development, and strategic cooperation. Our iron-clad brotherhood with China is built on a foundation of mutual trust, shared vision, and deep-rooted friendship. This partnership will continue to pave the way for economic prosperity and regional stability for generations to come. This all-weather strategic cooperative partnership, built on mutual respect, trust, and a shared commitment to peace and development, has achieved significant milestones in economic cooperation, infrastructure, and regional connectivity. We are pleased to sign today the landmark MoU between Pakistan Muslim League-N (PMLN) and the Communist Party of China (CPC) for enhancement of cooperation between two political parties . Long live Pak-China friendship!🇵🇰🤝🇨🇳 #75YearsOfPakChinaFriendship #PMLN #CPC

اردو
23
141
716
11.5K
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
On the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between the Islamic Republic of Pakistan and the People’s Republic of China, sincere congratulations and best wishes are extended to the leadership and people of both nations. Our partnership remains a cornerstone of progress, development, and strategic cooperation. Our iron-clad brotherhood with China is built on a foundation of mutual trust, shared vision, and deep-rooted friendship. This partnership will continue to pave the way for economic prosperity and regional stability for generations to come. This all-weather strategic cooperative partnership, built on mutual respect, trust, and a shared commitment to peace and development, has achieved significant milestones in economic cooperation, infrastructure, and regional connectivity. We are pleased to sign today the landmark MoU between Pakistan Muslim League-N (PMLN) and the Communist Party of China (CPC) for enhancement of cooperation between two political parties . Long live Pak-China friendship!🇵🇰🤝🇨🇳 #75YearsOfPakChinaFriendship #PMLN #CPC
English
461
2.3K
7K
137.5K
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق
@MrMillionar @KeepsamM دورہ شہباز شریف کا ہے تو زبردستی اپنے باپ (کنجر) کو بیچ میں لا رہا ہے کیا وہ بھی گیا ہے ساتھ؟ یا ماں نے سکھایا ہیکہ صرف تیرا باپ نہیں بلکہ سارے مرد کنجر ہوتے ہیں؟ نہ کاکا، وہ صرف تیرا باپ (کنجر) ہے شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم ہے🤫
اردو
0
0
0
7
Desi
Desi@MrMillionar·
@KeepsamM چائنا میں کروڑوں لوگ غربت کی لکیر سے باہر نکالے گۓ اور پاکستان میں کروڑوں غربت کی لکیر سے نیچے ۔ بونگے شہباز کا یہ دورہ نمبر سو ھے بغیر مقصد کنجر سب کو لے کر پہنچ جاتا ھے ۔ ٹرمپ یا پوٹن کا دورہ چیک کر پکا پٹوارا
اردو
1
1
4
351
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
پرائم منسٹر آف پاکستان کو چین کی سڑکوں پر دیا جانے والا پروٹوکول چیک کریں ایسی سڑکیں اور ایسے درخت ہونے چائیے ❤️
اردو
65
646
3.4K
108.6K
⚔️ احمد جميل
@KeepsamM شہباز شریف کو چینی صوبے کا ڈپٹی گورنر ایئرپورٹ پر لینے آیا۔ امریکہ اور روس کے صدر کو تو وائس پریذیڈنٹ/وزیر خارجہ استقبال کرتے ہیں۔ یہ ہے تمہاری “عالمی حیثیت”، شرم کرو کچھ کھوتے پٹواریو !
⚔️ احمد جميل tweet media
اردو
4
1
7
354
JAROD
JAROD@Rahul_Mondal08·
@IRANinBULGARIA One terrorists country Iran supports another terrorists country pakistan. Yeah we have sympathy for common iranians not to their Terrorists govt who openly support terrorists country pakistan. Fucking Islamists terrorists.
English
14
0
9
2.8K
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق retweetledi
Department of State
Department of State@StateDept·
SECRETARY RUBIO on IRAN NEGOTIATIONS: The primary interlocutor on this has been Pakistan and they’ve done an admirable job. We’ve been working with them on all of this and that will remain the case.
English
252
1.1K
4.4K
442.7K
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق
@DrSidhu18 @NewsWiseDN @yesha5eeb9697 @AliKhizar @arifanoor72 @Dawn_News ڈاکٹر صاحب آپ دماغ پہ زور مت دیں پھر آپکو دوائی کھانی پڑے گی باقی قرض وغیرہ ہم ایدھی سے خیرات پہ لے لیں گے یا ملک ریاض سے رشوت میں لے لیں گے دنیا کا نظام کیسے چلتا ہے اِس بارے آپ پریشان نہ ہوں ہمIMFسے پیسہ لے کے لنگر خانے کھولیں گے دوستوں میں بانٹیں گے انڈے، کٹے وچھے بیچیں گے
اردو
1
0
1
22
NewsWise
NewsWise@NewsWiseDN·
وزارت خزانہ نے زیرو کوپن بانڈ ایشو کیا ہے جس پر انہوں نے 80 ارب روپیہ اٹھایا ہے اور 15 سال بعد اس پر 512 ارب روپیہ دینا پڑے گا 15 سال بعد کی جنریشن کو ہم کیا دے کے جا رہے ہیں یہ کس طرح کی پالیسی ہے کہ 80 ارب سے آپ جو کچھ کریں واپس 512 ارب کرنے پڑیں گے @AliKhizar
اردو
10
35
66
18.7K
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق
@ProfessorKayani @NewsWiseDN @AliKhizar @arifanoor72 @Dawn_News یہ بات آپ دولے شاہ کے چوہوں، ادھوری ذہنی نشو نما والوں کو کیسے سمجھاؤ گے؟🤔 نہ شرح سود تبدیلی کی فکر نہ کسی ملک کی بلیک میلنگ منافع کی آدھی رقم سے وقت سے قبل ساتھ ساتھ٪80-٪50بانڈ کی واپس خریداری اگر وقت سے آخری3ـ2سال قبل ریٹائر کر دیا جائے تو200ارب تک بچت سب سے سستا قرض
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق tweet media
اردو
0
0
0
11
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@NewsWiseDN @AliKhizar @arifanoor72 @Dawn_News 80 ارب لگا کر ہر سال اسی ارب کمایا جا سکتا ہے مطلب 6.5 سالوں میں دینے والے پیسے کور اس کے بعد 9 سال منافع
اردو
2
0
1
131
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق
@_Naveed786 @NewsWiseDN @AliKhizar @arifanoor72 @Dawn_News اور جب کسی بات بارے علم نہ ہو تو کس سے پوچھنا چاہیئے؟ فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ "پس اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ علم سے پوچھ لو۔" سورة النحل، الآية 43 سورة الأنبياء، الآية 7
اردو
0
0
0
86
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق
@_Naveed786 @NewsWiseDN @AliKhizar @arifanoor72 @Dawn_News جناب قطب مینار صاحب اگر اور کچھ سمجھ نہیں آتا تو اپنے نبیﷺ پہ نازل کتاب کو ہی مان لو🙄 كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ سورة التكاثر، الآية 5 ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ سورة التكاثر، الآية 7 إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِينِ سورة الواقعة، الآية 95
العربية
1
0
0
62
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق
@NewsWiseDN @AliKhizar @arifanoor72 @Dawn_News جہالت کا مینار یہ وہ ادھورے نشو نما والے زومبی ہیں جنہوں نے اَنپڑھ لوگوں کو یوتھیاء بنایا ہے اور آج بھی ڈیوٹی پہ پوری شدت سے کھڑے ہیں کسی عقل شعور رکھنے والے شخص کے سامنے کوئی ایسی بیہودگی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا مگر اِس جاہل کو بھی پتہ ہے آگے یوتھن/جیالی ایمان بگاڑی ہے
اردو
0
0
0
42
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق
@NewsWiseDN @AliKhizar @arifanoor72 @Dawn_News بانڈز جاری کرنے والے ممالک دراصل اسے اُلٹا استعمال کرتے ہیں یعنی قرض کا منافع جو ادا نہیں کرنا ہوتا اُس سے بانڈ کو واپس خریدنا شروع کر دیتی ہیں ایسے میں٪80-٪60بانڈ حکومت وقت سے قبل خود ہی واپس خرید چکی ہوتی ہے اور اگر3-2سال قبل میچیور کر کے ریٹائر کر دے تو یہ سب سے سستا قرض ہے
اردو
0
0
0
15
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق
@NewsWiseDN @AliKhizar @arifanoor72 @Dawn_News اگر مقامی بینک سے٪11+KIBORیعنئ تقریباً٪13حساب سے15سال واسطے قرض اُٹھایا جائے تو15سال بعد564ارب ادا کرنے ہونگے جبکے اس دوران اگر شرح سود بڑھتی ہے تو یہ رقم کئی گُنا زیادہ ہوگی جبکہ بانڈ میں سب سے زیادہ مزے کی بات یہ ہیکہ اگر آخری3-2سال پہلے ادائیگی کر دی جائے تو200ارب تک بچیں گے
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق tweet media
اردو
1
0
0
27